yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشت گردوں کی کمر

MH Kazmi August 3, 2017August 3, 2017 1 min read
Terrorists' waist
Share this:
دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے لیکن دہشت گردوں کا تعلق ایسی مخلوق سے معلوم ہوتا ہے جو اپنے پاس مصنوعی اعضا کا اسٹاک رکھتی ہے۔ سر سے لے کر پیر تک ہر عضو کا ان کے پاس اسٹاک ہوتا ہے اس میں ذرہ برابر شک نہیں کہ ہماری جری اور بے جگر سیکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کا بے بہا نذرانہ پیش کرکے انھیں ادھ موا کردیا ہے لیکن یہ مخلوق کسی پتھر کے نیچے سے یا کسی جھاڑی کے پیچھے سے اچانک نکل آتی ہے اور پلک جھپکنے میں انسانوں کو ان کے خون میں نہلا کر اور خود اپنے چیتھڑے اڑا کر دنیا کو حیرت زدہ چھوڑ جاتی ہے۔

24 جولائی کو لاہور میں فیروز پور روڈ پر ایک وحشی نے بے گناہ انسانوں میں گھس کر خود کو اڑا لیا اس ننگ انسانیت حرکت سے 26 بے گناہ پاکستانی جاں بحق اور 57 زخمی ہوگئے اس بربریت کا نشانہ بننے والوں میں 9 وہ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والی اتنی بڑی تعداد کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی شہر کا انتظام وزارت داخلہ کے پاس ہوتا ہے ہمارے سابق وزیر داخلہ ایک غیر معمولی اہم پریس کانفرنس کرنے کے لیے تشریف لائے کہ ان کی ممکنہ پریس کانفرنس سے تھوڑی دیر پہلے یہ انسان کش سانحہ پیش آیا جس کی وجہ سے وزیر داخلہ کو اپنی پریس کانفرنس ملتوی کرنا پڑی۔ بدقسمتی یہ ہے کہ پاناما لیکس کے حوالے سے ملک ایک ہنگامی دور سے گزر رہا  تھا اور ہمارے وزیر خارجہ اسی حوالے سے ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل پریس کانفرنس کرنے جا رہے تھے اور  سابق وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی کرنے سے سانس درست کرنے کا موقع مل گیا۔

ویسے تو دنیا کے کئی ممالک ایک عرصے سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں خاص طور پر مسلم ممالک، لیکن پاکستان اور افغانستان دو ایسے ملک ہیں جہاں کے عوام سانس بھی نہیں لے پاتے کہ دوسرا خودکش حملہ ان کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے۔ 24 ہی تاریخ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زہریلے انسانوں نے ایک خودکش کار بم دھماکا کردیا جس میں 35 افغانی ہلاک اور 40 افغانی باشندے زخمی ہوگئے یہ حملہ حالیہ ہفتوں میں ہونے والے دھماکوں میں سے ایک بدتر دھماکا تھا جس نے 35 ہنستے کھیلتے افغانیوں کی جان لے لی اور 40 سے زیادہ افغان باشندوں کو زخمی کردیا۔ روایت اور مجبوری کے تقاضے پورے کرنے کے لیے حکمران طبقات اور اہل سیاست ان دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں اور لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن مذمت اور تعزیت کا یہ سلسلہ اب اس قدر دراز ہوگیا ہے کہ اب حکمران طبقات کو مذمت اور تعزیت کے حصار سے نکل کر موثر عملی اقدامات کی طرف آنا ہوگا۔

اس میں شک نہیں کہ مغرب کے ترقی یافتہ ملک ابھی تک پاکستان اور افغانستان نہیں بن سکے ہیں لیکن اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ جلد یا بدیر مغربی ملک بھی پاکستان اور افغانستان بن سکتے ہیں۔ ہم نے اس خطے کے حوالے سے پاکستان اور افغانستان کی حالت زار کا حوالہ دیا ہے لیکن اس خطے سے باہر نکلیں تو کئی ملک ہمیں پاکستان اور افغانستان سے زیادہ تباہ حال ملیں گے جن میں شام ہے، عراق ہے، یمن ہے اور افریقہ کے کئی ممالک ہیں جہاں دھماکوں اور ہلاکتوں کا کلچر عام ہے اور یہ بس دنیا پر غلبہ حاصل کرنے اور دنیا کو مشرف بہ اسلام کرنے کی خاطر کیا جا رہا ہے یہ الگ بات ہے کہ اس وبا سے مسلم ملک ہی زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

بلاشبہ ابھی تک مغربی ممالک اتنی بڑی تباہی سے بچے ہوئے ہیں لیکن ان ملکوں میں بھی یہ ہلاکت خیز وبا پہنچی ہوئی ہے۔ ایک تازہ خبر کے مطابق 173 دہشت گردوں نے یورپ پر حملوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ انٹرپول کے مطابق داعش کے 173 دہشت گردوں نے یورپ پر حملوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ کسی بھی وقت یہ دہشت گرد یورپ کے کسی ملک کی کسی تقریب، تنصیب یا دیگر اہداف کو اپنا نشانہ بناسکتے ہیں۔ انٹرپول کی اس فہرست کے مطابق یہ 173 دہشت گرد بموں، دھماکا خیز مواد اور مختلف دہشت گردانہ منصوبوں کے ماہر ہیں جن کا مبینہ ہدف اب یورپ ہوگا۔

یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ مغرب کے طاقتور ترین ملک اور ماہر ترین منصوبہ ساز عشروں سے دہشت گردی کی بے رحمانہ وارداتوں کو دیکھ رہے ہیں جن میں اب تک لاکھوں بے گناہ انسان انتہائی وحشیانہ موت کا شکار ہوچکے ہیں لیکن اس وبا کی روک تھام میں سنجیدہ نظر نہیں آتے اس حوالے سے عموماً جو اجلاس اور کانفرنسیں ہوتی ہیں وہ عموماً نشستند، گفتند و برخواستند تک محدود رہتی ہیں اس وبا کی روک تھام کے لیے نہ کوئی موثر تنظیم قائم کی جاتی ہے نہ کوئی ماہرانہ منصوبہ بندی نظر آتی ہے۔

پاکستان اور افغانستان دو انتہائی پسماندہ ملک ہیں لیکن بدقسمتی یا حکمرانوں کی بے ہودہ سیاست کی وجہ سے یہ دونوں ملک دہشت گردی کے اکھاڑوں میں بدل کر رہ گئے ہیں اور ان ملکوں کے ہزاروں غریب اور بے گناہ عوام انتہائی اذیت ناک موت کا شکار ہو رہے ہیں، پاکستان کا موقف یہ ہے کہ اس سارے المیے میں بھارت کا ہاتھ ہے اور افغانستان کا موقف ہے کہ اس سارے المیے میں پاکستان ملوث ہے۔ کیا تینوں پسماندہ ملکوں کا حکمران طبقہ اس ہلاکت خیز سیاست سے باہر نکلے گا؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore: teenager injured to the trader in ichhra arrested from defense
Previous Post لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار
Next Post 62-63
62-63

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.