counter easy hit

on

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

شہریوں سے اضافی بلنگ کے معاملےپرنیپرا نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو غلطی کی سزا دینے کی بجائے اپنا فیصلے بدلتےہوئے اسے کلین چٹ دے دی ۔ ‘کے الیکٹرک کے ڈپٹی جنرل منیجر نے فیلڈ اسٹاف کو ای میل کے ذریعے صارفین کو اضافی بھاری بلنگ کی ہدایات جاری کیں، یہ شکایات 2012 میں نیپر ا […]

امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری

امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری

متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔ دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت […]

کراچی کی نامکمل موٹروے پر بھاری ٹول ٹیکس کی وصولی جاری

کراچی کی نامکمل موٹروے پر بھاری ٹول ٹیکس کی وصولی جاری

136 کلومیٹر طویل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا صرف 75 کلومیٹر کا حصہ تعمیر ہوا ہے اور 61 کلومیٹر موٹر وے کی تعمیر جاری ہے لیکن نامکمل موٹر وے پر گاڑیوں سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے سپر ہائی وے کو چوڑا کر کے […]

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

موسیقی ہر دور میں ایک نئے رنگ کے ساتھ ابھر کر سامنے آ رہی ہے لیکن نئے کے آنے سے پرانے فنکاروں اور ان کے کام نئی نسل سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی نامور موسیقاروں کے فن کو زندہ رکھنے کے لیے ایک کتاب ترتیب دی گئی ہے جس کی رونمائی لاہور […]

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اشارے کے باوجود کار نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیاتاہم کار میں سوار لڑکی محفوظ رہی اورپولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اہلکارنےناکے پرگاڑی کورکنےکااشارہ کیا مگر تیمور نامی […]

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

میری صحافت اور چودھری نثار علی خان کی متحرک اور بھرپور سیاست کا آغاز 1985ءمیں تقریباً ایک ساتھ ہوا تھا۔وہ چکری سے قومی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہوئے اور مجھے اپنے کیریئر میں پہلی بار پارلیمانی کارروائی پرا نگریزی اخبار”دی مسلم“ کے لئے ایک کالم لکھنے کا موقعہ ملا۔ چودھری صاحب کو پہلی […]

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

26سال قبل جب جماعتِ اسلامی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں و کشمیری مجاہدین کی جدوجہد کے حق میں اور وادی پر مسلسل بھارتی استبداد کے خلاف پاکستان بھر میں5 فروری کو ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘  منانے کا باقاعدہ اعلان کیا تو کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ اقدام رفتہ رفتہ ایک تحریک بن جائے […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

بے معنی انتخابی اصلاحات

بے معنی انتخابی اصلاحات

ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل  ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب […]

پاکستان میں فلم ’کابل‘ کی ریلیز پر ہریتھک اور راکیش روشن خوشی سے نہال

پاکستان میں فلم ’کابل‘ کی ریلیز پر ہریتھک اور راکیش روشن خوشی سے نہال

ممبئی: فلم ’کابل‘ کے پاکستان میں ریلیز ہونے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن اور ان کے والد راکیش روشن کافی خوش ہیں۔ بھارتی سپر اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کابل‘ گزشتہ روز پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی ہے جس پر بھارتی ہدایت کار راکیش روشن اور ان کے بیٹے ہریتھک روشن کافی خوش ہیں۔ بھارتی […]

رشی کپور کی پاکستان سے متعلق مودی سرکار کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید

رشی کپور کی پاکستان سے متعلق مودی سرکار کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید

ممبئی: بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر پابندی کے حوالے سے اداکار رشی کپور نے اپنی ہی حکومت کی دوغلی پالیسی پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں میں کام پر پابندی کے حوالے سے بھارتی اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ فلمیں ایک دو دن میں […]

ایمی جیکسن نے سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی پر چپ توڑ دی

ایمی جیکسن نے سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی پر چپ توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں اوران کی فلم 2.0 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرآنے کے بعد گزشتہ کچھ عرصے سے دونوں کی قریبی دوستیوں کے ہر طرف چرچے ہیں لیکن اب افواہوں کے بازار کو روکنے کے لیے ایمی خود ہی میدان میں […]

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔ زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے […]

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی

قومی بچت نے چار مہینوں میں پہلی مرتبہ شرح منافع میں اضافہ کیا ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح 18 بیسز پوائنٹس بڑھا کر6 اعشاریہ 54 فیصد کردی گئی، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 6 فیصد کردی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح7 اعشاریہ 44 فیصد سے بڑھاکر 54 اعشاریہ […]

رومانیا: 50 لاکھ روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں

رومانیا: 50 لاکھ روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں

رومانیا کی حکومت نے انوکھا اقدام کیا ہے ۔ چوالیس ہزاریورو یعنی تقریباً50لاکھ  پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی۔ رومانیاکےدارالحکومت بخارسٹ میں عوام کا انسداد بدعنوانی کے قانون میں نرمی کےخلاف مظاہرہ کیا، 2 لاکھ سے زائد مظاہرین کرپشن سےمتعلق نئےقانون کےخلاف سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرین کی مختلف علاقوں میں […]

لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی، سندھ رینجرز

لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی، سندھ رینجرز

سندھ رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر لیاری گینگ وار کمانڈر کی موجودگی پر کارروائی کی گئی ۔ دہشتگردوں نےرینجرز کو دیکھتے ہی شدید مزاحمت کی جو35 منٹ تک جاری رہی ۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ دہشت گرد […]

اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کے خلاف احتجاج

اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کے خلاف احتجاج

پاکستان اسٹیل کی سی بی اے لیبر یونین کا اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ اسٹیل ملز ملازمین نے لیز پر دینے کے فیصلے پر نظر ثانی اور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کیا۔ پاکستان اسٹیل پیپلز لیبریونین سی بی اے نے لیز پر دینے کے خلاف اسٹیل ملز […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

دروازے

دروازے

سید ضمیر جعفری مرحوم کا ایک بہت مزیدار شعر کچھ یوں ہے کہ اس کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاق دید میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا اب جو میری نظر سے عرفان جاوید کی شخصی خاکوں پر مشتمل کتاب ’’دروازے‘‘ گزری ہے تو اس لفظ کے کئی نئے استعاراتی […]