counter easy hit

outside

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]

کوہاٹ میں وزیراعظم کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگی کارکنوں میں تصادم

کوہاٹ میں وزیراعظم کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگی کارکنوں میں تصادم

کوہاٹ: وزیراعظم نواز شریف کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں تصادم اور پتھراؤ کے باعث متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوہاٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ کے دوران جلسہ گاہ کے باہرپاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے حکومت […]

28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسہ ہو گا: شیخ رشید

28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسہ ہو گا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ قوم تیار ہوجائے ، ملک کو حکمرانوں سے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے اسلام آباد:شیخ رشید نے 28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسے کا اعلان کر دیا ۔ جلسے سے عمران خان بھی خطاب کریں گے ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے […]

سان فرانسیسکو میں اسکول کے باہر فائرنگ، 4 زخمی

سان فرانسیسکو میں اسکول کے باہر فائرنگ، 4 زخمی

امریکی شہرسان فرانسیسکومیں اسکول کےباہرفائرنگ سے 4طالب علم زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا ذرائع کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے زخمی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے […]

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

یہ بات ماننی پڑے گی کہ جب سے 6 ستمبر کا معرکہ ہوا ہے حالانکہ ہر سال ہماری فوج اور ہماری سویلین حکومت کی طرف سے یہ دن کسی نہ کسی حد تک جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس 6 ستمبر کو جس لگن اور جوش و خروش کے ساتھ خاص طور […]

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں چکری روڈ کے قریب واقع بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ دلہن کے ساتھ گاڑی میں سوار ایک خاتون سمیت دو دیگر […]

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو (یس ڈیسک) ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام ہوگیا ہے۔ پیر کو پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین خواتین کی 200 میٹر دوڑ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 26.11 سیکڈز میں مکمل کیا اور وہ کل 72 کھلاڑیوں کی دوڑ […]

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے عناصر کو مار کوٹ کر باہر نکالا جائے ایک تربیت گاہ بنا کر ایک سال تم اس میں رکھا جائے۔ ان کی برین واشنگ کی جائے اور جتنے بھی بچے […]

ماریا شراپووا گھٹنے کی انجری کے باعث یو ایس اوپن سے باہر

ماریا شراپووا گھٹنے کی انجری کے باعث یو ایس اوپن سے باہر

نیو یارک : عالمی نمبر تین شراپووا نے ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے نیویارک میں ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت بھی لیکن ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے چوبیس گھنٹے […]

مشرف کو باہر جانے دیا جائے، جیسی جیکسن کا نواز شریف کو خط

مشرف کو باہر جانے دیا جائے، جیسی جیکسن کا نواز شریف کو خط

واشنگٹن : معروف امریکی سماجی رہنما جیسی جیکسن نے وزیراعظم نواز شریف کے نام خط میں پرویز مشرف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کی اپیل ہے۔ انھوں نے درخواست کی کہ سابق صدر کو علاج کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے کیونکہ طبی رپورٹوں کے مطابق انھیں بیرون ملک علاج کی فوری […]

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ میں اب سیف علی خان کی جگہ فواد خان نظر آئیں گے۔ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ کے لئے اداکار کی تلاش فواد خان پر آکر ختم ہوگئی ہے اور بہت جلد پاکستانی چارمنگ ہیرو فلم […]

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر محمد عرفان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔ انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بائولر کو کولہے کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے میگا ایونٹ کے بقیہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ فاسٹ […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]