counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیےفاتحہ خوانی کی گئی ۔جس میں مرحوم کے اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگی گئی اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے نائب صدراقبال گجرنے یس اردو کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم امین فہیم پارٹی کااہم ترین جز تھے،اُن کی وفات سے پیداہونے والا خلاآسانی سے مکمل نہیں ہوگا۔ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (1)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (2)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (3)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (4)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (5)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (6)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (7)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (8)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (9)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب (10)

مرحوم مخدوم امین فہیم کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب