counter easy hit

to

ایسے کہتے ہیں غیبی امداد ملنا، سڑک کنارے اپنے بچوں کے ساتھ سونے والے شخص کے حوالے سے ایسی جگہ سےآواز بلند ہوگئی کہ پورا ملک دعائیں دینے لگا

ایسے کہتے ہیں غیبی امداد ملنا، سڑک کنارے اپنے بچوں کے ساتھ سونے والے شخص کے حوالے سے ایسی جگہ سےآواز بلند ہوگئی کہ پورا ملک دعائیں دینے لگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل کے دور میں سوشل میڈیا کا استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ حکومتی توجہ کے لیے اکثر ہی سوشل میڈیا کا سہارا لینے کی ضرورت آن پڑتی ہے۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر وائرل ہوئی جس نے ہر سوشل میڈیا صارف کی آنکھ نم کر […]

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کیس : پنچایت کا دو لیڈی ڈاکٹر بہنوں کا زبردستی رشتہ کرانے کی کوشش ۔۔۔۔ نتیجہ کیا نکلا ؟ یہ خبر ملاحظہ کیجیے

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کیس : پنچایت کا دو لیڈی ڈاکٹر بہنوں کا زبردستی رشتہ کرانے کی کوشش ۔۔۔۔ نتیجہ کیا نکلا ؟ یہ خبر ملاحظہ کیجیے

روجھان(ویب ڈیسک) دو ڈاکٹر بہنوں کے رشتوں کا تنازع کا ڈراپ سین مخالف، فریق پنچائتی فیصلے سے دستبردار ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق روجھان میں پنچائتی فیصلے کا ڈراپ سین، پولیس نے دونوں فریقین میں صلح کرا دی۔ جاگن مزاری کے بھائیوں نے پنچائتی فیصلے سمیت رشتوں اور زمین سے دستبردار ہو گئے۔ باوثوق ذرائع […]

چین اور سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم عمران خان اگلا دورہ کس دوست ملک کا کرنے والے ہیں؟ جانیے

چین اور سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم عمران خان اگلا دورہ کس دوست ملک کا کرنے والے ہیں؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان آنے والے دنوں میں ملائیشیاء کا دورہ کرینگے جیسا کہ وہ معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ پر کم سے کم انحصار کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنئیر سرکاری عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے […]

” 12ارب ڈالر کی ضرورت تھی، 6ارب ڈالر سعودی عرب سے مل گئے “ باقی کے چین کی بجائے کس نے دیئے؟ اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنادی

” 12ارب ڈالر کی ضرورت تھی، 6ارب ڈالر سعودی عرب سے مل گئے “ باقی کے چین کی بجائے کس نے دیئے؟ اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کرنٹ خسارے کا بحران ٹل گیا ہے، 12 ارب ڈالر کی ضرورت تھی، سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر مل گئے، مزید ذرائع سے بھی رقم آئی ہے، ادائیگیوں کے توازن کا بحران عارضی طور پر ختم ہوگیا۔ انہوں نے دورہ چین کے بعد […]

” میری خواہش ہے کہ میں بیڈ پر جاؤں اور ۔۔۔۔“ خادم رضوی کے خلاف سرپرائز بیان دینے والی جمائما گولڈ سمتھ کا ایک اور انوکھا بیان سامنے آگیا

” میری خواہش ہے کہ میں بیڈ پر جاؤں اور ۔۔۔۔“ خادم رضوی کے خلاف سرپرائز بیان دینے والی جمائما گولڈ سمتھ کا ایک اور انوکھا بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ ایک نئی مشکل کا شکار ہوگئیں ہیں۔ انہیں اب راتوں میں اکثر نیند ہی نہیں آتی ۔ لیکن جب انہوں نے اپنا مسئلہ ٹویٹر پر اپنے فالورز کے ساتھ شیئر کیا تو سوشل میڈیا پر ہر ایکٹیو پاکستانی ان کی مدد کیلئے میدان […]

بزرگ شہری کی خاتون سے سر عام چھیڑ چھاڑ

بزرگ شہری کی خاتون سے سر عام چھیڑ چھاڑ

لاہور: ضعیف شخص کو خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگا پڑ گیا۔خاتون نے سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کرتے ہوئے منہ کالا کر دیا جب کہ بابا جی صرف معافیاں مانگتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ایک […]

ولید اقبال کو بڑا جھٹکا

ولید اقبال کو بڑا جھٹکا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات میں تحریک انصاف کے امید وار ولید اقبال کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سعود عزیز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے نشاندہی کی کہ ولید اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی میں […]

وزیراعظم دنیا کی تیز ترین قوم کے سامنے بغیر پروفیشنل تیاری کے گئے اور کنٹینر والی تقاریر دہرا کر آگئے، جاوید بٹ

وزیراعظم دنیا کی تیز ترین قوم کے سامنے بغیر پروفیشنل تیاری کے گئے اور کنٹینر والی تقاریر دہرا کر آگئے، جاوید بٹ

وزیراعظم دنیا کی تیز ترین قوم کے سامنے بغیر پروفیشنل تیاری کے گئے اور کنٹینر والی تقاریر دہرا کر آگئے، جاوید بٹ پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے وزیراعظم کے دورہ چین اور ان کی ٹیم کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کا دورۂِ […]

شیشے کے گلاس علیحدہ کرنے کا طریقہ

شیشے کے گلاس علیحدہ کرنے کا طریقہ

الماریوں میں اکثر شیشے کے گلاس ایک دوسرے کے اندر ڈال کر رکھے جاتے ہیں تا کہ کم سے کم جگہ میں زیادہ گلاس رکھے جا سکیں۔ مگر کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ یہ گلاس ایک دوسرے کے اندر اس طرح سے پھنس جاتے ہیں کہ ان کو علیحدہ کر نے کی کوشش میں […]

عمران خان کے دورہ چین کے بعد سی پیک منصوبے میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں ؟ مخالفین کے منہ بند کروا دینے والی خبر

عمران خان کے دورہ چین کے بعد سی پیک منصوبے میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں ؟ مخالفین کے منہ بند کروا دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)تجزیہ کار عامرمتین نے کہا ہے چین سے ابھی کچھ نہیں آیا، چین سی پیک کے حوالے سے منصوبوں پر کٹ نہیں لگارہاکیونکہ منصوبے میں اس کے ہم سے زیادہ مفادات ہیں، قومی اسمبلی میں ارکان کے درمیان تلخ کلامی اجلاس کے آخر میں ہوئی، پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے کہا نیازی بھاگ گیا […]

وہ واقعہ جب بینظیر بھٹو کے بھائی اور اسکے ساتھیوں نے ایک فوجی افسر کو شہید کرکے اس کی لاش طیارے سے نیچے پھینک دی تھی ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے موجودہ حالات کے پس منظر میں انوکھا واقعہ بیان کر ڈالا

وہ واقعہ جب بینظیر بھٹو کے بھائی اور اسکے ساتھیوں نے ایک فوجی افسر کو شہید کرکے اس کی لاش طیارے سے نیچے پھینک دی تھی ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے موجودہ حالات کے پس منظر میں انوکھا واقعہ بیان کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)نامور کالم نگار نواز خان میرانی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں بہت پہلے کی بات ہے ، میرے ایک قریبی عزیز جو سرکاری محکمے کے اعلیٰ عہدہ دار تھے اُن دنوں پی آئی اے کا ایک طیارہ اغوا کر کے بے نظیر بھٹو مرحوم کے بھائی نے جنرل ضیاءالحق کی حکومت کے خلاف […]

برج قوس 23نومبرتا22دسمبر

برج قوس 23نومبرتا22دسمبر

برج قوس کا تعارفی خاکہ۔۔۔ منطقہ البروج میں اس کا نمبر                  9 حاکم سیارہ                                        مشتری نشان یا علامت برج                              تیرا نداز عنصر یا مادہ                                     آتشی خوش بختی کا عدد                               3 عددی حروف                                     ف خوش بختی کا نگینہ                            نیلم، پکھراج، فیر وزہ، ہیرا، لعل پنا خوش بختی کا دن                              جمعہ خوش بختی کا رنگ                            نیلا، ارغوانی، […]

