yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صوبہ پنجاب کا وہ ضلع جہاں قومی اسمبلی کی چھ نشستوں میں سے پانچ تحریک انصاف جیتنے والی ہے ، ایک پیپلز پارٹی کے حصے میں آئے گی اور مسلم لیگ (ن) کو بدترین شکست ہوگی ۔۔۔۔۔آسٹریلیا میں بیٹھے نامور پاکستانی صحافی نے پیشگوئی کر دی

Web Editor July 19, 2018 1 min read
The Punjab province where the five National Assembly seats are winning five Tehreek-e-Insaf (PTI) seats, will come into the section of a PPP and the worst defeat will be taken by the PML-N ..... Pakistani journalist sitting in Australia Predecessor
Share this:

لاہور;الیکشن میں اب صرف چھ دن باقی ہیں۔ میں یہاں آسٹریلیا میں ہوں لیکن روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ ملتان میں دو عدد دوستوں سے ضرور بات ہوتی ہے۔ مقصد اور کچھ نہیں صرف اور صرف ملتان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں تازہ ترین معلومات لیتا ہوں۔ گزشتہ دو روز

نامور کالم نگار خالد مسعود خان اپنی تحریر میں لکھتے ہیں۔۔۔۔سے ان میں سے ایک دوست باقاعدہ تنگ آ چکا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ کیا روزانہ تم ملتان کے چھ قومی حلقوں بارے ایک ہی بات کا پتا کرتے رہتے ہو۔ بولا دو چار دن میں کیا صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے؟لیکن ایک بات طے ہے کہ اس سے ٹھنڈے الیکشن کم از کم ہم نے اپنی ہوش میں تو نہیں دیکھے۔ اوپر سے گرمی بے تحاشا ہے۔ صبح کے وقت کارنر میٹنگز اور کیمپین ہوتی ہے اور پھر شام کو۔ لیکن یہ بات بھی پہلی بار نہیں ہوئی۔ ملتان اور گرمی لازم و ملزوم ہیں اور ملتان والے بھلا گرمی سے کب گھبراتے ہیں؟ اگر ملتان والے گرمی کے خوف سے کام چھوڑ دیں تو کام کیسے چلے گا؟ گرمی میں پہلے بھی الیکشن آئے ہیں مگر محض گرمی سے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ الیکشن اتنے ٹھنڈے ہو جائیں۔ ملتان کے چھ حلقے ہیں۔ میرا مطلب ہے‘ چھ قومی حلقے ہیں۔ ان چھ حلقوں میں سے ایک حلقے میں تو مسلم لیگ محض پراکسی لگوا رہی ہے۔ یہ پراکسی حلقہ این اے 154 ہے اور یہاں سے انہوں نے گزشتہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن

لڑنے والے سلمان قریشی کو بالکل آخری دن ٹکٹ دے کر اپنی جان چھڑوائی ہے۔ تین حلقوں سے پیپلز پارٹی فارغ ہے۔ چھ میں سے تین حلقوں میں پیپلز پارٹی ٹھیک نظر آ رہی ہے اور پیپلز پارٹی بھی کیا؟ گیلانی خاندان ہی ہے جو نظر آ رہا ہے۔ این اے 154 میں عبدالقادر گیلانی، این اے 157 میں علی موسیٰ گیلانی اور این اے 158 میں خود سید یوسف رضا گیلانی ہیں۔ ایمانداری کی بات ہے کہ کسی قسم کی بیرونی مداخلت، خلائی مخلوق کی مدد اور پری پول رگنگ وغیرہ کا کوئی الزام کم از کم ملتان کی حد تک تو نظر نہیں آ رہی۔پی ٹی آئی کے چھ امیدواران چھ قومی حلقوں میں زور آزمائی کر رہے ہیں۔ ان چھ امیدواروں میں سے چار امیدواروں کو تو اب پرانا ہی کہنا چاہئے۔ شاہ محمود قریشی، محمد ابراہیم خان اور احمد حسین ڈیہڑ کو تو اب پرانا ہی تصور کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ گزشتہ ایک الیکشن (ضمنی) پی ٹی آئی کی طرف سے لڑنے کے بعد عامر ڈوگر کو بھی پرانا ہی کہنا چاہئے۔ زین قریشی پیدائشی پی ٹی آئی کا ہی سمجھیں۔ شاہ محمود قریشی کا صاحبزادہ اپنی سیاسی زندگی کا پہلا الیکشن پی ٹی آئی کی طرف سے

