counter easy hit

Society

معاشرے کا بگاڑ

معاشرے کا بگاڑ

تحریر : محمد جواد خان کچھ دہائیوں کی بات ہے کہ بیٹا باپ کے سامنے بات کرنا تو دور بیٹھ نہیں سکتا تھا، اور آج بیٹا باپ سے نشہ مانگ کر استعمال کرتا ہے، ایک محفل میں بیٹھ کر آج فلمیں دیکھتے ہیں، گانے سنتے ہیں، شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک دوسرے سے بڑھ […]

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

تحریر : ارم فاطمہ کسی بھی ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب کی عکاسی وہاں رہنے والے افراد کی زندگیِ ، ان کے اطوار ، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے۔جب معاشرہ اور تہذیب رو بہ زوال ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو لازمی بات ہے اس معاشرے […]

شاہ جی کا جلال کر گیا

شاہ جی کا جلال کر گیا

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین یہ میرا دوسرا کالم ہے جو اسی ایک موضوع پر لکھا گیا ہے مقصد یہی ہے کہ حقائق کو سامنے لایا جائے حقائق بھی وہ جو 100% سچ ہوں ہمارے ملک میں المیہ ہے کہ کوئی بھی ظلم کت خلاف بولتا نہیں اکثریت لوگوں کا خیال ہے کہ […]

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

انتہا پسند معاشرہ، لمحہ فکریہ

تحریر : رقیہ غزل آج سے چودہ سو سال پہلے عرب معاشرے میں عام رواج تھا کہ بچیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جا تا تھا ویسے تو زمانہ جاہلیت کی مروجہ رسم ہندو معاشرے میں ”ستی ” کی شکل میں اور ہمارے قبائلی علاقہ جات میں کارو کاری کی شکل میں […]

بنت حوا کیوں جلی؟

بنت حوا کیوں جلی؟

تحریر : ربیعہ امجد کسی بھی معاشرے کی حقیقی معمار عورت ہوتی ہے معاشرے کو نکھارنے اور سنوارنے کا فن اللہ تعالی نے عورت کو عطا کیا ہے پڑھی لکھی عورت ان پڑھ عورت کی بانسبت اپنے فرائض بہتر طور پر سر انجام دے سکتی ہے۔ اسی لیے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم […]

ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں

ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں

تحریر: عریشہ فاروق ہمارے معاشرے میں ہر شخص گلے شکوے کرتا نظر آتا ہے۔ جس سے بات کرو وہیں صدا کا پریشان دیکھائی دیتا ہے۔ ہر بات میں ایک ہی لفظ کے میں زندگی سے تنگ ہوں۔ مایوس ہوگیا ہوں خود سے اور اپنی زندگی سے۔ ایسا کیوں ہے۔ یہ سوال اتنا ہی اہمیت کا […]

آل دی بیسٹ پرائم منسٹر‎

آل دی بیسٹ پرائم منسٹر‎

تحریر : عماد ظفر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا دل کا آپریشن کامیاب ہوا اور اب وہ تیزی سے شفایاب ہو رہے ہیں.قریب پانچ گھنٹے پر محیط اس آپریشن کے دوران ہمارے معاشرے میں چھائی نفرتوں حسد اور شک و شبہ کی گھٹائیں بہت واضح دکھائی دیں.ایک جانب مسلم لیگ نون کے کارکن اور ہمدرد […]

ویلفئیر اوورسیز سوسائٹی گاوں دھنی میں اپنے راستے پر کامیابی سے گامزن ہے، چوہدری جاوید اقبال

ویلفئیر اوورسیز سوسائٹی گاوں دھنی میں اپنے راستے پر کامیابی سے گامزن ہے، چوہدری جاوید اقبال

اوسلو (علی حسن) ناروے میں مقیم ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت اور چیئرمین ویلفئیر اووسیز سوسائٹی دھنی ناروے چوہدری جاوید اقبال دھنی نے کہا ہے کہ ویلفئیر اووسیز سوسائٹی اپنے گاوں دھنی میں اپنے راستے پر کامیابی سے گامزن ہے اور اب تک یہ سوسائٹی متعدد فلاحی کام کر چکی ہے۔ گاوں دھنی ضلع گجرات […]

معاشرے کو زندہ رہنے دیجئے‎

معاشرے کو زندہ رہنے دیجئے‎

تحریر : عماد ظفر عورت ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ تحقیق اور مباحث کا باعث ہے. عورت کا پردہ کیا ہوتا ہے عورت سے ہم بستری کیسے کرنی ہے مباشرت کے آداب کیا ہیں کن چیزوں سے نکاح نہیں ٹوٹتا کیا لونڈی سے جسمانی تعقات رکھے جا سکتے ہیں جیسے موغوع ہمارے ہاں تحقیق […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

دولت

دولت

تحریر : شیخ توصیف حسین آج کے اس پر آشوب معاشرے میں نفسا نفسی کے شکار لاتعداد انسان دولت کو مشکل کشا سمجھتے ہیں در حقیقت تو یہ ہے کہ یہی دولت انسان کی بر بادی کی وجہ ہے آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس دولت کو […]

معزور افراد اور ہمارا معاشرہ

معزور افراد اور ہمارا معاشرہ

تحریر: میاں جمیل احمد معزور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں ا نہیں ان کے حق سے محروم رکھنا معاشرے کا بہت بڑاظلم ہے انسان دو طرح سے معزوری کا شکار ہوتا ہے ایک پیدائشی معزوری جیسے پولیو اور دوسری اقسام اور دوسری معزوری کسی حادثہ کی وجہ سے رونما ہوتی ہے پاکستان کی […]

