counter easy hit

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

Sonakshi Sinha

Sonakshi Sinha

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کر دی۔

28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھا ہے کہ وہ سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کیس اتھ شو میں شرکت کرکے بہت خوش ہیں۔

انھوں نے شوٹنگ کے موقع کی ایک تصویر بھی جاری کی جس میں سوناکشی سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھی ہیں۔