counter easy hit

Shah

بڑا سیاسی تہلکہ: جو کام جہانگیر ترین ،علیم خان اور شاہ محمود قریشی نہ کر سکے وہ بشری ٰ بی بی نے کر دکھایا، ایک ہی جھٹکے میں (ن) لیگ کی کمر توڑ کر رکھ دی

بڑا سیاسی تہلکہ: جو کام جہانگیر ترین ،علیم خان اور شاہ محمود قریشی نہ کر سکے وہ بشری ٰ بی بی نے کر دکھایا، ایک ہی جھٹکے میں (ن) لیگ کی کمر توڑ کر رکھ دی

اسلام آباد ؛ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مہرو حیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد اب مہرو حیات کے شوہر میاں حیات مانیکا کی بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق اُمیدوار […]

شاہ محمود قریشی نے خود وزیر خارجہ بننے سے انکار کرتے ہوئے عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ کیوں مانگا ؟ حامد میر بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود قریشی نے خود وزیر خارجہ بننے سے انکار کرتے ہوئے عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ کیوں مانگا ؟ حامد میر بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد ؛سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر امریکہ کا بہت زیادہ دباﺅ ہوگا اس لیے تحریک انصاف کے اکثر لوگ وزیر خارجہ بننے سے گریزاں رہے۔ شاہ محمود قریشی نرم مزاج آدمی ہیں اس لیے انہوں نے خود وزیر خارجہ بننے سے […]

دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شاہ خان جان بحق میت سول ہسپتال منتقل

دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شاہ خان جان بحق میت سول ہسپتال منتقل

کوئٹہ نواں کلی مندو خیل آباد گلی نمبر 4 زرغون آباد فیز 2 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شاہ خان جان بحق میت سول ہسپتال منتقل ایدھی ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 147

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

لاہور ; اقتدار کی جنگ میں پی ٹی آئی قیادت کے درمیان اختلافات ایک با ر پھر کھل کر سامےج آ ئے ہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی پنجاب میں عبوری سیٹ اپ چاہتے ہیں ۔ شاہ محمود چاہتے ہیں کہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لے کر وزارے اعلیٰ سنبھالیں […]

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

ظاہر پیر؛ تحریک انصاف کے ایم پی اے مخدوم ہاشم جواں بخت کا حلقہ پی پی 259 کی سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق اس حلقے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل مخدوم شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑایا جائے گا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت دو حلقوں پی پی 259 اور […]

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چکوال: چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع چکوال: ڈلوال کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں گر کر تین مزدور جاں بحق جاں بحق مزدور دو بھائی اور ایک ان کا برودر نسبتی بتائے جاتے ہیں۔ جاں بحق مزدوروں کے نام زین ،ذوالفقار اور امجد […]

بڑی بریکنگ نیوز : خورشید شاہ نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کر دیا

بڑی بریکنگ نیوز : خورشید شاہ نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کر دیا

سکھر ; پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پنوں عاقل میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ آﺅ میرا احتساب کرو، کوئی ثابت کر دے کہ میں نے کرپشن کی، بنکوں سے قرضے لئے، زمینوں پر قبضے کئے، اگر کسی نے ثابت کر دیا کہ کرپشن کی ہے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ […]

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

ملتان;پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی کو انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا کر نا پڑ گیا۔پی پی 157 کے حلقے کے لوگوں نے زین قریشی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی جبکہ وہ صرف وضاحتیں ہی دیتے رہ گئے۔انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کے […]

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

لاہور:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، اثاثوں کی کل مالیت 28 کروڑ روپے 36 لاکھ 67 ہزار روپے ہے۔ لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود، تاج باغ لاہور میں ساڑھے 6 مرلہ کا پلاٹ اہلیہ کو تحفہ میں دیا۔ غریب عوام کے لیڈر مالا مال ہیں، […]

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔  پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اس سے میرا […]

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

شاہ سلمان کا افغانستان میں فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان نے افغان جنگ بندی کو […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمد حسین قریشی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، سندھ کے دو روزہ دورے کے سلسلے میں عمرکوٹ، مٹھی جائیں گے کراچی: (اصغر علی مبارک) پی ٹی آئی کراچی سمیت پوری سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، کرپٹ حکمرانوں کو عوام رد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود حسین […]

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں 25 جولائی کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اپنے والد رائے منصب علی خان کھرل کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب میں […]

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

سپریم کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی

لاہور: سپریم کورٹ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کےخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خدیجہ […]

1 6 7 8 9 10 20