counter easy hit

registered

اسلام آباد: بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر والد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر والد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والد کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کے باعث درج کیا گیا۔ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیو ٹیم سیکٹر جی سیون ٹو کے رہائشی حرب دل شجاع کے گھر بچے کو پولیو […]

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس […]

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کے لئے درخواست پرآئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری علی عمران کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں مال روڈ پر جلسے جلوسوں پرعائد پابندی پر عمل […]

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی میں تعینات افغان سفارتکار محمد ذکی ابدو کے قتل کا مقدمہ 24گھنٹے بعدبوٹ بیسن تھانے میں افغان سفارت خانے کے ترجمان حارث خان کی مدعیت میںقتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمے کے اندراج کےلیے افغان سفارت خانے کا انتظار کیا گیا۔ دوسری جانب سیکورٹی ذرائع بتاتے […]

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

بلاگر سلمان حیدر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی […]

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور […]

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹیپو سلطان روڈ پرشادی ہال میں واقع واٹر ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈپر شادی ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آنے والی ایک بچی پانی کے ٹینک میں گرکر […]

کوئٹہ:بینک میں8کروڑ کی چوری کامقدمہ درج

کوئٹہ:بینک میں8کروڑ کی چوری کامقدمہ درج

کوئٹہ میں گزشتہ روز حالی روڈ پربینک میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی بینک میں 8کروڑ روپےسےزائد رقم کی چوری ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق چوری کامقدمہ بجلی روڈ تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ بینک انتظامیہ کی مدعیت میں 4ملزمان کےخلاف درج کیاگیا ہے۔ ملزمان میں2 نامعلوم افراد اور 2 بینک کے سیکورٹی گارڈز […]

ایشوریا کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والا گرفتار

ایشوریا کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والا گرفتار

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو  واٹس ایپ پر ماڈل گرل ایشوریا چوبے کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا۔عجاز خان  اپنے متنازعہ بیانات  اور نازیبا حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں  اورخبروں کی زینت  بننے کے لیے کسی بھی اداکار پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتے یہی وجہ […]

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ، قتل اور اقدام قتل سمیت 10 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں کوئٹہ :کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 141،2016 ایس ایچ او نیوسریاب پولیس تھانہ خلیل احمد بگٹی کی مدعیت […]

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ، قتل اور اقدام قتل سمیت 10 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں کوئٹہ: کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 141،2016 ایس ایچ او نیوسریاب پولیس تھانہ خلیل احمد بگٹی کی مدعیت […]

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

بمبئی(یس ویب ڈیشک)معروف کامیڈین کپل شرما بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرکے مشکل میں پھنس گئے ہیں جس کے بعدان کے خلاف دوسرا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین کپل شرما نے گزشتہ دنوں ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دفتر کے لیے رشوت طلب کیے جانے پر سماجی […]

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

تحریر: شہزاد عمران رانا چونکہ میں خود بھی پیشہِ وکالت سے منسلک ہوں اس لئے میں نے 9 جنوری کو ہونے والے لاہور بار ایسوسی ایشن 2016-17 کے الیکشن کو کافی قریب سے دیکھا ہے ان الیکشن میں کل رجسٹرڈ ووٹر زکی تعداد 15620 تھی جن میں سے 5605ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال […]

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

تحریر: عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں سیاسی بنیادوں پر پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے و حتمی مرحلے کے تحت 7 ملین سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل شہر کراچی کے 6اضلاع میں پولنگ ہوئی اس دوران امن و تحفظ کی ذمہ داری نبھانے کیلئے رینجرز اور پولیس کے 42 ہزار اہلکاروں […]

کون ہوگا لاڈلا لاہور کا: این اے 122 میں ضمنی انتخاب کیلئے نون اور جنون میں مقابلہ

کون ہوگا لاڈلا لاہور کا: این اے 122 میں ضمنی انتخاب کیلئے نون اور جنون میں مقابلہ

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 144 میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]

عدالت کا امیتابھ بچن، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

عدالت کا امیتابھ بچن، مادھوری اور پریتی زنٹا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنیکا حکم

مظفر پور : ملٹی نیشنل کمپنی کی پراڈکٹس میں ٹیسٹ کے دوران معلوم ہوا تھا کہ ان میں لیڈ مقررہ حد سے زیادہ موجود تھی جو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ مقدمے میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان تینوں اداکاروں نے بھاری معاوضے کے عوض ٹی وی اشتہاروں میں کمپنی […]

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی : سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ […]

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی […]

اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (یس ڈیسک) تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کئے گئے مقدمے میں جماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سمیت دیگر قیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ تھانہ آبپارہ میں اہلسنت والجماعت کے دو سو سے زائد کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمات مذہبی منافرت پھیلانے، کار سرکار میں مداخلت اور ایمپلی فائر […]

جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

سکھر (یس ڈیسک) جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو ہفتہ کی صبح نماز فجر کے دوران نا معلوم افراد نے مدرسہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ تین روز بعد سکھر کے تھانہ سائٹ ایریا میں ایف آئی آر چار نا معلوم افراد کے خلاف درج کی […]