counter easy hit

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

The value of a person's personal ambition is paying country and people, Maryam Nawaz

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق خبروں پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس سے قبل ڈالر کی قیمت میں اتنااضافہ اور مہنگا ئی نہیں دیکھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website