counter easy hit

Society

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں جب ایک جنونی اسٹیون پیڈک کی میوزیکل کنسرٹ کے شرکا پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ساٹھ افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی دہشتناک خبر نظروں سے گزری تو مجھے کوئی حیرت اس لیے نہیں ہوئی کہ جس ملک کا صدر ہی ایک جنونی […]

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

پوسٹ آفس سوسائٹی کرپشن، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 پوسٹ آفس سوسائٹی میں کرپشن میں ملوث 4 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان میں جالات خان، سید تہذیب حسین زیدی، عمر ابوالحسن اور کامران نبی شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف پوسٹ آفس سوسائٹی کی زمین میں خرد برد کرنے کے شواہد موجود ہیں ملزمان نے اسکیم 33 پوسٹ […]

آج کے معاشرے کی بے حسی اور نوجوان طبقہ

آج کے معاشرے کی بے حسی اور نوجوان طبقہ

تحریر : سردار اصفہان شوکت میرے قابل عزت قارئین کرام! آج ہم جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں یہ نہایت ہی بے حسی کی زندگی ہے کیونکہ معاشرے میں رہنے والا ہر ایک شخص بے حس ہو گیا ہے۔ خاص کر آج کل کی نوجوان نسل کی بے حسی کی تو کوئی انتہاء ہی […]

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

پاکستان میں حکمرانوں سے لے کر نیچے کے طبقات تک بے انصافی کی ایسی ایسی مثالیں قائم ہیں کہ بندہ بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے ’’لگتا ہے تجھے مرنا نہیں‘‘۔۔۔ جس کا بس چلتا ہے دوسرے کی حق تلفی اور دو نمبری سے باز نہیں آتا۔ با اختیار طبقات کی بے انصافیاں قابل دید ہی […]

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

سینٹ میں بچوں پر تشدد کی بازگشت ، معاشرے کی بے حسی کا ذکر

جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس پونے دو گھنٹے تک جاری رہا اگرچہ سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں بروقت اجلاس شروع کرنے کی روایت قائم کی ہے لیکن کبھی کبھار ایک دو منٹ کی تاخیر ہو جاتی ہے جمعہ کو بھی سینیٹ کا اجلاس ایک منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا چیئرمین […]

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نشریاتی ادارے  کی شہناز پروین نے پرنما سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ریپ کا شکار ہونے والے […]

ٹرمپ کی جیت امریکی معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ‎

ٹرمپ کی جیت امریکی معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ‎

تحریر : عماد ظفر امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظر ہوتی ہے. امریکہ میں بننے والی پالیسیاں چونکہ پوری دنیا پر اثر انداز ہوتی ہیں اس لیئے امریکی صدر کو ایک طرح سے پوری دنیا کا ڈی فیکٹو صدر قرار دیا جا سکتا ہے. اس بار امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

انصاف کے بغیر جمہوریت تو کیا انسانیت بھی پروان نہیں چڑھ سکتی۔ طاہر عباس گورائیہ

انصاف کے بغیر جمہوریت تو کیا انسانیت بھی پروان نہیں چڑھ سکتی۔ طاہر عباس گورائیہ

پیرس (اے کے راؤ) جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے کہا کہ انصاف کے بغیر جمہوریت تو کیا انسانیت بھی پروان نہیں چڑھ سکتی۔ پہلے قانون کے اندھا ھوتا ہے سنا کرتے تھے مگر اب پاکستان میں انکھوں والا قانون دیکھ رہا ہوں ، جو دیکھتا ہے کہ کب اور کس […]

یہ اندھا قانون ہے

یہ اندھا قانون ہے

تحریر : عماد ظفر دنیا کی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ معاشرے اور قومیں بنا انصاف کے پنپ نہیں سکتے. قانون جب معاشرے میں بسنے والے تمام افراد کیلئے ایک جیسا ہو تب ہی معاشرے آگے کی جانب بڑھتے ہیں. کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما […]

اسلامی معاشرے میں تحمل و برداشت اور مذہبی رواداری کی اہمیت ،عبدالاحد حقانی

اسلامی معاشرے میں تحمل و برداشت اور مذہبی رواداری کی اہمیت ،عبدالاحد حقانی

انسانی معاشرے میں خرابی اور بدامنی کاپودا خود نہیں اگتا،بلکہ یہ بعض انسانوںکی اپنی غلطیوں کی وجہ سے وجود میںآتا ہے اور پھر نہ مانوں کی ضد او ر متواتر رٹ پریہ بڑھ کر پورا درخت بن جاتا ہے،جس کی جڑیں انسانی معاشرے میں پھیل جاتی ہیں اور یوں قانون قدرت اور اصول فطرت کہ” […]

سرہایہ جانا چاہئے !

سرہایہ جانا چاہئے !

