By Web Editor on April 21, 2018 any, comment, courts, No, of, on, one, rafique, Saad, sayings, Supreme, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی آبزرویشن پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر خیبرمیل کے نئے ریک کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بنیادی طور پر ریلوے میں 65 سال تک […]
By Web Editor on April 21, 2018 appear, case, CONSTRUCTED, did, illegally, Nawaz, not, of, on, road, Sharif, spot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو […]
By Web Editor on April 21, 2018 abusive, approval, children, Death, For, in, India, of, penalty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان کی ضمانتوں […]
By Web Editor on April 21, 2018 Accused, also, Anwar, JIT, killing, Naqib, new, of, on, rao, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نقیب اللہ محسود قتل کیس کی نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں بھی گرفتار مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر رواں سال 13 جنوری کو جعلی پولیس مقابلے میں 4 افراد کے قتل کا الزام برقرار رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار نے جعلی مقابلے میں نقیب محسود اور دیگر کو […]
By Web Editor on April 21, 2018 and, horse, Khan, leaders, of, political, Sahib, trading اہم ترین, خبریں, کالم

ایک ایسے وقت میں جب خان صاحب الیکٹ ایبل لوٹوں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں تھے اور پارٹی کے اندر گروپ بندی کی وجہ سے خاصی مشکلات کا شکار تھے، خان صاحب کو کسی مشیر نے کمال کا مشورہ دیا۔ انہوں نے اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے سینٹ میں ٹکٹ بیچنے […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, Allama, History, in, Iqbal, key, of, role, subcontinent, the اہم ترین, خبریں, کالم

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں سیالکوٹ کی گلیوں میں واقع اقبال منزل میں 9 نومبر 1877ء کو ایک ایسی عظیم شخصیت نے اپنی آنکھ کھولی جس کے ایک خواب نے ہندوستان کی تقدیر بدل دی اور سونے کی چڑیا کہلوانے والی سرزمین برصغیر کے کئی ٹکڑے کروا […]
By Web Editor on April 20, 2018 ali, allegation, another, harassment, of, on, sexual, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے بعد صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہم جاوید نے بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی ظفر […]
By Web Editor on April 20, 2018 Actress, ali, allegations, came, field, harassment, in, maya, of, sexual, support, the, to, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے حق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں علی ظفر کی بہت عزت کرتی ہوں۔ گزشتہ روز گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ علی نے انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا، […]
By Web Editor on April 20, 2018 female, fun, military, Oath-taking, of, Us, video, Viral, volunteer اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ڈائناسار کی ڈمی کا استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امورعامہ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ایک ڈائنا سور کے دستانے کا استعمال کیا اور حلف کے تمام […]
By Web Editor on April 20, 2018 buried, martyrdm, model, of, recitation, the, town اہم ترین, خبریں, کالم

17 جنوری 2018 کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کےلیے پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتیں لاہور میں ایک بہت بڑا اجتماع کرنے کےلیے نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک بہت بڑا پاور شو کرنے میں ناکام رہے۔ لاہور کے […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, ashraf, be, determined, Fahim, National, of, part, permanent, team, test, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں صلاحیتوں سے انصاف کرنے کی […]
By Web Editor on April 20, 2018 against, approval, musharraf, NAB, of, pervez, probe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف الزامات کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف انکوائری کی […]
By Web Editor on April 19, 2018 22, act, be, By, can, constrained, election, elections, Holding, of, section, the, timely اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, disabled, face, graduation, happiness, of, old, on, satisfaction, son, the, upon-, yemeni اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

صنعا یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]
By Web Editor on April 19, 2018 as, british, declared, democracy, fear, India, newspaper, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]
By Web Editor on April 19, 2018 Accused, actor, Al-Shafi's, ali, harassing, of, sexually, zafar ویڈیوز - Videos

گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر اب مجھے مزید خاموش رہنے کی اجازت نہیں دیتا، علی ظفر نے مجھے ایک سے زیادہ مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا۔ میشا شفیع نے الزام لگایا کہ یہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 AMERICAN, appointment, in, of, pakistan, Pakistani, speaks, the, woman, woman's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا نے پاکستان میں واقع اپنے سفارت خانے میں اردو زبان پر عبور رکھنے والی خاتون کا بطور ترجمان تقرر کیا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ہیلینا وائٹ کی تقرری کا مقصد پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ فرفر اردو بولتی امریکی ترجمان ہیلینا وائٹ لندن میں امریکی سفارت خانے […]
By Web Editor on April 19, 2018 assembly, commit, do, front, get, If, in, not, of, suicide, the, Water, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی نے اپنے حلقے میں مسائل کے حل کے لیے خودکشی کی دھمکی دے دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کامران اختر نے اپنے حلقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا۔ بعدازاں اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By Web Editor on April 19, 2018 commission, election, from, Musharraf's, NAB, nomination, of, papers, pervez, record, sought, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے […]
By Web Editor on April 19, 2018 any, country, foreign, interest, is, National, not, of, office, only, or, other, our, pakistan, sees, states, the, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 demand, fascinating, For, is, of, or, Punjab, Real, Region, South, the اہم ترین, خبریں, کالم

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ ہو یا سرائیکی صوبے کا لالی پوپ، پیپلز پارٹی اس ضلع میں اسی طرز کی سیاست کرتی آئی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی یا کوئی اوراتحاد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں مخلص ہوتا تو یہ کام پی پی کے گزشتہ دور اقتدار میں با آسانی پائیہ تکمیل تک پہنچ سکتا تھا۔ پیپلز […]
By Web Editor on April 19, 2018 A, agreement, ashraf, county, engagement, Fahim, had, National, of, sacrifice, teams, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹیم کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے فہیم اشرف کو کاؤنٹی معاہدے کی قربانی دینا پڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر رواں سال جولائی میں کاؤنٹی کے لیے 14ٹی ٹوئنٹی اور چند 2 روزہ میچز کھیلنے کو تیار تھے لیکن اس دوران پاکستانی ٹیم میزبان زمبابوے اور آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز […]
By Web Editor on April 19, 2018 32, been, has, historical, Javed, miandad, of, passed, sixth, the, yeas اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986 میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ٹیم نے سنیل گاوسکر( 92) اور سری کانت(75) کی بدولت 7وکٹ پر 245کا مجموعہ حاصل کیا،ہدف کے تعاقب […]
By Web Editor on April 19, 2018 center, character, Hussein, iving, lfond, not, of, people, Remember, that, the, Urwa اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے مرکزی نہیں کوئی جاندار کردار کرنے کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھیں۔ گفتگو کرتے ہوئے عروہ حسین نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن دکھائی دیتا ہے کیوں کہ یہاں پرکسی ایک ہی طرز کی نہیں بلکہ مختلف موضوعات پر فلمیں بنانے کا […]