counter easy hit

کشمیریوں کی جدوجہد انشاءاللہ کامیاب ہوگی، عبد الباسط

نئی دلی میں ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیر کے تنازع پر دوٹو ک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، کشمیریوں کی جدوجہد انشاء اللہ کامیاب ہوگی۔

Kashmir's struggle will be successful with God willing, Abdul Basit

Kashmir’s struggle will be successful with God willing, Abdul Basit

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے جتنے بھی مسائل اور تنازعات ہیں ان کو پر امن طریقے سے حل کریں گے، خاص طور پر جموں اور کشمیر کا مسئلہ،جو پاکستان اور بھارت کا بنیادی مسئلہ ہے،وہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارت کے ساتھ ہمارے تعلقات بہتر ہوں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website