yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کی گڈ بک اور بنی گالہ کے مکان کے ٹیرس والی کرسیوں پر بیٹھے صحافی ۔۔۔۔۔ نامور خاتون کی ایک جاندار تحریر ملاحظہ کیجیے

Web Editor August 28, 2018 1 min read
The journalist sitting on the chair of Prime Minister Imran Khan's good book and the house of the villa of the house ...
Share this:

لاہور: حکومت پاکستان کے مطابق تقریبا سات ملین (ستر لاکھ) پاکستانی افراد بیرون ملک مقیم ہیں، ان میں اکثریت مشرق وسطی، یورپ اور شمالی امریکا میں ہے۔ پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر قریبا 20ارب ڈالر ہیں۔ پاکستان وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر کے لحاظ سے
نامور کالم نگار طیبہ ضیاء اپنے کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔ دنیا میں دسویں درجہ پر ہے۔پاکستانی تارکین وطن نوکری یا تجارت تو پردیس میں کرتے ہیں مگر اپنی آمدنی کا ایک حصہ پاکستان ضرور بھیجتے ہیں۔ ان ترسیلات زر سے پاکستان کی معیشت کو بہت بڑا سہارا ملتا ہے۔ نوے فیصد اوورسیز پاکستانی عمران خان کے فین ہیں ، ووٹر ہیں۔ عمران خان اب وزیر اعظم بن چکے ہیں۔تارکین وطن جنہیں اوورسیز پاکستانی کہا جاتا ہے اپنی آواز کے لئے وزیر اعظم ہاﺅس میں ایک پلیٹ فارم چاہتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کی میتیں تو وطن آجاتی ہیں لیکن زندگی میں انہیں وطن لوٹنے کا موقع مہیا نہیں کیا جاتا۔ وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے ہنر اور تجربہ سے فائدہ اٹھائیں اور انہیں وطن لوٹنے کے مواقع میسر کریں۔وزیر اعظم کہتے ہیں کہ پاکستانی اپنی قومی ائیر لائن پر سفر کیا کریں۔ شاید جانتے نہیں کہ امریکہ سے پی آئی اے پروازیں بند ہو چکی ہیں۔ پاکستانیوں کی میت قومی ائیر لائن پر فری لے جائی جاتی تھیں ، پاکستانیوں کو اس سہولت سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔نو منتخب وزیر اعظم عمران خان بھی اپنے اطراف خوشامدی صحافیوں کا جھرمٹ پسند کرتے ہیں۔ بنی گالہ کے ٹیرس کی کرسیوں پر وہی کالم نگار اور اینکرز تشریف فرما ہو تے ہیں
جو خان صاحب کی گڈ بک میں ہیں۔ عمران خان بحیثیت وزیر اعظم ناقدین کی بھی سنا اور پڑھا کریں۔ اکثر ناقدین ہمدرد ہوتے ہیں جبکہ خوشامد میٹھا زہر ہے جو دھیرے دھیرے اپنا اثر دکھاتا ہے۔ ایک شخص نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کی بہت زیادہ تعریف کی حالانکہ وہ آپ سے عقیدت و ارادت نہ رکھتا تھا، تو آپ نے فرمایا جو تمہاری زبان پر ہے میں اس سے کم ہوں اور جو تمہارے دل میں ہے اس سے زیادہ ہوں۔۔۔۔ تعریف اور خوشامد انسان کی کمزوری ہے لیکن اس کی بھی حدمتعین ہے۔ اتنا جھوٹ نہ بولا جائے کہ جس کی خوشامد کی جائے وہ خود شرمسار ہو جائے۔ سیاستدانوں کو قطعی پسند نہیں کہ ان کی کمزوریوں اور خامیوں کو چیلنج کیا جائے یا ان کے اندر کی باتیں باہر لائی جائیں۔ یہ بات تو کسی کو بھی پسند نہیں لیکن سیاستدان عوام کے نمائندے ہیں اور عوام کی عدالت میں چوبیس گھنٹے بارہ مہینے پیش ہونا پڑتا ہے اور ہونا پڑے گا۔ جو جن کا کھائے اسی کی بانسری بجائے۔ ایک مرتبہ نواز شریف کے ہمدرد ایک معروف کالم نگار نے ہمیں کہا کہ آپ جس کے خلاف چاہیں تلوار چلا سکتی ہیں کیوں کہ آپ کو ”کچن“ نہیں چلانا۔۔۔عجیب بات ہے کہ جن لوگوں کا کچن حکمرانوں کی خوشامد پر چلتا ہے
