yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کی ناکامیوں کا اعلان کرتی ہوئی خبر آ گئی

MH Kazmi July 2, 2019 1 min read
The news was announced by Mary Nawaz's failure
Share this:

The news was announced by Mary Nawaz's failure

لاہور (ویب ڈیسک) 6جون کی رات چھ سات محب وطن اینکر حضرات کی زبانی پتہ چلا کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ بزمِ یار سے آنے والے ان سبھی کی اطلاع یہ بھی ایک تھی اور مضمون بھی ایک ،یہاں تک کہ ترتیب بھی وہی تھی۔صرف الفاظ کی نشست و برخاست میں فرق تھا۔ نامور کالم نگا عبداللہ طارق سہیل اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جان کر بہت اطمینان ہوا کہ سبھی محب وطن ایک ہی طرح سوچتے ہیں۔ ایک ہی طرح کا نتیجہ اخذ کرتے ہیں۔ شاعری میں خیال و لفظ کی اس یک جانی کا مشترکہ ہونا ’’توارد‘‘ کہلاتا ہے۔ کہتے ہیں یہ ایک سائنسی عمل ہے۔ جملہ خیالات و افکار عالیہ کی ترسیل سیارہ عطارد سے ہوتی ہے اور کائنات ساری کی ساری کمپیوٹرائزڈ ہے چنانچہ ذرا سے ’’ایرد‘‘کی وجہ سے بیک وقت دو شاعروں پر ایک شعر نازل ہو جاتا ہے۔ اب سائنس، کمپیوٹر سائنس اور سائبر کنکٹیویٹی بہت بڑھ گئی ہے تو توارد کی لپیٹ میں دو سے زیادہ، پانچ چھ سات بلکہ آٹھ دس مفکرین بھی آ سکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر تو یہ توارد حیرت انگیز حد تک بڑھ جاتا ہے۔ دس دس بارہ بارہ محب وطن ایک ہی کو اپنے نام سے ٹویٹ کیے جا رہے ہوتے ہیں۔ سیارہ عطارد ہے کہاں؟ جاننے کی چنداں ضرورت نہیں۔ کہتے ہیں ہمارے ہی نظام شمسی میں کہیں موجود ہے۔ ٭٭٭٭٭ تحریک تو چلنی ہے اور چلے گی لیکن اپوزیشن کو احتیاط سے بھی تو چلنا ہے۔مریم نواز نے اشارہ دیا تھا کہ ہماری جنگ عمران خان سے نہیں ہے۔ ایک اشارہ بلاول نے بھی دیا کہ ہم نے پارلیمنٹ کو بچانا ہے۔ محب وطن اینکر برادری دو مہینے سے یہ خبرداری دے رہی ہے کہ تحریک چلی تو نظام کا بوریا بستر گول ہو جائے گا۔ اس چنائوتی کا اپوزیشن کو پہلے ہی پتہ ہے؛ چنانچہ اسے بچ بچ کر چلنا ہے لیکن تحریک تو بہر طور چلے گی اسے چلنا ہی ہے۔ کسی بھی شکل میں، شروع میں آہستہ اور پھر سبک رفتار۔ اپوزیشن کے ارادے واضح ہیں تو وزیر اعظم نے بھی اپنی سوچ کھل کر بتا دی۔ بجٹ منظوری کے بعد ایوان میں انہوں نے فرمایا کہ ایسی اپوزیشن کو خطاب کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایسی اپوزیشن تو ایوان میں ہونی ہی نہیں چاہیے۔ ایسوں کے تو بیانات بھی ٹی وی اخبارات پر آنے نہیں چاہئیں۔ پی ٹی آئی کے ارادے صرف یہاں تک ہی نہیں ہیں۔ ان کے ایک لیڈر مستقبل کا لائحہ عمل اپنی ’’خواہش‘‘ کی صورت میں بیان فرما چکے، کرپٹ عناصر کو پہلے گاڑیوں سے باندھ کر گھسیٹا جائے پھر پھانسی پر لٹکا دیا جائے اور پھانسی گھروں میں نہیں، چوراہوں پر۔ ایسی اپوزیشن سے وزیر اعظم کی مراد کرپٹ اپوزیشن ہے اور تحریک کے لیڈر کا اشارہ بھی اپوزیشن کی طرف ہے۔ ان کا ’’ماڈل‘‘ شمالی کوریا جہاں عظیم رہنما کے خیالات سے اختلاف یا انحراف کرنے والے کو ’’کرپٹ‘‘ قرار دے کر گولی سے اڑا دیا جاتا ہے۔ آئے دن ایسی خبر آتی ہے اور دنیا بھر میں ہر ایک جانتا ہے کہ کرپشن کا الزام تو محض ایک ہتھیار اور بہانہ ہے۔ اصل جرم کچھ اور ہے۔ ہمارے عظیم رہنما کے سامنے شمالی کوریا سے بھی آگے کی سوچ ہے۔ صرف پھانسی نہیں، پھانسی سے پہلے گھسیٹا جانا بھی ضروری ہے۔ ’’بے آب‘‘ ہوتا جا رہا ہے۔ ٭٭٭٭٭ کرپشن کے الزام کا ہتھیار۔ سب پر ہر بات روشن ہو گئی، لیکن ڈیڑھ سال پہلے جب پانامہ ایکشن پلان ان رول ہوا تھا تو ایک تعداد لوگوں کی تبھی سمجھ گئی تھی کہ معاملہ کیا ہے۔ اس موقع پر خصوصی ’’دستور‘‘ نافذ ہوا کہ بے گناہی نواز شریف نے ثابت کرنی ہے۔ رسیدیں انہوں نے دینا ہیں، نیب نے کچھ بھی ثابت نہیں کرنا (اور اس نے کچھ بھی ثابت نہیں کیا)۔ انصاف والوں کو برسراقتدار آئے سال ہونے کو آیا، پانامہ والے الزامات میں سے ایک بھی ثابت ہوا نہ ثابت ہونے کا امکان ہے۔ نواز شریف کو دو سزائیں ہو گئیں لیکن لوٹی دولت کا قصہ بدستور ناتمام ہے، واپسی کا تو خیال ہی شامل محالات ہے(سنا ہے، اب پھر یہ کہا جا رہا ہے کہ بارثبوت نیب پر ہے) اب یہ بھی حسن کارکردگی پر نقاب کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ یعنی ہم کیا کر سکتے ہیں، سارا پیسہ تو منی لانڈر ہو گیا۔ یہاں تک کہ ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ بھی ماضی کی کرپشن ہے۔ وزیر اعظم نے تیسری بار اس امر کا کریڈٹ لیا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم ہائوس کے 33فیصد اخراجات کم کر دیئے ہیں اور قوم کی خاطر قربانی دی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ بائیس کروڑ افراد میں سے ہر ایک فرد اپنا حصہ ’’قربانی‘‘ میں ڈالے، گزشتہ روز ایوان میں بھی میاں حماد اظہر نے یہی بات کی تھی۔ حنا ربانی کھرنے بجٹ کی سرکاری کتاب کھول کر سپیکر کو دکھائی جس کے مطابق وزیر اعظم ہائوس کا بجٹ ایک ارب 18کروڑ 18لاکھ کر دیا گیا ہے یعنی 18.1فیصد اضافہ۔ سپیکر نے فرمایا، بجٹ کتاب میں غلط لکھا ہے۔ مطلب صحیح لکھا وہ ہے جو وزیر اعظم اور میاں صاحبزادے کی کتاب میں لکھا ہے۔ اس الجھن کی سلجھن کیا ہو سکتی ہے؟ موجودہ حکومت آئن سٹانوں سے بھری ہوئی ہے۔ ممکن ہے انہی میں سے کسی نے کوئی نئی مساوات Equationنکالی ہو۔ یعنی یہ کہ: 18.1فیصد اضافہ مساوی ہے 33فیصد کمی کے… ٭٭٭٭٭ رمضان کے بعد سے چینی کے نرخوں میں گیارہ روپے کلو اضافہ ہو چکا ہے اور ابھی یہ سفر ختم نہیں ہوا جاری ہے۔ رمضان گزرے ایک مہینہ ابھی پورا نہیں ہوا۔ چینی کہیں 75، کہیں 78اور کہیں کہیں 80روپے کلو بک رہی ہے۔ لگتا ہے، ڈالر کی طرح چینی کو بھی فری فلائٹ کا اختیار مل گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After the victory against Afghanistan, an interesting and meaningful Postmaster of Surfraz Ahmed's statement
Previous Post افغانستان کے خلاف فتح کے بعد سرفراز احمد کے بیان کا ایک دلچسپ اور معنی خیز پوسٹ مارٹم
Next Post پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں تاریخی حقائق پر مبنی تحریر
Written on historical facts in the context of the stress of the Afghan cricket match

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.