counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف بروز ہفتہ ادا کیا جائے گی۔

Qari-Farooq-Ahmed

Qari-Farooq-Ahmed

پیرس ۔نمائندہ خصوصی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائز ر قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف بروز ہفتہ صبح نو بجے ان کے آبائی گاؤں چیچیاں کی جامعہ مسجد صدیق اکبر میں ادا کی جائے گی ۔اور گیارہ بجے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا ہوگی ۔