counter easy hit

Ch Sajad Doga

چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔تصویری جھلکیاں

چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔تصویری جھلکیاں

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔ظہرانہ میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ،جنرل سیکرٹری عبدالرؤف ،چوہدری جاوید سدوال نے شرکت کی۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی کے اعزاز میں شاندار […]

چوہدری سجاد احمد ڈوگہ نے بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔تصویری جہلکیاں

چوہدری سجاد احمد ڈوگہ نے بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔تصویری جہلکیاں

مسلم لیگ ق یورپ کے سینئیر راہنما۔ دست راست چوہدری وجاہت حسین ،ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری سجاد احمد ڈوگہ نے بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوھدری منیر وڑائچ نے کی۔ اس موقع کی تصویری […]

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے سسینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے پاکستان مسلم لیگ ق اورگجرات کی سیاسی،سماجی شخصیت چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 113