yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی

Web Editor June 11, 2018 1 min read
The rust of the virgin, the desire of the virgin
Share this:

ویسے ہم جیسے ابلیس نواز اور گنہگار لوگوں کے ذہن میں رمضان کا سنتے ہی جو چیز پہلے ذہن میں آتی ہے وہ افطاری ہے۔ اور افطاری کے دستر خان پر جو پکوان سب سے بھی پہلے دوڑ کے آتا ہے, ہم اسے پکوڑے کہتے ہیں۔ اگر آپ رمضان کو رامادھان کہتے ہیں تو پکوڑوں کو بکوڑے بھی کہہ سکتے ہیں۔

ویسے تو یہ آخری عشرہ ہے مگر اس پکوان کی قدر میں رتی برابر کمی نہیں آئی۔ جس طرح رامادھان کہنے سے اس بابرکت مہینے کے رحمت اور برکت پر کوئی فرق نہیں پڑتا اس طرح پکوڑوں کے ذائقے یا اسکی افطاری میں دستر خوان پر اہمیت کم نہیں ہو سکتی۔ یہ تو رمضان کا امام لپکوان ہے۔ اور کسی نے اس کے لیے ہی کہا تھا، “اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، پکوڑے نہیں۔”

مگر ہم کنواروں کے درد کو بھلا کوئی کیا سمجھے گا کیوں کہ ہم ٹھنڈے پکوڑے کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں۔ اب تو ہماری پکوڑوں کے لیے چاہت بھی کم ہوتی نظر آتی ہے۔ کب تک ٹھنڈے اور کنوارے پکوڑے ہمارے نصیب میں رہیں گے۔ آخر کو ہمارے بھی جذبات ہیں ۔ پکوڑے ہمارے بھی ہیں۔ “ہمارے پکوڑے، ہماری مرضی” بھی ہو سکتی ہے۔

اور ہاں ہم پکوڑے ٹھنڈے بھی نہیں کھائیں گے اور خود گرم بھی نہیں کریں گے۔ اب تو ہمیں پکوڑوں کے ساتھ پکوڑے بنانے والی بھی چاہئیے جو بات بات پر یہ نا کہے کہ “اپنے پکوڑے خود گرم کر لو۔” وہ پکوڑے بنائے تو ایسے ہوں جیسے کوئی خالق کسی وجود کو تخلیق کرتا ہے۔

کیا آپ نے افطاری کے امام الپکوان کو کلام کرتے دیکھا ہے۔ جی میں نے دیکھا ہے۔ اگر وہ اس طریقے سے بنائے جائیں جو میری چاہت ہے کہ کوئی ایسے پکوڑے میرے لئے بنائے کہ وہ مجھ سے ہم کلام ہوں۔ ویسے میرے چاہنے سے کیا ہوتا ہے مگر آپ اس کنوارے انسان کی سن لیں جسکی گھر میں کوئی نہیں سنتا۔ مجھے اپنی مرضی کی ریسیپی پسند ہے۔ میں صنف نازک نا سہی مگر مزاج تو نازک رکھ سکتا ہوں۔ میں بھی ایک نارا مستانہ لگا سکتا ہوں۔ “کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی۔”

کوئی تو ایسی ترتیب دے کہ محبت کے پیدا شدہ ابال سے تیل میں حدت پیدا کرے۔ بیسن کو ایسے گوندھے کہ جس طرح ٹیکسلہ کے عجائب گھر میں بدھا کے مجسمے کی بولتی آنکھیں گوندھ کر بنائی گئی ہیں۔ کوئی ہری مرچیں اس طرح سے کاٹ کے ڈالے جس طرح میرے کنوارے ارمان کسی دو شیزہ کے ساتھ پیار بھری باتیں کرتے کسی ہٹے کٹے انسان کو دیکھ کر کٹ کر رہ جاتے ہیں۔

اور آلو، جی ہاں آلو جو کہ ہم غریبوں کے سالن میں اس طرح سے براجمان ہوتے ہیں جس طرح ہماری جمہوریت میں ڈکٹیٹر شپ۔ اگر کسی دن وہ سالن میں نا ڈالیں جائیں تو وہ خود ہی بھاگ کر آجاتے ہیں اور اپنے گن گنانے لگتے ہیں۔

سوہینئوں کوئی نراضگی تے نئیں

وہی آلو اس طرح سے تراش کر ڈالیں جائیں کہ جس طرح سے کسی نازنیں کی پیشانی پرترتیب سے تراشی پہرہ دیتی زلفیں جن کا سایہ رخساروں پر موجود رہے۔ جس طرح سے ہماری ناکام حسرتیں دل میں خیمہ زن ہیں۔ نمک کی مقدار اتنی متوازن ہو کہ وہ اس میں موجود بھی ہو مگر احساس نا ہو جیسے خاموشی کی زباں ویسے نمک کی مقدار۔ اور بیکنگ سوڈا ڈال کر پکوڑوں کو اس قدر خستہ کر دیا جائے کہ اسکا ابھار ایک خاص زاویہ پر موجود رہے۔ ابلتے تیل میں نرم ونازک ہاتھ کھن کھناتی چوڑیوں کے شور میں اس طرح سے آمیزے کو ڈالیں تو ایک ایسی خوشبو کا گماں ہو جیسے کوئی بستر عروسی پر حنا اور پھولوں سے مہکتی خوشبو کو یک جان کر دے۔

تیل اور آمیزے کے ملاپ سے اٹھنے والی آواز ایسے جیسے دو دھڑکتے دل، جن کی آواز سانسوں کی آواز میں دب کے رہ جائے۔ پکوڑوں کا رنگ ایسا ہو جیسے شب عروسی کے بعد کسی دو شیزہ کے شرماتے چہرے کا رنگ اور کوئی نازنیں نینوں سے نین ملاتے اس طرح گرم پکوڑے ہمارے ہاتھوں پر دھر دے کہ آنکھوں کی حدت پکوڑوں کی تپش پرغالب آجائے اور جنت کا ذائقہ ہم اپنی زبان پر محسوس کرتے اپنے آپ میں فنا ہو جائیں۔ مگر پھر وہی بات ہماری کوئی کہاں سنتا ہے۔ ہم ٹھہرے صنف کرخت ہم کیا ہماری مرضی کیا اس لئے ہم حقیقی دنیا میں واپس آ کراپنے ٹھنڈے ارمانوں کی طرح ٹھنڈے پکوڑے خود گرم کر لیتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I make JIT
Previous Post میں جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں
Next Post ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟
A Zenab was killed, remember?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.