بے راہ معاشرہ

بے راہ معاشرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین اگر کسی ملک میں کرپشن، بدعنوانی، ناقص طرز حکمرانی موجود ہو تو معاشرہ ایک ایسا معاشرہ بنتا ہے جس کی کوئی روشن اور واضع منزل نہیںہوتی ۔بد قسمتی سے ہمارے ملک میں موجود کرپشن کے باعث چند مخصوص گروپ ملک کے مجموعی وسائل پر قابض ہیں۔ جبکہ عوام کو صوبائیت […]

عورت کا حجاب امور زندگی میں رکاوٹ نہیں

عورت کا حجاب امور زندگی میں رکاوٹ نہیں

تحریر : ساجد حبیب میمن عورت کا پردہ کرنا یا حجاب پہننا اسلامی معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے۔ حجاب عورت کے لئے تحفظ بھی ہے اور خوبصورتی بھی۔حجاب پہن کر خواتین ہر شعبہ میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوا رہی ہیں، خواتین بطور ائیر ہوسٹس، پائلٹس، ڈاکٹرز، انجنئیرز، ٹیچرز، سوشل ورکررز، سیاست دان، سپورٹس […]

کیا کبھی پاکستان میں بھی ایسی خبر…؟؟؟

کیا کبھی پاکستان میں بھی ایسی خبر…؟؟؟

تحریر: ع.م.بدر سرحدی جب مختلف اخبارات میں کفر کے معاشرے کی جنہیں ہم نے اپنے ملک سے گالیاں دے کر نکالا تھا کی یہ خبر اخبارات نے بڑی شہ سرخیوں سے شائع کیں ایک اخبار نے سرخی لگائی نئی تاریخ رقم کی چار کالمی خبر تھی کہ پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کا بیٹا مد مقابل […]

سرعام اقرار

سرعام اقرار

تحریر : عقیل خان صحافت کسی بھی معاملے پرتحقیق اور پھر اسے پرنٹ یا الیکٹرونکس میڈیا کی شکل میں قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشے سے منسلک لوگوں کو صحافی کہتے ہیں۔ صحافت زندگی کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کو مقدس پیشہ بھی کہا جاتا ہے ۔صحافت ایک […]

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مشہور مقولہ ہے ” ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا” یہ آج کے موجودہ پاکستانی حالات پر بالکل فٹ آتا ہے۔ اگر ہم نے کسی غلیظ دائو پیچ والی سیاست، بھونڈی مصلحت، روائیتی کمپرومائز کے ذریعے خدانخواستہ معاشرے کے کرپٹ ترین افراد خواہ وہ سود در سود نو دولتیے […]

احساس شرمندگی

احساس شرمندگی

تحریر : طارق حسین بٹ کرپٹ معاشرے کیا کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کر سکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کرپٹ معاشرے کے پاس نہیں ہو سکتا۔اگر ہم سارے پاکستانی معاشرے کا طائرانہ جائزہ لینے کی کوشش کریںتو ہمیں اس بات پر یقین کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی کہ […]

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) پاکستان سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معا شرہ قائم کرنا ہو گا، تارکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہوئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا […]

تبدیلی

تبدیلی

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل ہمار ہاں پاکستان میں ہمیشہ سے ہی تبدیلی کا غلط مفہوم نکالا جاتا رہا عرصہ دراز سے ہی ہم سب تبدیلی کا مطلب بھی اپنے مطابق تبدیل کرتے ہیں ہر کوئی چینج کی بات کرتا ہے اور اپنی ضرورت اور خواہش کے مطابق اسی چینج کے معنی و مفہوم تبدیل […]

بہار اردو اکادمی کی جانب سے سال ٢٠١٤ء کے لیے انعامات کتب اور مسودات پر اشاعتی اعانت کا اعلان

بہار اردو اکادمی کی جانب سے سال ٢٠١٤ء کے لیے انعامات کتب اور مسودات پر اشاعتی اعانت کا اعلان

پٹنہ (کامران غنی) کتابی دنیا کا فروغ اور نت نئی مطبوعات میں اضافے کی سنجیدہ جدوجہد ہر زمانے میں مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی پہچان رہی ہے اور بہار اردو اکادمی نے منتخب کتابوں پر انعامات اور معیاری مسودات پر اشاعتی اعانت کی صورت میں ہمیشہ ہی اس روایت کو مستحکم بنانے پر ترجیحی […]

برے مردوں کیلئے بری عورتیں

برے مردوں کیلئے بری عورتیں

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری معاشرے میں اجتماعی انتشار مقام عروج پر ہے کہ ایک گھر میں ہی افتراق واختلاف واضح نظر آتاہے یہی وجہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ والد کا بچوں کیساتھ اوربچوں کا اپنی ماں کے ساتھ بے رخی جیسے رویوں کے مشاہدہ کاموقع گاہے بگاہے ملتاہے۔اس طرح کے تعلق پر […]

غیرت صرف مرد تک ؟

غیرت صرف مرد تک ؟

تحریر : نادیہ خان بلوچ ابن آدم ہو کہ بنت حوا خدا نے دونوں کو ایک ہی جنس سے پیدا کیا. دونوں کو برابر کے حقوق دیے. دونوں کو ایک جیسا زندگی گزارنے کا حق ہے. نہ مرد کو عورت پر فوقیت ہے نہ عورت کو مرد پر برتری. مگر ازل سے ابن آدم نے […]

انسان کی تلاش

انسان کی تلاش

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں بوجھل رنجیدہ دل لیے اپنے مرحوم دوست کے گھر سے نکل آیا واپسی پر اس غم نے ہمیشہ کی طرح مجھے ہلکان کیا ہوا تھا کہ مادیت پرستی کی عالمگیر تحریک نے کس طرح وطن عزیز کے انسانوں کو بھی خوفناک عفریت کی طرح ہڑپ کر لیا ہے […]