yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لودھراں: ٹائٹ جینز شرٹ پہنے مظلوم بن کر چیختی چلاتی ڈی ایس پی کے دفتر میں پہنچنے والی 22 سالہ لڑکی دراصل کون نکلی؟ پول کھلتے ہی موصوفہ کو فوراً گرفتار کر لیا گیا

Web Editor October 9, 2018 1 min read
The slave was immediately arrested as the pool opened
Share this:

لودھراں(ویب ڈیسک ) جنوبی پنجاب کے سادہ لوح افراد کو شادی کا جھانسہ اور سیاسی شخصیات سمیت امراء کو زیادتی کے جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر بلیک میل کرنے والے گروپ کی سرغنہ ڈی ایس پی صدر لودہراں کے دفتر میں مار کٹائی سے بھرپور ڈرامہ رچانے کے بعد گرفتار کرلی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کی رہائشی 22 سالہ دوشیزہ عظمیٰ شہزادی عرف تحریم فردوس عرف شہزادی نے کافی عرصہ سے ضلع رحیمیار خان، بہاولپور، ملتان، بہاولنگر، لیاقت پور اور دیگر علاقوں میں مختلف نام اور ولدیت سے خود سے زیادتی اور چھیڑ خانی سمیت مختلف الزامات کے تحت مقدمات درج کروا کر عام عوام کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ عرصہ دراز سے شروع کررکھا تھا۔ملزمہ نہ صرف جنسی زیادتی کے مقدمات کی جعلی ناموں سے مدعیہ بنتی تھی بلکہ رحیم یار خان ضلع میں خاص طور پر سادہ لوح افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے میں بھی مصروف تھی۔خوبرو خاتون نے حال ہی میں سابق ایم پی اے زمان خالد جج سمیت رحیم یار یار خان کے انجمن تاجران کے عہدیداروں، صرافہ ایسوسی ایشن کے بڑے ناموں کے خلاف بھی ناجائز مقدمات اور درخواستوں کی بھرمار کی اور ایک خودساختہ تنظیم شہزادی ویلفیر سوسائٹی کے نام سے یتیم بچیوں کے جہیز کے لئے بھی مخیر حضرات سے چندہ جمع کرکے رفو چکر ہوجاتی تھی۔اس قسم کی معلومات ملنے کے بعد اور تاجران سمیت مختلف شرفاء کی جانب سے شکایات ملنے کے بعد مذکوہ خاتون بارے رحیم یارخان پولیس حرکت میں آئی اور بیشتر مقدمات کو خارج کرکے اس خاتون کی باقاعدہ تلاش کا سلسلہ شروع کردیا گیا
سوموار کی صبح عظمی شہزادی اپنی سوتیلی والدہ عذرا پروین بیوہ محمدبوٹا کے ہمراہ اچانک ڈی ایس پی صدر سرکل لودہراں ضیاء الحق کے دفتر میں دروازے کو دھکا دے کر زبردستی داخل ہوئی اور آتے ہی دفتر میں موجود ڈی ایس پی کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرےتے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی لودہراں کے مقدمہ نمبر 658/18 کے ملزمان کیوں گرفتار کیوں نہیں کیا جارہا ڈی ایس پی اس اچانک افتاد پر ایک لمحے کیلئے ہکا بکا رہ گئے پھر خواتین کو بیٹھنے کیلئے کہا اور ایس ایچ او سٹی سے مقدمے بارے معلومات لینے کی بات کی لیکن اسی دوران عظمیٰ شہزادی جو جینز پینٹ اور شرٹ میں ملبوس تھی اچانک سے براہ راست ڈی ایس پی پر حملہ آور ہوگی دفتر میں دیگر افراد جو اپنے مقدمات کے سلسلے میں انکوائریوں کیلئے موجود تھے انہوں نے اور پولیس ملازمین نے بیچ بچاؤ کی کوشش کرکے معاملہ کنٹرول کیا اس وارادت پر ڈی ایس پی نے فوری طور پر لیڈی پولیس اور تھانہ سٹی کی پولیس کو دفتر طلب کیا اور خاتون کو گرفتار کرلیا لیکن عظمیٰ نے فوری طور پر اپنے آپ کو بچانے کیلئے اپنا سر ڈی ایس پی کی میز پر دے مارا جس سے اس کی ناک پر معمولی زخم آیا تاہم پولیس دونوں خواتین کو گرفتار کرکے تھانے لے گئی اور ان کے خلاف پورے جنوبی پنجاب کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات اور دیگر ریکارڈ منگوانے کے بعد ڈی ایس پی دفتر میں حملہ کرنے اور کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 692/18 درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق مذکورہ ملزمہ عظمیٰ کے خلاف ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گلگشت ملتان نے بھی کار سرکار میں مداخلت، بدتمیزی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا ہوا ہے۔لودہراں پولیس ملزمہ کے سابق ریکارڈ کو سامنے رکھ کر مزید تفتیش بھی کررہی ہے۔اور مزید انکشافات کا امکان ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How big is the increase in petrol prices since November 1st? Get it
Previous Post ٹینکیاں بھروا لو پٹرول محفوظ کر لو ۔۔۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیا جانے والا ہے؟ جانیے
Next Post نقیب قتل کیس: راؤ انوار ایک مرتبہ پھر فرار ۔۔۔۔ کس جگہ اور کیوں چھپے ہوئے ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف ہو گیا
Incredible revealed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.