yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی یقینی۔۔۔کن کن رہنماؤں کو کونسی وزارتیں سونپی جائیں گی؟ جان کر کھلاڑی خوشی سے نہال ہو گئے

Web Editor July 19, 2018 1 min read
The success of Pakistan Tehreek-e-Insaf in Election 2018 will be sure ... which Ministries will be handed over to? The players got tired of knowing
Share this:

اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کی ممکنہ کامیابی کے پیش نظر وفاقی وزارتوں نے پہلے 100 روز کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ ن دور کے کاموں سے متعلق فائلوں کو شفاف اور کلیئر بھی کیا جا رہا ہے تاکہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے

کے بعد پی ٹی آئی حکومت ان فائلز کا استعمال کر کے مسلم لیگ ن کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کر سکے۔قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی ممکنہ کامیابی کے پیش نظر وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں نے پہلے 100 روز کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے میں ملکی معیشت کی بہتری، برآمدات میں اضافہ ، تجارتی خسارے میں کمی، نا اہل کمرشل اتاشیوں کو گھر بھیجنے ، کرپشن فری اصلاحات لانے ،،چین سے دوسرے آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے ،سی پیک اکنامک زونز کے قیام میں پیش رفت اور دیگر اقدامات شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی بیورو کریسی نے پاکستان تحریک انصاف کے منشور کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن دور کے کاموں سے متعلق فائلز کو شفاف اور کلیئرکیا جا رہا ہے تاکہ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بیورو کریسی نے نئی حکومت کے لیے 100 دن کا منصوبہ جبکہ مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبے بھی بنا لئے ہیں جس میں فوری طور پرملکی برآمدات 25 ارب ڈالر تک لے جانے

اور پانچ سال میں 30 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف رکھا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پیداواری سیکٹر پر ٹیکس کا بوجھ کم اور چار نئے سیاحتی مقامات کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ 5 سال میں ایک کروڑنئی نوکریاں پیدا کرنے کے لیےسی پیک اکنامک زونز کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور 50 لاکھ نئے گھر بنائیں جائیں گے جن سے لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع بھی مہیا ہوں گے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر میں ریفارمز کا منصوبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔زراعت،لائیوسٹاک سیکٹر میں ترقی کے لیے بھی اصلاحات کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ زراعت پرٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی،چھوٹے کاشتکاروں کوقرضے دیئے جائیں گے اورویئرہاؤس میں پڑی گندم کوبینک ہاؤس کے ذریعے فنانس کیا جائے گا یہی نہیں بلکہ تعلیم کے فروغ کا منصوبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے اور دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے لیے اقدامات اُٹھانے کے منصوبے کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔وفاقی وزارتوں اور بیوروکریسی کے ان اقدامات اور منصوبوں کو دیکھ کر صاف لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابی دنگل میں سب سے مضبوط پوزیشن پر ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ تمام تر منصوبے تشکیل دئے جار ہے ہیں اور عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے امکانات روشن ہونے پرہی پہلے 100 روز کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I want to meet them and ..... Adela Jail orders give water to the hopes of Nawaz Sharif, big order
Previous Post مجھے ان سے ملاقات کرنی ہے اور۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل احکام نے نواز شریف کی امیدوں پر پانی دیا،بڑا حکم جاری
Next Post آج کی سب سے بڑی خبر : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے کتنی رقم چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا
The biggest news today: Justice Shaukat Siddiqui of Islamabad High Court announced how much money was given to Chief Justice Dam Construction Fund? Knowing your heart will be happy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.