counter easy hit

دھرنے والے خوابیدہ لوگ ،مسلم لیگ ن پاکستان کی مسلّم طاقت ہے، سلطانہ اصغر

PML N is a definite power of Pakistani Politics said Sultana Asghar, PML N, France

PML N is a definite power of Pakistani Politics said Sultana Asghar, PML N, France

 

پیرس(ایس ایم حسنین) محترمہ سلطانہ اصغر،صدر پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) ،فرانس نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے والے خوابیدہ لوگ ہیں جو کہ ابھی تک جاگتی آنکھوں طاقتور ترین جمہوری طاقت سے الجھنے کے خواب دیکےھرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی مسلّم قوت ہے ، اور پاکستان کی خالق جماعت ہے اور اس کی ترقی کے لئے تمام کارکن ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ یہ لوگ تھک ہار کر آخر ہم سے ہی مدد کی بھیک مانگیں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website