counter easy hit

وزیراعظم دنیا کی تیز ترین قوم کے سامنے بغیر پروفیشنل تیاری کے گئے اور کنٹینر والی تقاریر دہرا کر آگئے، جاوید بٹ

وزیراعظم دنیا کی تیز ترین قوم کے سامنے بغیر پروفیشنل تیاری کے گئے اور کنٹینر والی تقاریر دہرا کر آگئے، جاوید بٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے وزیراعظم کے دورہ چین اور ان کی ٹیم کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کا دورۂِ چین نشستن گفتن برخواستن کے علاوہ کچھ نہیں رہا۔ دنیا کی بہترین تیز ترین ترقی کرنے والی قوم کے سامنے بغیر تیاری گئے  اور خالی ھاتھ لوٹ آۓ سی پیک پر کوٸ پیش رفت نہیں ھو سکی ڈالر کی بجاۓ ین میں باھمی تجارت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے دور میں ھو چکا تھا دورۂِ چین میں قوم کا وقت اور پیسہ ضائع کیا گیا -اس کیلئے ان سے اسمبلی میں پرسش ہونی چاہیے۔

وزرأ خارجہ اور خزانہ کی پریس کانفرنس بے معنی اور گا گے گی کی گردان تھی – حکمران جماعت نااھلوں اور نالائقوں کا جمگھٹا ھے-

javed butt, ex-president, pmln, france, said, prime minister's, visit, to, China, was, not, more, than, a, picnic