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کی حکومت میں شہباز شریف کو اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کی حکومت میں شہباز شریف کو اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے نئی تجویز دیدی، جس کے مطابق پی اے سی کے چیئرمین اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ہی ہوں گے تاہم (ن) لیگ کے دور حکومت کی آڈٹ رپورٹس کے دوران حکومت کی جانب سے سینئر رکن جو پینل آف چیئرمین میں شامل ہوں […]

عمران خان کے دور میں پاکستان میں وہ کام کیا جائے گا جوآج تک کوئی حکمران نہ کر سکا؟ قوم کو اب کیا خوشخبری سنا دی گئی ؟ جانیے

عمران خان کے دور میں پاکستان میں وہ کام کیا جائے گا جوآج تک کوئی حکمران نہ کر سکا؟ قوم کو اب کیا خوشخبری سنا دی گئی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کھوئی ہوئی منزل دوبارہ حاصل کرے گا، وزیراعظم کے وژن کے مطابق عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف وفود نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے مسائل سنے اور […]

وزیراعظم عمران خان کو آج اسی مشکل کا سامنا ہے جس میں ٹھیک ایک سال پہلے میاں نواز شریف گرفتار تھے ، اس بحران سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے ۔۔۔۔۔رؤف کلاسرا نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان کو آج اسی مشکل کا سامنا ہے جس میں ٹھیک ایک سال پہلے میاں نواز شریف گرفتار تھے ، اس بحران سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے ۔۔۔۔۔رؤف کلاسرا نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ میں جا کر اسمبلی اور سینیٹ کی کارروائی دیکھتے سولہ برس ہوگئے ہیں۔جب 2002 ء میں الیکشن کے بعد قومی اسمبلی جانا شروع کیا تو وہاں ایک نیا جہاں منتظر تھا ۔ شروع میں سنسی سی محسوس ہوتی تھی‘ جب وہاں بیٹھ کر اپنے سیاسی لیڈروں کی تقریریں سنتے۔ نامور کالم […]

فیض صاحب : پاکستان کا کیا بنے گا ۔۔۔۔؟ ایک بار معروف شاعر فیض احمد فیض مرحوم سے جب یہ سوال پوچھا گیا تو جواب میں انہوں نے کیا پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

فیض صاحب : پاکستان کا کیا بنے گا ۔۔۔۔؟ ایک بار معروف شاعر فیض احمد فیض مرحوم سے جب یہ سوال پوچھا گیا تو جواب میں انہوں نے کیا پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) جو کچھ ہو رہا ہے‘ کیا یہ نیا ہے جس پر ہمیں گھبرانا چاہیے اور ہاتھ پائوں چھوڑ دینے چاہئیں؟ نہ شکاری نئے ہیں‘ نہ ہی ان کے شکار۔ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ کس نے کب تیر چلانا ہے اور کس نے سینے پر کہاں کھانا ہے۔ نامور کالم نگار […]

سعودی عرب نے بڑا بھائی ہونے کا حق ادا کردیا مگر بہترین ہمسایہ چین نے عمران خان کی کس شاندار طریقے سے لاج رکھی ؟ اس خبر میں جانیے

سعودی عرب نے بڑا بھائی ہونے کا حق ادا کردیا مگر بہترین ہمسایہ چین نے عمران خان کی کس شاندار طریقے سے لاج رکھی ؟ اس خبر میں جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے یہ بات ٹھیک ہے حکومت کیلئے تحریک انصاف کی تیاری نہیں تھی مگر ان کو فہم بھی نہیں ہے ،یہ فیصلے کے بعد ابتدائی اقدامات کا ادراک نہیں کر سکے ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’تھنک ٹینک‘‘ میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے […]

