yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’یہ پیسے عوام سے لے لو کیونکہ ۔۔۔‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکومت کو کھلی چھٹی دیدی

Web Editor July 16, 2018 1 min read
"Take this money from the public because ... ... Chief Justice Saqib Nisar gave the government an open holiday.
Share this:

اسلام آباد; چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت سے کہاہے کہ ڈیم کی تعمیرات کے لیے واٹر پراسنگ کے ذریعے 25 فیصد رقم عوام سے وصول کرسکتے ہیں۔ انگریزی جریدے ڈان نے میٹنگ منٹس کے حوالے سے بتایا کہ وزارت پانی، توانائی، قانون، ماحولیات اور کابینہ کے ارکان، ماہرین اور،

تکنیکی ایجنسیوں و صوبائی حکومتوں کے نمائندگان پر مشتمل اجلاس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا کہ ڈیم کی تعمیرات کیلئے رقم اکٹھی کرنے کے لیے واٹر پراسنگ کے نظام میں بہتری لا ئی جائے ۔چیف جسٹس کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان (ایل جے سی پی) کے اعلیٰ حکام سمیت انڈس ریور سسٹم اتھارٹی، نیشنل سروس پاکستان، واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور انڈس واٹر کمیشن سمیت نجی اداروں کے ماہرین نے شرکت کی۔پلاننگ کمیشن نے اجلاس میں بتایا کہ سابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے نیشنل واٹر پالیسی کی منظوری دی جس میں 30 سے 40 مقامات کی نشاندہی کی جہاں فوری کام کی ضرورت ہے تاہم تکمیل میں 5 سال درکار ہیں،اور بتایا کہ پاکستان کے اپنے محدودآبی وسائل ہیں جبکہ ضرورت کا سارا پانی پڑوسی ممالک سے آتا ہے۔حکام کاکہناتھاکہ پانی کا ضائع اور ڈیم تعمیرنہ کرنے پر پاکستان ورلڈ بینک اور عالمی عدالتوں میں اپنے حقوق کے حصول میں ناکام رہا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے کہاکہ ملک میں پانی کی کمی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے اور پانی کی عدم موجودگی سے شہریوں کی زندگی خطرے میں ہے ،متعلقہ اداروں کے ذمہ داران نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی برتی جس کے نتیجے میں انسانی حقوق متاثر ہوئے اور،

اسی بنا پر سپریم کورٹ نے معاملے کو اٹھایا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا کہ تمام ہاو¿سنگ سوسائٹی کے پاس ان کا اپنا واٹرسیوریج نظام ہوناچا ہیے۔واضح رہے کہ واپڈا کے سابق چیئرمین اور صوبائی وزیر شمش الملک نے کہا تھا کہ ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے 70 ملین ایکڑ فٹ (ایم اے ایف) پانی سمندر میں گر جاتا ہے، تاہم انہوں نے کہا تھا کہ چھوٹے ڈیمز بنا کر پانی کی کمی کو کسی حد تک پورا کیا جا سکتا ہے لیکن کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے بغیر مسئلہ مکمل طورپر ختم نہیں ہوگا۔ایل جے سی پی، واپڈا اور دیگر افسرا نے چیف جسٹس آف پاکستان کو بتایا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے اور ملک میں پانی اور بجلی کی کمی کو صرف مذکورہ ٹیم کی تعمیر کے بعد ہی پوری کی جا سکتی ہے۔کالا باغ ڈیم کے سابق ڈائریکٹر ممتاز احمد نے واٹر انڈس کمشنر کی ’پیشہ وارانہ غفلت‘ اور ’کرپشن‘ پر کڑی تنقدی کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ انڈس کمیشن میں غدار کام کررہے ہیں جن کے باعث کالا باغ ڈیم کی تعمیر ممکن نہیں ہو سکی۔پاکستان انڈس واٹر کے کمشنر سید مہر علی شاہ نے کہا کہ سیلا کے باعث ملک کو گزشتہ 6 برس میں 19 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے اور 950 سے اب تک مجموعی طور پر 38 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It is time to say, how do you sleep in soft and soft beds sleeping Nawaz Sharif in Adela jail? Such news came to be that Muslim League-Nawaz also became corrupt
Previous Post وقت وقت کی بات ہے، نرم و ملائم بستروں پر گھنٹو ں سونے والے نواز شریف اڈیالہ جیل میں کس طرح سوتے ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگی بھی افسردہ ہوگئے
Next Post تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔۔۔کیا مسلم لیگ (ن) کی قیادت مریم نواز کو سونپی جارہی ہے؟ نامور صحافی افتخار احمد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
Is it possible for the Tehreek-e-Insaf ..... the PML-N leadership is being handed over to the PML-N? Famous journalist Iftikhar Ahmad revealed that everyone was amazed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.