By MH Kazmi on December 29, 2016 blending, Drink, left, milk, to, Upset, wrestlers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 an, Bhutto, Bilawal, Committee, form, overseas, ppp, reorganize, to, Zardari اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے سمندر پار پاکستان پیپلز پارٹی کی تنبظیم نو اور انتظامی امور طے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 enter, Heart, in, is, people, restaurant, restricted, the, to, weak اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کوالا لمپور : ملائیشیا میں منچلوں نے ایسا انوکھا ریسٹورنٹ بنا ڈالا ہے جو فضاء میں معلق ہے، تاہم ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کمزور دل افراد کو اس ریسٹورنٹ میں آنے کیلئے تنبہہ دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 account, Bank, billion, in, India, mistakenly, one, to, transferred, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دہلی: میرٹھ کے رہائشی سنگھ یادو کی بیوی شیتل کے اکاؤنٹ میں چند روز پہلے بینک کی غلطی سے ایک ارب روپے منتقل ہوگئے جس کا پتا چلتے ہی انہوں نے فوری طور پر بینک کو خبر کردی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت بھارت میں یہ افواہیں گشت کررہی ہیں کہ نریندر […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 an, dhoom, dog, example, friendship, internet, of, on, set, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوکرین میں خطرے کے باوجودوفادار کتا اپنے زخمی ساتھی کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہوا، دوستی کی مثال قائم کرنے والے کتے کی انٹرنیٹ پر دْھوم۔ کتوں کو انسانوں کا بے حد وفادار مانا جاتا ہے جس کی کئی مثالیں بھی موجود ہیں تاہم کتے اپنے ساتھیوں سے بھی اتنی وفاداری دکھاتے ہیں جتنا کہ […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 blood, Competition, established, Glass, highest, on, the, to, tower, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 demanded, Financial, Freedom, gandhi, modi, of, people, Rahul, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی بتائیں نوٹ بندی کے باعث 8نومبر سے اب تک کتنے لوگ جان سے گئے ؟ کانگریس کی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ مودی اکاونٹس میں 24ہزار روپے رکھنے کی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 340, Chashma, grid, III, including, megawatts, National, nuclear, Operation, plant, power, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

میانوالی: وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج بھی تھے۔چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 buried, elements, in, of, opening, people, politics, service, Shahbaz, Sharif, the, to, travel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے خدمت کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کی منفی سیاست کودفن کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئرنائب صدر محمد شاہ سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت ملک کو درپیش تمام مسائل کے حل کے لئے عزم […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 australian, bowlers, more, news, of, Pakistani, plan, take, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

میلبورن: پاکستان نے آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا منصوبہ بنا لیا، پیسر وہاب ریاض نے اننگز فوری ڈیکلیئرڈ کرنے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تیزی سے مزید 80رنز کا اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم اچھا کھیل رہی ہوتو موسم کی مداخلت مایوسی کا باعث بنتی ہے،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 Amir, celebrate, Celebration, in, Khan, pakistan, ready, the, to, victory اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، گذشتہ دنوں عامر […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 A, be, Britney, Death, is, media, millionaire, on, rumored, singer, social, Spears, Tehelka's, to, Us اہم ترین, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کی موت کی جھوٹی خبر سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ یہ خبر بین الاقوامی میوزک پروڈکشن کمپنی سونی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی تھی، بعد میں کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہیکرز کی جانب سے کمپنی کا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 actresses, be, better, elder, For, him, Mahira, rest, to, would اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: فلم اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں؟ اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘ کریں تو انکے لیے بہترہوں گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے۔ فلم اسٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم اسٹارماہرہ خان نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 and, harbor, Japanese, ministers, obama, pearl, president, prime, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 Aamir, enter, fit, Khan, ready, Ring, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہاتھ کی سرجری کے بعد ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔ عامر خان آئندہ برس اپریل میں اپنی اگلی پروفیشنل باوٹ کھیلیں گے، جس کے لیے اُنہوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ باکسر عامر خان گزشتہ برس میکسیکو کے کنیلو الواریز کے ہاتھوں شکست کے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 10, Acharya, appealed, born, children, For, Hindus, Shankar, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جيوترمٹھ کے شنکر اچاریہ واسو دیوانند نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ایسے میں ہر ہندو جوڑے کو 10، 10 بچے پیدا کرنا چاہیں۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں منعقدہ مہاکنبھ میلے کے آخری روز حکومت سے جہاں قومی آبادی پالیسی بنانے کا […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 ali, and, Announcement, asif, Bhutto, Bilawal, contest, election, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے اور بلاول بھٹو زرداری کے ایک ساتھ موجودہ پارلیمنٹ میں جانے کا اعلان کردیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت میں کبھی کبھی […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 4, benazir, case, character, connected, killed, main, mysteriously, the, to, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلامی ممالک کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں حملے کا نشانہ بنے9 سال ہو گئے تاہم قتل کیس کی تحقیقات واضح سمت اختیارنہ کرپائیں ، دوسری طرف کیس سے جڑے چار اہم کرداروں کو پراسرار حالات میں قتل کردیا گیا۔ 27دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 and, Bilawal, contest, current, join, parliament, polls, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےبلاول بھٹو کےہمراہ منتخب ہوکر موجودہ قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کردیاہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 9برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب میں سابق صدرنے کہا کہ میں نواب شاہ سے جبکہ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑیں گے ،ہم اسمبلی میں […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 7100, ethnicity, extinction, fell, Leopards, number, of, Risk, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دنیا میں چیتے کی نسل معدوم ہونے کے خطرات بڑھ گئے،ایشیامیں سب سےزیادہ متاثرہے،لندن کی زولوجیکل سوسائٹی اور وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی کے سروے کے مطابق دنیامیں صرف7 ہزار ایک سو چیتےرہ گئے ہیں ۔ جس براعظم میں چیتے کی نسل سب سے زیادہ متاثر ہے وہ ایشیا ہے،ایران میں چیتوں کی تعداد صرف50 رہ […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 Army, chief, continue, contribute, For, National, pakistan, security, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی گریژن کا دورہ کیا […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 30, Death, from, in, liquor, rises, Singh, Tek, to, Toba, toll, toxic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرسمس کے موقع پر زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں میں مزید 8کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعدہلاکتیں30 تک پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابقکرسمس کے موقع پر کرسچین کالونی کے محلہ مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 50سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ، ہلاکتوں میں مسلسل […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 3, Accused, and, Arrest, confessed, murder, Roberry, suspects, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں قتل اور ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم محمد عرف سید کاشف نے تفتیش میں متعدد قتل اور ڈکیتیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ گلبرگ پولیس نے ایک ڈاکو، جبکہ سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کالعدم مذہبی جماعت کے محمد عرف سید کاشف کی تفتیشی رپورٹ جیو […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 chosen, French, life, partner, robots, to, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو عموما ًہر لڑکی ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے لئے کوئی خوابوں کا شہزادہ آئے، لیکن فرانس میں ایک خاتون کے لئے خوابوں کا شہزادہ تو نہ آیا تاہم اس نے اپنے لئے ایک روبوٹ کو شریک حیات کے طور پر چُن لیا۔ فرانسیسی خاتون للی نے انکشاف کیا ہے کہ […]