مولانا سمیع الحق کا قتل : کب کیا ہوا ؟ قاتل کیسے فرار ہوا ؟ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

مولانا سمیع الحق کا قتل : کب کیا ہوا ؟ قاتل کیسے فرار ہوا ؟ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقاتی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہو اہے کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ گئے تھے جبکہ اس وقت ان کے جسم سے خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔ موقر قومی اخبار کی […]

آج کی پہلی شاندار خبر : عمران حکومت کی سی پیک میں عدم دلچسپی کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

آج کی پہلی شاندار خبر : عمران حکومت کی سی پیک میں عدم دلچسپی کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

شنگھائی(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے سی پیک سے رابطوں میں اضافہ اور فاصلے کم ہوں گے، سرمایہ کاری کے بہتر مواقع میسر آئیں گے، پاکستان میں احتساب اور ہر شعبے میں شفافیت کا نظام رائج کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی میں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک […]

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی منتقلی کے دعوے کھوکھلے ثابت ، ایم پی ایز کو کروڑوں بانٹ دیے گئے جبکہ عوام مہنگائی میں پس رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ لوکل باڈیز کا قانون اور اختیارات کی […]

عوامی حکومت اور انتظامی معاملات میں رکاوٹیں ڈالنے والے سرکاری افسر حلف سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، شیخ نعمت اللہ

عوامی حکومت اور انتظامی معاملات میں رکاوٹیں ڈالنے والے سرکاری افسر حلف سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، شیخ نعمت اللہ

عوامی حکومت اور انتظامی معاملات میں رکاوٹیں ڈالنے والے سرکاری افسر حلف سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، شیخ نعمت اللہ پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ سرکاری افسران کی طرف سے عوامی نمائندوں کے فون نہ سننا حماقت ہے ۔ اس طرح عوامی […]

ایک بار پھر ٹکٹ پر جھگڑا : تحریک انصاف کی کون کون سی مشہور خواتین آمنے سامنے آ گئیں ؟ جانیے

ایک بار پھر ٹکٹ پر جھگڑا : تحریک انصاف کی کون کون سی مشہور خواتین آمنے سامنے آ گئیں ؟ جانیے

لاہور ( ویب ڈیسک) پنجاب سے سینیٹ کی خواتین کی ایک نشست پر تحریک انصاف کی گیارہ خواتین ٹکٹ کے لئے میدان میں آ گئیں، قیادت کے لئے ٹکٹ جاری کرنا امتحان بن گیا۔مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی کی نااہلی سے خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ تحریک انصاف کے لئے امتحان بن گیا ہے، […]

وہ وقت جب جنرل ضیا ء الحق کو روس نے پاکستان کے 4ٹکڑے کرنے کی دھمکی دی ۔۔۔ ضیا الحق نے اس کا کیا جواب دیا؟ جانیے

وہ وقت جب جنرل ضیا ء الحق کو روس نے پاکستان کے 4ٹکڑے کرنے کی دھمکی دی ۔۔۔ ضیا الحق نے اس کا کیا جواب دیا؟ جانیے

)لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ محمد اعجا ز الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو جنرل ضیاء الحق جیسے نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے ،ضیاء الحق نے ہمیشہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر با ت کی ہے ،آج ملک اندرونی و بیرونی سازشوں کاشکارہے ، […]

رکشے سے ایک لڑکی اتری، اس نے پل سے نیچے دیکھا اور واپس رکشے میں بیٹھ کر چلی گئی، مگر اگلی صبح میں نے کیا دیکھا۔۔۔؟ 47 سال سے دریائے راوی پر غوطہ خور کے طور پر تعینات اللہ دتہ نے اپنی زندگی کے انوکھے واقعات بیان کر دیے

لاہور (ویب ڈیسک) راوی کا پل جہاں لوگوں کو دن کے وقت دریا کا نظارہ دیتا ہے اور لوگ دور دور سے آ کر یہاں پر دریا کی سیر کرتے ہیں۔ وہیں اس پل سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنےکی کوشش کرنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ اسی راوی کے کنارے ایک شخص […]