تحریر : شیخ خالد زاہد جب آپ کچھ کم اچھا کریں مگر سامنے سے آپکی محنت کوآپکے حوصلے کو سرہایا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا۔۔۔یقینا آپ کو بہت اچھا لگے گا اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپکو اس سے بھی بہتر کرکے دیکھانا ہے۔۔۔آپ کے اندر اور بہتر یا بہتر سے بہتر […]

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے

ان کے ادوار میں چوتھائی صدی کا فرق ہے، مگر پاکستان کو لاحق عارضے کا تشخص دونوں نے ایک ہی جیسا کیا ہے۔ مارک آندرے فرانشے، جو گذشتہ ماہ تک پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) کے سربراہ تھے، اور ہانس وان اسپونیک، جو 90 کی دہائی میں اسی منصب […]

کرپشن، کرپشن کا شور

کرپشن، کرپشن کا شور

تحریر: روشن خٹک پچھلے سات آٹھ سالوں سے مگر خصوصا پچھلے دو تین مہینوں سے جس بات کا شور سب سے زیادہ کانوں میں گونج رہا ہے، وہ ہے ”کرپشن، کرپشن ” عجیب بات یہ ہے کہ جتنا کرپشن، کرپشن کا شور بڑھتا جا رہا ہے اتنا کرپشن میں اضافہ بڑھتا چلا جا رہا ہے، […]

آداب فرزندی اور ہمارا معاشرہ

آداب فرزندی اور ہمارا معاشرہ

تحریر : منظور فریدی اللہ جل شانہ کی بارہا حمد وثناء اور تاجدار کائنات جناب محمد رسول اللہ ۖ پر لاکھوں بار درود وسلام کہ جس نے اس امت سے اتنا پیار کیااتنا پیار کیا اتنا مہربان نبی کہ آدم سے عیسیٰ تک نبیوں میں بھی آپۖ کی نظیر نہیں ملتی تمام انبیاء کرام نے […]

بغیر اجازت!

بغیر اجازت!

تحریر: شیخ خالد زاہد بچپن میں ہاتھی کہ پیر میں ایک زنجیر ڈال دی جاتی ہے اور اسے باندھ دیا جاتاہے۔۔۔ہاتھی کا بچہ بہت زور آزمائی کے باوجود اس زنجیر سے نجات حاصل نہیں کر پاتا۔۔۔آہستہ آہستہ وہ اس زنجیر کا عادی ہو جاتا ہے اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش دم توڑ دیتی […]

ہم کہاں کھڑے ہیں

ہم کہاں کھڑے ہیں

تحریر : منظور فریدی وطن عزیز مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے ستر سال ہونے کو ہیں مگر اس میں رہنے والی قوم کو ابھی تک آزادی جیسی نعمت میسر نہیں آئی ہمارا حکمران طبقہ جو کہ چند خاندانوں پر مشتمل ایک ہی گروہ ہے جس نے تاحال ملک کے لیئے کچھ ایسا […]

انیس اگست، انسان دوستی کا عالمی دن

انیس اگست، انسان دوستی کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین اس پر فتن دور میں بھی انسانیت سے محبت ، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، درحقیقت معاشرہ ان نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔ اگر […]

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

تحریر : اقبال زرقاش اقتدار کی ہوس ایک ایسی لعنت ہے جس نے حکمرانوں کے دلوں سے قناعت کی دلکشی چھین لی ہے۔ اُصول پرستی عملاً ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے ملک کا ہر سیاستدان دائو پر ہے اس کے سامنے ایثار اور قربانی کا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ انسانیت سے محبت کا جذبہ ناپید […]

ون ویلنگ اور ہماری زندگی

ون ویلنگ اور ہماری زندگی

تحریر : محمد جواد خان ون ویلنگ ہمارے معاشرے کاایسا المیہ بنتا جا رہا ہے جس کو روکنے کے سدباب تو کوئی نظر نہیں آتے ہاں البتہ دن بدن نوجوانوں کے رحجانات اس طرف ضرور بڑھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی لا علاج بیماری بنتی جا رہی ہے کہ شاید کہ کل کو اس کا […]

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

تحریر : عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ جب اہل حق سچی بات کہنے سے اعراض کرنے لگیں یا حق بات کرنے والوں کے خلاف معاشرہ یک جان ہوکر ظالم و طاقت ور کی ہمنوا بن جائے تو ایسے میں اس سماج کی پستی و تنزلی یقینی ہوجاتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ بین الاقوامی اسلامی […]

معاشرہ کا عجیب و مظلوم طبقہ، جس کا نہ کسی کو احساس اور نہ ادراک

معاشرہ کا عجیب و مظلوم طبقہ، جس کا نہ کسی کو احساس اور نہ ادراک

تحریر: محمد صدیق پرہار دنیا کے تمام طبقات کے حقوق ہیں لیکن ایک طبقہ اس معاشرہ میں ایسا بھی ہے جس کے کوئی حقوق نہیں۔اس دنیا میں تمام شعبوں سے وابستہ مردوخواتین معاشرہ کاحصہ ہیں ان میں سے کچھ ایسے افرادبھی ہیں جواس معاشرے کاحصہ نہیں۔اس دارفانی میں رہنے والے تمام افرادکی ضروریات ہوتی ہیں […]

پولیس اور ہماری زندگی

پولیس اور ہماری زندگی

تحریر: محمد جواد خان حویلیاں جس ملک کے ادارے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا رہے ہوں تو یقینا وہ ملک ترقی کی راہوں پر چل نکلتا ہے اور اس ملک میں امن و امان اور عدل و انصاف کی بہاریں ہر طرف لہرارہی ہوتی ہیں، ملک کے اندر امن و سکون اور انصاف […]

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی انسانوں پر ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں غم و یاس میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے.اپنے زخموں پر مرہم رکھنے یا ان کا علاج ڈھونڈنے کے بجائے خود اپنے زخموں پر نمک پاشی اور نوحہ خوانی کرنا نہ صرف اچھا لگنے لگتا ہے بلکہ […]

خودی اور غیرت

خودی اور غیرت

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]