وہ حکمرانوں کی خوشامد کرتے کرتے مر جاتے ہیں لیکن سچ نہیں بولتے۔ جبکہ زمینی حقائق اور ملکی مفاد اس کے متضاد مطالبہ کرتے ہیں۔ ایک دوسرے معروف کالم نگار نے ہمیں کہا کہ آپ خود کو اوورسیز پاکستانی مت کہیں اوورسیز پاکستانی مزدور لوگ ہوتے ہیں اور آپ امریکہ میں سیٹ ہیں۔ جگت بازی لکھتے لکھتے اس شخص کی سوچ بھی جگتی ہوگئی ہے۔ کیا مضحکہ خیز نقطہ بیان فرمایا کہ جو پاکستانی بیرون ملک سیٹ ہیں وہ اوورسیز نہیں البتہ جو مزدور ہیں وہ اوورسیز پاکستانی ہیں۔ مزدوروں کے کھڈے نما کمرے میں مہمان بنتے ہوئے ان نواب زادوں کی جان جاتی ہے۔ اوورسیز پاکستانی جو ہر سال بیس بلین ڈالر زر مبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں برسوں شب و روز کی محنت و مشقت کے بعد کہیں سیٹ ہوتے ہیں اور خوشامدی اپنے لفظوں سے گھر بیٹھے امیر کبیر ہو جاتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی غیر ملکوں کا حلف لیتے ہیں اور خوشامدی طبقہ کرپٹ سیاستدانوں کی وفاداری کا حلف اٹھاتا ہے۔ اوورسیز پاکستانی اپنی محنت و مشقت کے رزق حلال سے پیچھے وطن کو بھی پالتے ہیں جبکہ ملک کا یہ خوشامدی طبقہ درباری وظیفوں پر عیش کرتاہے۔ اوورسیز میں پاکستانیوں کے مہمان بن کر خوب مہمان نوازی اور مفت خوری کے بعد ایک ادھ کالم میں ان بیچارے اوورسیز میزبانوں کا ذکر کر کے ان کی مہمان نوازی کا احسان اتار دیتے ہیں۔ ایسے ہی ایک میزبان نے بتایا کہ فلاں معروف صحافی ہمارے ہاں مہمان ٹھہرے اور کہنے لگے
فیملی کے لئے کچھ شاپنگ کرنا ہے۔ میزبان لے گئے۔کالم نگار نے دو ہزار ڈالر کی شاپنگ کی۔ پتلون کی جیب سے بٹوہ نکالا اور کہا کیش نہیں ہے دیکھتا ہوں اگر میرا کریڈٹ کارڈ چل جائے۔ میزبان نے مروت میں کہا رہنے دیں سر میں ادائیگی کردیتا ہوں۔ نہیں نہیں برا لگتا ہے لیکن وہی ہوا جو معروف صحافی اور سیاستدان ہمیشہ میزبانوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ میزبان بھی بھولے نہیں وہ بھی مروت و محبت میں نہیں دو جملے لکھوانے یا کہلوانے کے لئے آﺅ بھگت کرتے ہیں۔ مفاد پرستی کا یہ معیار کہ منہ پر قصیدہ گوئی کرتے ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی۔ وطن عزیز میں شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا دم بھرنے والوں کی کمی نہیں۔نو منتخب وزیر اعظم عمران خان پچھلی حکومت کے خوشامدی کلچر سے بخوبی واقف ہیں۔ زمینی حقائق کا سامنا کریں۔ غلط فیصلوں کی ذمہ داری وزیر اعظم پر لاگو ہو گی۔ اوور سیز پاکستانیوں کی آواز کو خاص اہمیت دی جائے۔ پاکستان کا قانون اس قدر شفاف اور مضبوط ہو جائے کہ اندرون بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل یکساں طور پر حل ہو سکیں ،اوورسیز پنجاب کمیشن میاں شہباز شریف کی اچھی کاوش تھی۔ اسے جاری رہنا چاہئے اور اس میں ایماندار محنتی عملہ کو کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ البتہ کرپٹ اور دو نمبر لوگ کسی بھی شعبے اور محکمے میں قابل قبول نہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل اور مطالبات کے لئے ادارہ ہی نہیں سرکاری میڈیا بھی استعمال کیا جائے۔ وزیر اطلاعات نے سرکاری ٹی وی پر انٹر ٹین منٹ کے پروگراموں میں اضافہ کی بات تو کی لیکن تارکین وطن کے لئے خصوصی پروگراموں شروع کرنے کا کوئی ذکر نہیں کیا ؟ زر مبادلہ بھیجنے کے علاوہ بھی اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت ہونی چاہئے۔تارکین وطن کے جذبات شکایات اور مشوروں کے لئے وزیر اعظم ہاﺅس میں خصوصی ڈیسک مہیا کیا جائے تا کہ تارکین وطن اور ان کے وزیر اعظم میں رابطہ قائم ہوسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Go to change and you know we ...
Previous Post تبدیلی جانے اور تم جانو ہم تو ۔۔۔۔۔ شیخ رشید نے وزیر بنتے ہی عمران خان کی ہدایات کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے
Next Post تبدیلی تو سرکاری ملازمین کو مہنگی پڑ گئی ۔۔۔۔چند روز میں تنخواہوں کے معاملہ میں لاکھوں لوگوں کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ تہلکہ مچا دینے والی خبر
Change was expensive by government employees.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.