yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اصل مقصد کیا تھا ؟ بی بی سی نے اندرونی کہانی بیان کردی

Web Editor September 20, 2018 1 min read
The BBC has described the internal story
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )سعودی عرب کے دورے پر گئے پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو بھی اقتدار میں آئے گا، وہ پہلے سعودی عرب جائے گا۔العریبیہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے سعودی عرب کی حمایت جاری رکھنا کا اعادہ کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ
’سعودی عرب اور پاکستان کے عوام کا ایک دوسرے سے تعلق ہے۔ سعودی عرب نے ماضی میں اس وقت پاکستان کی مدد کی جب پاکستان کو اس کی ضرورت تھی۔‘عمران خان کا کہنا تھا کہ ’ہماری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے لیکن ساتھ ساتھ ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ مسلم دنیا میں کہیں بھی کوئی تنازع یا لڑائی نہیں ہونی چاہیے۔ پہلے ہے لیبیا، صومالیہ، شام، افغانستان، میں لڑائیاں جاری ہیں۔ پاکستان نے بھی بہت مشکلات دیکھی ہیں۔‘پاکستانی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ’مسلم دنیا میں لڑائیاں ہم سب کو کمزور کر رہی ہیں۔ پاکستان ان لڑائیوں کی آگ کو کو مفاہمت کے ذریعہ بجھانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔‘پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں پاکستانی فوجیوں کی ضرورت کیوں؟پاکستان کو ‘فلاحی ریاست’ بنانے میں بھرپور مدد کریں گے’اس سے پہلے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوسرے روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کو اسلامی اصولوں پر فلاحی ریاست بنانے کے لیے جس قدر ہو سکے گا نئی حکومت کی معاونت کرے گا۔پاکستانی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے وزیراعظم کو پاکستان میں
پرامن طور پر جمہوری حکومت کو اقتدار کی منتقلی پر مبارک باد دی۔وزیراعظم نے مسجد نبوی میں نماز ادا کی اور پیغمبر اسلام کے روزے پر حاضری بھی دی سعودی حکام نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک کو سماجی اور معاشی طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق فلاحی ریاست بنانے کے خواب کی تعریف کی اوریقین دہانی کروائی کہ سعودی لیڈر شپ اس کے لیے پاکستان کی جس حد تک ہو سکے گا مدد کرے گی۔دو طرفہ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بات چیت بھی کی گئی۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد حسین،مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق بھی موجود تھے۔وزیراعظم کی سعودی فرمانروا کے محل میں آمد کے موقع پر انکو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔وزیراعظم گذشتہ روز دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ پہنچے تھے۔سعودی عرب کی معاشی پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے بڑی تعداد میں پاکستانی وطن واپس منتقل ہوئے ہیں۔عمران خان نے پہلے مدینہ اور پھر مکہ کے گورنر سے ملاقات کی وزیراعظم عمران خان نے جدہ میں قیام کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے خطاب بھی کیا۔
انھوں نے کہا ہے کہ اوورسیز وزارت اس انداز میں تشکیل دی جائے گی کہ یہ صحیح معنوں میں پاکستانیوں، سرمایہ کاروں اور سرمایہ کاری کی خدمت کرسکے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے۔اس سے قبل مدینہ منورہ پہنچنے پر گورنرشہزادہ فیصل بن سلمان اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ہشام بن صدیق، سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران نے ان کا استقبال کیا۔مدینہ کے گورنر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جبکہ بعد میں جدہ پہنچنے پر مکہ کے گورنر عبداللہ بن بندر نے ان کا استقبال کیا۔اس سے قبل سعودی وزیر اطلاعات نے بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا۔یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب پاکستان کی معاشی و اقتصادی سطح پر مشکل صورتحال کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب سعودی عرب یمن میں جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سامنا کر رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وزیراعظم کے بیرونی دورے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ اس وقت متحدہ عرب امارات گئے۔خیال رہے کہ وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہی واضح طور پر کہا تھا کہ بغیر کسی اہم ضرورت کے وزیراعظم تین ماہ سے قبل کوئی بیرونی دورہ نہیں کریں گے اور نہ ہی خصوصی جہاز استعمال کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What was the matter?
Previous Post کل پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہونے والے میچ میں ایک سندھی خاتون بھارتی ٹیم کی حمایت میں نعرے لگاتی رہی ، آخر یہ کیا ماجرا تھا ؟
Next Post بریکنگ نیوز: وزیراعظم ہاؤس کے ہیلی کاپٹرز کا گاہک بھی مل گیا ، یہ کون ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر
Surprise news

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.