counter easy hit

opposition

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مکمل

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مکمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران حکومت اور اور اپوزیشن کے درمیان پارلیمانی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملہ پر مذاکرات مکمل ہو گئے اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلیمیں تحریک پیش […]

اپوزیشن اتحاد دراصل کیا گیم کھیلنے والا ہے ۔۔

اپوزیشن اتحاد دراصل کیا گیم کھیلنے والا ہے ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حزب مخالف کی جماعتوں کئے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سابق صدر آصف زرداری نے نیا میثاق جمہوریتکرنے اور منی بجٹ میں حکومت کو رعایت نہ دینے اور سینیٹ میں اکثریت اکثریت کا فائدہ اٹھانے کی تجویز دے دی۔۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اس وقت مشکلات کا شکار ہے ،ایک جانب سابق […]

اپوزیشن لیڈر نیب کا سامنا کریں گے تو وزیراعظم بھی کریں گے

اپوزیشن لیڈر نیب کا سامنا کریں گے تو وزیراعظم بھی کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جب قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کرسکتا ہے تو وزیراعظم کو کوئی استحقاق نہیں کہ وہ نیب کی کارروائی کا سامنا نہ کریں،، چیئرمین نیب نے کہا کہ جب قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا […]

ن) لیگ یا پیپلز پارٹی نہیں عمران خان کی اصل اپوزیشن تو یہ ہے ۔۔۔۔۔۔

ن) لیگ یا پیپلز پارٹی نہیں عمران خان کی اصل اپوزیشن تو یہ ہے ۔۔۔۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات2019 ء میں کیا سیاسی ہلچل رہے گی ؟اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا کہ عمران حکومت کے وعدے اور دعوے ہی اصل اپوزیشن ہیں ، سلیم صافی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مفا ہمتی سیاست اور مسلم لیگ نون […]

شاباش عمران خان ! نیب میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگیا، لیکن اپوزیشن اب کن سازشوں میں مصروف ہے ؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

شاباش عمران خان ! نیب میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگیا، لیکن اپوزیشن اب کن سازشوں میں مصروف ہے ؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ نیب میں سیاسی مداخلت ختم کردی ، اپوزیشن اپنے فائدے کیلئے چاہتی ہے کہ سب کچھ اوپرنیچے ہوجائے ،، انھوں نے کہا کہ عمران کان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے ،، اور ہم بالکل سیدھی سمت میں […]

تین تین باریاں لینے کے باوجود اقتدار میں آکر عوام کو مایوس کرنے والوں سے پی ٹی آئی حکومت بدرجہا بہتر ہے۔ چوہدری سلیم بوڑا

تین تین باریاں لینے کے باوجود اقتدار میں آکر عوام کو مایوس کرنے والوں سے پی ٹی آئی حکومت بدرجہا بہتر ہے۔ چوہدری سلیم بوڑا

تین تین باریاں لینے کے باوجود اقتدار میں آکر عوام کو مایوس کرنے والوں سے پی ٹی آئی حکومت بدرجہا بہتر ہے۔ چوہدری سلیم بوڑا پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ تمام تر خامیوں کے باوجود حکومت نے تین تین بار اقتدار میں آکر ہر […]

شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کو زخمی شیر جبکہ رانا تنویر نے پی ٹی آئی رہنماء کو چمچہ قرار دے دیا

شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کو زخمی شیر جبکہ رانا تنویر نے پی ٹی آئی رہنماء کو چمچہ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد، اپوزیشن لیڈر کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی رہنماء نے آواز لگا دی کہ زخمی شیر، جیسے ہی یہ صدا قومی اسمبلی میں گھونجی پورا ایوان قہقہوں سے گونج اُٹھا، لیکن ن لیگی رہنماء رانا تنویر اشرف نے شہباز شریف کی محبت میں ایسی بات […]

اپوزیشن بے بنیاد پروپیگنڈہ میں مصروف ہے، مودی کے یاروں کو عالمی تنہائی کا خاتمہ ہضم نہیں ہورا، حسین ظریف کاظمی

اپوزیشن بے بنیاد پروپیگنڈہ میں مصروف ہے، مودی کے یاروں کو عالمی تنہائی کا خاتمہ ہضم نہیں ہورا، حسین ظریف کاظمی

اپوزیشن بے بنیاد پروپیگنڈہ میں مصروف ہے، مودی کے یاروں کو عالمی تنہائی کا خاتمہ ہضم نہیں ہورا، حسین ظریف کاظمی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے صدر حسین ظریف شاہ کاظمی نے کہا ہے کہ  حکومت روزگار کی فراہمی اور غربت کے خاتمے کیلئے انقلابی اقدامات پر عمل پیرا ہے ،مودی […]

پیپلز پارٹی پاکستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے : حامد میر کا دعویٰ

پیپلز پارٹی پاکستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے : حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جیل جانے کی تیاری مکمل کر لی ہے حتیٰ کہ انہوں نے تو یہاں تک سوچ لیا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں انکا علاج کون کرے گا اور سندھ کی […]

