counter easy hit

those

جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں، ازخود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا، نواز شریف کا الزام

جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں، ازخود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا، نواز شریف کا الزام

جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں، ازخود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا، نواز شریف کا الزام نواز شریف نے چیف جسٹس پر نیا الزام عائد کردیا لاہور (اصغر علی مبارک) نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے جو کام چیف جسٹس کا نہیں وہ اس […]

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک  قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔ قصور میں مقتول زینب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

قوموں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں آ پ بھلا نہیں سکتے۔ پاکستانی تاریخ میں 16 دسمبر بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے ہم اس دن کو نہیں بھول سکیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا، […]

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

اسلام آباد: نوازشریف اپنی مشکلات کا ملبہ جمہوریت پر نہ ڈالیں، بار بار کہا تھا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جمہوریت بچانے کیلئے نوازشریف کو ایک بار بچا لیا: اپوزیشن لیڈر سابق وزیراعظم نوازشریف کے آصف علی زرداری کے بیان پر پیپلزپارٹی کی قیادت کا بھی سخت ردعمل سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید […]

ختم نبوت کا حلف اٹھانے والوں پر انگلی اٹھانے کا اختیار کسی کو نہیں: احسن اقبال

ختم نبوت کا حلف اٹھانے والوں پر انگلی اٹھانے کا اختیار کسی کو نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد: جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، سوشل میڈیا پر قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، ختم نبوت کا حلف اٹھانے […]

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

ترکی کے شہر استنبول میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مختلف ذائقوں سے تیار کی گئی کافی سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ اس فیسٹیول میں شائقین کو نا صرف مختلف کافی کے بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی بلکہ کافی […]

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو […]

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

اسکول گرانے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دلوائیں گے، جام مہتاب

صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سرکاری عمارت کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے، سول سوسائٹی ،ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور میڈیا کی وجہ سے اسکول بچانے میں کامیاب رہے ۔ قومی ورثہ قرار دی گئی عمارت میں بنے اسکول پر لینڈ مافیا نے پولیس کی ملی بھگت سے بلڈوزر چلادئیے۔ گرائے گئے […]

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کی خیر نہیں، پولیس نے ایسے لوگوں کو سزا دینے کے لیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پولیس نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے تو انھیں سزا کے […]

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

امریکا جانے والوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غور

پابندی زدہ 7 مسلم ممالک سے امریکا جانےکے خواہشمندوں سے سوشل میڈیا پاس ورڈ بھی پوچھنے پر غورکیا جا رہا ہے۔ اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر […]

بلیوں سے محبت کرنیوالوں کیلئے’ کیٹ کیفے

بلیوں سے محبت کرنیوالوں کیلئے’ کیٹ کیفے

شیر کی خالہ بلی اپنی چالاکی کے ساتھ ساتھ شرارتوں اور دلچسپ حرکات کی وجہ سے اکثر افراد کا پسندیدہ پالتو جانور ہے ۔ میکسیکو میں بلیوں سے محبت کرنے والے ایسے افراد کیلئے منفرد کیٹ کیفے ہے جہاں آنیوالے افراد کافی اور چائے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ بی مانو کے ساتھ […]

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔ ۥروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، […]

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے ذمے داروں سے انتقام لیا جائے گا۔ افغان صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے الزام عائد کیا کہ حملوں میں ملوث عناصر کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے اور وہیں سے آپریٹ کرتے ہیں۔اشرف غنی نے مزید کہا […]

وہ پاکستان بنائیں گے جہاں عدل و انصاف عام ہوگا :عمران خان

وہ پاکستان بنائیں گے جہاں عدل و انصاف عام ہوگا :عمران خان

علامہ اقبال کے خوابوں کی روشنی میں پاکستان کو اسلام کے اصولوں کے مطابق بنانے کی کوشش کریں گے :چیئرمین تحریک انصاف کا ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب ڈیرہ غازی خان:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں ، ہم […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے، وزیراعظم

نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے،خیبرپختونخوا میں موٹرے وے بھی ہم بنارہےہیں،کہیں تو منصوبوں پر آپ کا نام لکھ دیںکہ یہ آپ نے بنایا ہے۔ وزیر اعظم نے تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدیق الفاروق کا شکر یہ اداکیا اورکہا کہ یہی وہ […]

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا […]

ایسا وزیراعظم تلاش کریں جس کے نام میں شریف نہ ہو،پی ٹی آئی

ایسا وزیراعظم تلاش کریں جس کے نام میں شریف نہ ہو،پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کو وزیراعظم کی تبدیلی کی خوش فہمی ہے، کہتےہیں کوشش کرکے ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو، احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام بھی تجویز کردیے ۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ن […]

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو چیلنج مقررہ وقت میں پورا کرنے والے کسٹمرز کو نہ صرف 50 ہزار ین انعام دیتا ہے بلکہ کھانے کے پیسے بھی نہیں لیتا۔ ٹوکیو کے اوماکارا ریمن ہیوری ریسٹورینٹ نے اپنے کسٹمرز کو ایسا چیلنج کیا ہے جس کے بعد کھانے کے شوقین […]

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاأن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے  خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی، عوام کی […]