counter easy hit

SOME

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے ڈھانچے میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے کا ایک سنجیدہ قدم اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری گزٹ (جریدہ ام القریٰ) میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا […]

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

اسلام آباد: دو سے تین سال تک ملک میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہو جائیں گے ، ہوم سیریز کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے: سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہو چکی ہیں ،سینیٹ کی […]

نواز شریف کو کچھ مشیروں نے غلط مشورے دیئے: شہباز شریف

نواز شریف کو کچھ مشیروں نے غلط مشورے دیئے: شہباز شریف

اسلام آباد: دھرنوں کے باجود نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا، 15سالوں سے ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، ماضی میں بجلی کے نام پر کرپشن ہوئی: وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج نواز شریف کو دوبارہ مسلم […]

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ بعض عدالتی فیصلے عالمی فورم پرلے جائے گئے جن کے باعث اربوں روپے ہرجانہ اداکرنا پڑا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آج قائداعظم کی انہترویں […]

کچھ لوگوں نے غلطیوں کا بوجھ وزارت داخلہ پر ڈال دیا، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے غلطیوں کا بوجھ وزارت داخلہ پر ڈال دیا، چوہدری نثار

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے غلطیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا ہے۔ یہ لوگ بتائیں کہ اپنی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے وہ وزارت داخلہ سے کس قسم کی مدد چاہتے تھے۔ چوہدری نثار پارٹی رہنماؤں کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے اور پرویز […]

سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ، کچھ ورزا فارغ ہوں گے

سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ، کچھ ورزا فارغ ہوں گے

کراچی: سندھ کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ ورزا کو گھر بھیج دیا جائے گا۔ سندھ کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے تحت حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بعض نئے […]

اداروں میں کچھ لوگ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

اداروں میں کچھ لوگ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ […]

جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

جرمنی میں چیمبرز آف انڈسٹری ہی فنی تربیت کے شعبے کی نگرانی کرتے ہیں اور وہی اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار ہیں۔اگر کوئی شخص بیکری، جنرل اسٹور، حجام کی دکان یا بیوٹی پارلر کھول لے اور چیمبر کی معائنہ ٹیم ان کی کسی چیز کو یا صفائی کے معیار کو غیر […]

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی

لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ  شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیمکرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی […]

شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر کچھ اعتراضات پہلے ہی مسترد ہوچکے

شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر کچھ اعتراضات پہلے ہی مسترد ہوچکے

اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کیے جانے والے کچھ اعتراضات کو پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا عملدرآمد بینچ پہلے ہی مسترد کرچکا ہے۔ 29 مئی کو وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے دوارکان کیخلاف درخواست مستردکرتے ہوئے عدالت نے خواجہ حارث کو […]

کچھ لوگوں نے ملک میں افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے ملک میں افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ملک میں ہیجان انگیزی اور افراتفری کی سیاست کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ میں نے اس مٹی کا پانی پیا ہے اور اس سے وفا بھی کی ہے، […]

کچھ توجہ اس طرف بھی

کچھ توجہ اس طرف بھی

ملک بھر میں پھیلی حالیہ دہشت گردی کی لہر سے ہر شخص پریشان ہے اور چاہتا ہے کہ اس کا کوئی مستقل حل نکالا جائے۔ اور ظاہری سی بات ہے کہ حکومت کو اس سے زیادہ پریشانی ہے کہ ملک میں امن و امان قائم کرنا انکی قومی زمہ داری ہے۔ اس مسئلہ کے حل […]

ہندوستانی فنکارائوں کے چند عجیب و غریب انداز جو کہ آپ کو بھی چونکا دیں گے

ہندوستانی فنکارائوں کے چند عجیب و غریب انداز جو کہ آپ کو بھی چونکا دیں گے

ہندوستانی فنکارائوں  کے چند عجیب و غریب  انداز جو کہ ایک وقت میں ہر فلم کا لازمی حصہ تھے مگر آج کے زمانے میں یہ مناظر انتہائی احمقانہ اور چھچورے معلوم ہوتے ہیں   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

سی پیک: نہ من و سلویٰ، نہ ایسٹ انڈیا کمپنی

سی پیک: نہ من و سلویٰ، نہ ایسٹ انڈیا کمپنی

گزشتہ ہفتے چند ایسے مضامین شائع ہوئے جس کے باعث سی پیک کے حوالے سے بے چینی پیدا ہو گئی۔ چلیے آغاز میں ہی سادہ سی زبان میں یہ صاف کر دیتے ہیں: سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کپمنی نہیں ہے۔ حتیٰ کہ چند افراد کے نزدیک یہ تشبیہہ کے لیے بھی قابل استعمال ہو […]

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں آج تک ایک آدمی نےبھی پاکستان کےخلاف بات نہیں کی،نہ ہی پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمودخان اچکزئی نے فاٹا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کمیٹی میں فاٹا سے متعلق ہتک آمیز گفتگو پر احتجاج کرتے […]

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ ملکوں کا باریکی سے جائزہ لیں گے، اگر ذرا سا بھی مسئلہ دیکھا تو ایسے ملک کے شہریوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے۔ یہ جواب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس میں جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے تاہم اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل […]

چند پس پردہ حقائق

چند پس پردہ حقائق

انور مجید کون ہیں؟یہ آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں‘ بزنس مین ہیں‘ یہ زرداری صاحب کے کاروبار‘ شوگر ملز اور زمینوں کا دھیان رکھتے ہیں‘ یہ ان چار ستونوں میں شامل ہیں جن پر آصف علی زرداری کی کاروباری عمارت کھڑی ہے‘ ملک کی فیصلہ ساز قوتوں کا خیال ہے یہ ستون […]

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

 لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ مئی میں بلوچستان میں […]

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

ایکواڈور: پتلا نذر آتش ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔ لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس […]

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اور یہی ہمارے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ روایتی سیاست کرنے والوں پر مفادات کا […]

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

آئیں آپ کو مردوں اور عورتوں کے درمیان فرق کے حوالے سے کی گئی چند سائنسی تحقیقات کے بارے میں بتاتے ہیں لاہور:  اکیسویں صدی میں سب کا زور یہی ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں ’’شانہ بشانہ‘‘ چلنا چاہیے، لیکن سائنس یہ بات بہتر جانتی ہے کہ […]