لڑ رہا ہے۔ اس سے پہلے اس کی کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی نہیں رہی۔ لہٰذا چھ میں سے پانچ امیدوار تو وہ ہیں جو پی ٹی آئی کے پرانے ورکر ہیں۔ صرف ایک امیدوار رانا قاسم نون‘ جو حلقہ این اے 159 سے پی ٹی آئی کا امیدوار ہے ”الیکٹ ایبل‘‘ والی تشریح کے زمرے میں آتا ہے۔ اب الیکٹ ایبل سے مراد گزشتہ الیکشن والے لوٹے ہیں۔مسجد میں مولوی صاحب نے اعلان کیا کہ کل رات کوئی مسجد کے باتھ رومز سے تین الیکٹ ایبل چوری کر کے لے گیا ہے‘ لوگوں میں خوفِ خدا بالکل ہی ختم ہو گیا ہے۔ اگر این اے 154 سے ملک سکندر بوسن کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل جاتا تو یار لوگوں کو یہ موقعہ مل جاتا اور وہ کہہ سکتے کہ ملتان کے اس حلقہ سے کسی نے پی ٹی آئی کے لیے الیکٹ ایبل کا بندوبست کر دیا تھا مگر ملک سکندر بوسن اس حلقے سے بہر حال پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل نہ کر سکا۔ اس میں بھی اس کی ذاتی غلطیوں کا زیادہ دخل ہے۔ اگر وہ صرف دس پندرہ دن پہلے اپنی وفاقی وزارت سے مستعفی ہو کر بنی گالہ میں مفلر گلے میں ڈال لیتا

تو کوئی مائی کا لعل اس کی ٹکٹ نہیں روک سکتا تھا‘ مگر وہ آخری دن تک نہ صرف وزارت کے مزے لیتا رہا بلکہ اکتیس مئی کو حکومت کی رخصتی کے بعد بھی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کیے بغیر ٹکٹ کے حصول کی کوشش کرتا رہا‘ اور ایک بار تو ٹکٹ اسے مل بھی گیا مگر پھر واپس ہو گیا۔ خیر یہ اب سب ماضی ہے۔ حال یہ ہے کہ ملتان کے چھ میں سے پانچ حلقوں میں پی ٹی آئی کے امیدوار اس کے پرانے یعنی ”نان الیکٹ ایبل‘‘ امیدوار ہیں۔ ایک امیدوار براستہ بٹھنڈہ آیا ہے یعنی ”جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘‘ کے نام پر آنے والوں میں شامل ہے اور ٹکٹ ماری ہے۔نام لیے بغیر میں ملتان کے امیدواروں کی مجموعی صورتحال بتاتا چلوں کہ چھ میں سے پانچ حلقوں میں پی ٹی آئی کی پوزیشن فی الحال بہتر ہے۔ لفظ ”فی الحال‘‘ صرف اس لیے استعمال کیا ہے کہ ابھی الیکشن میں چھ دن باقی ہیں۔ بقول شاہ جی‘ الیکشن میں چلنے والی ”ہوا‘‘ بڑے بڑوں کے اندازوں پر پانی پھیر دیتی ہے۔ حالانکہ اب ہوا چلنے کا نہ تو وقت باقی رہا ہے‘ اور نہ ہی کوئی جواز باقی ہے‘ مگر احتیاط کا تقاضا یہی