کپتان نے کبھی 100 دنوں میں شہد کی نہریں بہانے کی بات نہیں کی البتہ ۔۔۔ حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟صحافی نے اپوزیشن کو بھرپور جواب دے دیا

کپتان نے کبھی 100 دنوں میں شہد کی نہریں بہانے کی بات نہیں کی البتہ ۔۔۔ حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟صحافی نے اپوزیشن کو بھرپور جواب دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی انور لودھی کا کہنا ہے کہ کپتان نے کبھی 100 دن میں شہد کی نہریں بہانے کی بات نہیں البتہ انہوں نے دائریکشن ضرور ٹھیک کی ہے۔ حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انور لودھی نے کہا کہ : کپتان نے کبھی […]

عمران خان نے لیڈر ہونے کا ثبوت دے دیا ۔۔۔ پاک فوج کو کس اہم محاذ پر تعینات کر دیا گیا ؟ اپوزیشن کی چونچیں بند کروا دینے والی خبر آ گئی

عمران خان نے لیڈر ہونے کا ثبوت دے دیا ۔۔۔ پاک فوج کو کس اہم محاذ پر تعینات کر دیا گیا ؟ اپوزیشن کی چونچیں بند کروا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے افواج پاکستان سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پولیو مہم میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل کوآرڈینیٹر نے اجلاس کو بتایا کہ 2014 میں پولیو کیسز 306 تھے جو […]

عمران حکومت کو ایک موقع ضرور دیں گے۔۔۔۔۔ عمران خان اور تحریک انصاف کے بڑے مخالف نے اعلان کر دیا

عمران حکومت کو ایک موقع ضرور دیں گے۔۔۔۔۔ عمران خان اور تحریک انصاف کے بڑے مخالف نے اعلان کر دیا

سکھر(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت نہیں، ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی چاہئے، حکومت کو ختم نہیں کریں گے، کام کرنے کا موقع دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، خورشید شاہ نے کہا کہ گالم گلوچ […]

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا روم(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتشار کے ماحول میں اپوزیشن نے حکومت کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ موجود ہ حکومت کو اس […]

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے،  فضل الرحمان ، آصف زرداری اور نواز شریف کی سیاست ڈوب رہی ہے۔ان کے پاس اب صرف […]

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، وفاقی ہوں یاپنجاب کے وزرا سب کے سب […]

سعودی امداد پر اپوزیشن تنقید نہیں بلکہ۔۔۔ تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے مخالفین کو شاندار مشورہ دے ڈالا

سعودی امداد پر اپوزیشن تنقید نہیں بلکہ۔۔۔ تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے مخالفین کو شاندار مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ سابق حکومت خزانہ لوٹ کر خود تو گھر چلے گئے ہیں لیکن ملک و قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے چھوڑ گئے ہیں ،حیرت کی بات ہے کہ اپوزیشن حکومت کے 50 دنوں میں اپنے 70 سالہ […]

اپوزیشن کا بڑا کھڑاک۔۔۔ عمران حکومت کیخلاف فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کونسی بڑی کارروائی ڈالنے والے ہیں؟

اپوزیشن کا بڑا کھڑاک۔۔۔ عمران حکومت کیخلاف فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کونسی بڑی کارروائی ڈالنے والے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں قرارداد لانے پر متفق نہ ہو سکی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین آصف علی زرداری کے مابین ملاقات ہوئی تھی جس میں طے کیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف قرارداد پارلیمنٹ میں […]

اپوزیشن سربراہان کا پبلک اکائونٹس کمیٹی پر واویلا کرنا سمجھ سے باہر ہے ، عاطف مجاہد

اپوزیشن سربراہان کا پبلک اکائونٹس کمیٹی پر واویلا کرنا سمجھ سے باہر ہے ، عاطف مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری عاطف مجاہد نے یس اردو نیوز کو آج ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اپوزیشن ایک ماہ میں ہی پاگل ہوچکی ہے اگلے پانچ سال ان کے کیسے گزریں گے۔  ووٹ کو عزت دلوانے والے اسٹیبلشمنٹ کو سرعام آوازیں دینا شروع ہوچکے ہیں۔ رانا […]

اپوزیشن کی بذلہ سنجی اسے بے نقاب کر رہی ہے، تحریک انصاف پر پہلے تنقید اب انہی باتوں کا کریڈٹ دیا جارہا ہے، اصغر برہان

اپوزیشن کی بذلہ سنجی اسے بے نقاب کر رہی ہے، تحریک انصاف پر پہلے تنقید اب انہی باتوں کا کریڈٹ دیا جارہا ہے، اصغر برہان

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کی کنفیوژن بڑھنا شروع ہوچکی ہے جس کا مطلب ہے انہیں حکومت کی پالیسیوں کی دور اندیشی کا خوف پیدا ہوچکا ہے۔ پہلے ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ تحریک انصاف کے نئے پاکستان میں […]

1 4 5 6 7 8 14