yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کائناتِ کُل ہے ماں

Yesurdu May 7, 2016 1 min read
Share this:
Tomorrow is Mother
Tomorrow is Mother

پیار، محبت،اخوت،خوشی،مسرت،قربانی اور بے لوث دعاؤں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے خوبصورت رنگوں کو ایک ساتھ یکجا کرنے سے جو قوس و قزح کا حُسین منظر دکھائی دیتا ہے اسے ماں کہتے ہیں۔دکھ درد کی اذیت کو ہنستے مسکراتے اپنے دامن میں چھپانے والے جذبات و احسات کی خوشبو سے معطر ہونے والی فضاء ’’ماں‘‘ کہلاتی ہے۔ماں ایک رشتے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک لطیف جذبے کا نام ہے ۔ ایک عقیدت کا نام ہے ۔یخ ٹھنڈی ہوائیں بھی اس مقام پر معزوری ظاہر کر دیتی ہیں جہاں ماں کی ایک شفقت بھری نگاہ پڑتی ہے اور پورے جسم میں ایک پُرسکون ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے ۔ماں وہ ایک عظیم رشتہ ہے جس کے قدموں تلے خدائے بزرگ و برتر کی طرف سے جنت بچھا دی گئی۔محبت کے پیکر اس رشتے کی فضیلت و عظمت بیان کرنے کے لیے ذخیرہِ الفاظ کم پڑ جاتا ہے۔اس بے لوث ہستی کے مقامِ بلند کو حروف میں بیان کرنا کسی انسان کے بس میں نہیں ہے کیونکہ ماں کی محبت اس سایہِ شجر کی مانند ہے جس کی بدولت ٹھنڈک وسکون اور راحت و مسرت کا انمول خزانہ ملتا ہے۔ ماں کی ایک نظر کرم سے انسان اپنے سارے دکھ ، درد اور غم بھول جاتا ہے۔ماں محبت کا وہ عظیم مینار ہے جسے خود خدا نے اپنی محبت قرار دیا ہے کیونکہ دنیا میں واحد رشتہ ماں ہے جو کسی غرض، مقصد یا مطلب کے بغیر اپنی اولاد پر عقیدت و محبت نچھاور کرتی ہے۔ان کی مشکلات کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے۔یہ نعمتِ ربیٰ صرف ماں کا رشتہ ہی ہے جس کی دعاؤں کا حصار اولاد کو ہر بلا سے دور رکھتا ہے۔ماں کا رشتہ دنیا کے تمام رشتوں سے مقدس اور افضل رشتہ ہے ۔ماں اولاد کو جنم دیتی ہے۔طرح طرح کی تکلیفیں برداشت کر کے اسے پالتی ہے۔اس کی پرورش کرتی ہے۔وہ خود رات بھر جاگ لیتی ہے مگر بچے کو آرام سے سلانے کی کوشش کرتی ہے۔ہر قسم کی تکلیف خود سہہ لیتی ہے مگر اپنی اولاد کے آرام میں خلل نہیں آنے دیتی ۔وو خود پیٹ کاٹ کر گزارہ کر لیتی ہے مگر بچے کو بھوکا نہیں رہنے دیتی۔اس لیے ماں کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے۔کیونکہ بچے کی پرورش کے لیے والدین طرح طرح کی محنت کرتے ہیں ۔مصیبتیں اور مشکلات برداشت کرکے ان کے نان نفقے کا انتظام کرتے ہیں ۔نبی اکرمﷺ نے فرمایا’’جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے ‘‘ یعنی اگر جنت حاصل کرنا چاہتے ہو تو ماں کی خدمت کرو۔وہ لوگ یقیناًجنتی اور خوش قسمت ہیں جنہوں نے ماں باپ کی خدمت کی اور ارشادِخداوندی کے مطابق انہیں ذرا بھی تکلیف نہ دی۔اولاد کی ترقی ماں کی دعا میں پوشیدہ ہے ۔جس کی ماں اس کے لیے دعا گو ہو ا س کو کامیابی وکامرانی حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ جس کی پشت پر ماں جیسی عظیم ہستی کی دعا ہو منزل اس کے قدم چومتی ہے اسلام میں والدین کی عظمت کُچھ اس طرح بیان کی گئی ہے ارشادِ خدا وندی ہے’’اور تیرے رب نے حکم دیا ہے کہ بجز اس کے کسی کی عبادت مت کرو اور تم ماں باپ سے حُسنِ سلوک سے پیش آیا کرو، اگر تیرے پاس اُن میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جا ئیں تو اُن کو کبھی اُف تک بھی مت کہنا اور اُن کو نہ جھڑکنا اور اُن سے خوب ادب سے پیش آنا ،اوراُن کے سامنے شفقت سے انکساری کے ساتھ جھکے رہنا اور یوں دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار ان د ونوں پر رحمت فرمائیے جیسا انھوں نے مجھ کو بچپن میں پالا اور پرورش کیا‘‘ ارشادِ نبویﷺ ہے ’’جنت ما ں کے قدموں تلے ہے ‘‘ دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ ’’ تم پر اپنی ماؤں کی نا فرمانی اور حق تلفی حرام کر دی ہے ‘ ان اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہم کو چا ہیے کہ اپنا سب کُچھ ماں کی عظمت پر قربان کر دیں کیونکہ ماں جنت کے پھولوں میں سے ایک پھول ہے۔ماں کی طرف دیکھنا بھی ثواب ہے۔ماں اللہ تعا لیٰ کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ ماں ایک ایسا ہیرا ہے جو خریدنے سے حاصل نہیں ہوتا۔ماں کی ممتا لافانی ہے۔دنیا میں اگر حقیقی محبت کا وجود ہے تو وہ ماں کا ہے۔ماں کا غصہ عارضی ہوتا ہے جو جلد ختم اور ضائع ہو جاتا ہے
۔کس شاعر نے کیا خوب لکھا ہے
میں تجھے کیا لکھوں
پیار کا پیکر لکھوں
یا
خوشیوں کا جہاں لکھوں
ماں
میں تجھے کیا لکھوں
اپنی جنت لکھوں
یا
دل کا سکوں لکھوں
ماں
میں تجھے کیا لکھوں
شبنم کے قطرے لکھوں
یا
پھولوں کی خوشبو لکھوں
ماں
میں تجھے کیا لکھوں
دل تو چاہتا ہے تجھے
ماں
میں کْل کائنات لکھوں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کیخلاف کرپشن ریفرنس کیس کی سماعت 13 مئی تک ملتوی
Next Post بس اک ما ں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ۔

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.