ہے کہ منہ سے بڑی بات نہ نکالی جائے۔ ویسے بھی دعویٰ خام خیالی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔جو صورت نظر آ رہی ہے اس کے مطابق تو مسلم لیگ ن کو ملتان سے شاید ایک سیٹ بھی نہ ملے۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ پیپلز پارٹی ایک سیٹ نکال لے۔ شروع میں زین قریشی کی حالت زیادہ اچھی نہیں لگتی تھی مگر اس کے نتیجے دونوں ایم پی ایز یعنی ملک مظہر راں اور ڈاکٹر اختر ملک کی پوزیشن بہت ہی اچھی ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ ان دونوں امیدوارانِ صوبائی اسمبلی کے مقابلے کے امیدوار بہت ہی ہلکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے گزشتہ الیکشن میں خاصی بھاری اکثریت سے جیتنے والے دودھ فروش امیدوار غفار ڈوگر کی حالت خاصی پتلی ہے‘ اور اس کی واحد وجہ صرف یہ نہیں کہ اس کی حلقے میں شہرت بڑی خراب ہے بلکہ یہ بھی ہے کہ اس نے اپنے نیچے دونوں صوبائی امیدواروں سے ”جاتے چور کی لنگوٹی سہی‘‘ کے مصداق نقدی لے کر ٹکٹیں دلوائی ہیں۔ سو نتیجہ بھی وہی نکلنے کی امید ہے جو نظر آ رہا ہے۔ ان دو امیدواروں میں ایک تو وہی جعلی کھاد فروش رانا اقبال سراج ہے جس کے طفیل ”محکمہ زراعت‘‘ کو عالمی شہرت نصیب ہوئی۔تین سیٹوں پر پی ٹی آئی کا

مقابلہ کم از کم مسلم لیگ ن سے تو نہیں ہے۔ شہر کی دو سیٹوں اور ایک نواحی سیٹ پر البتہ پی ٹی آئی کا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہو گا۔ میرا مطلب ہے دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن رہے گی‘ لیکن ملتان کی چھ قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے فی الحال مجھے مسلم لیگ ن کسی بھی سیٹ پر جیتتی نظر نہیں آ رہی۔ صوبائی نشستوں کا کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ احسان الدین قریشی کی طرح ممکن ہے دو تین امیدوار مقابلہ کر جائیں اور سیٹ نکال لیں لیکن بقول شاہ جی مسلم لیگ ن والوں کا مورال بڑا ڈائون ہے اور میاں نواز شریف کی آمد اور گرفتاری کے بعد تو یہ مورال مزید ڈائون ہو گیا ہے اور روز بروز یہ صورتحال ٹھیک ہونے کے بجائے مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ڈیڑھ دو ماہ ہوتے ہیں امریکہ سے شفیق نے اپنا تفصیلی تجزیہ ارسال کیا تھا اور ملتان کی چھ قومی نشستوں میں سے مسلم لیگ ن کو تین اور پی ٹی آئی کو محض دو نشستوں پر کامیاب قرار دیا تھا۔ ایک نشست “OTHERS” کے کھاتے میں ڈال دی تھی۔ دیکھتے ہیں اس کا تجزیہ درست نکلتا ہے یا اس عاجز کا لیکن وہی بات… دعویٰ ہرگز نہیں‘ محض اندازہ‘ اس کے علاوہ اور کچھ نہیں۔الیکشن میں صرف چھ روز باقی ہیں۔ اس الیکشن میں نظریاتی کشمکش، پیسہ، الیکٹ ایبلز، خلائی مخلوق اور اداروں کی مداخلت کے باوجود نہ گہما گہمی ہے اور نہ ہی گرما گرمی۔ اگر گرمی ہے تو صرف ملتان کی۔ اس لا تعلقی کا کیا سبب ہے؟ یہ جاننا بہت ضروری ہے‘ وگرنہ آئندہ الیکشنوں کو چھوٹی سی اقلیت اغوا کر لیا کرے گی۔ اس کا توڑ نہایت ضروری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
An incident occurred with a citizen who spied his wife, wearing Burda
Previous Post برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا
Next Post پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں نظریاتی فرق ہے بھی یا نہیں؟
PTI and PML-N have ideological differences or not?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.