counter easy hit

of

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس عامر فاروق نے پہلے سے […]

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد کردی۔ لاہورہائی کورٹ نے اقبال حیدرکی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست کی […]

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن میں مزید نکھار پیدا […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے […]

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف 41 واں یوم سیاہ گواہ ہے ، شب خون مارنے والا آمر اور اسکے جانشین حرف غلط کی طرح مٹ گئے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے، پیپلز پارٹی فرانس

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف 41 واں یوم سیاہ گواہ ہے ، شب خون مارنے والا آمر اور اسکے جانشین حرف غلط کی طرح مٹ گئے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے، پیپلز پارٹی فرانس

پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی، قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کا اظہار خیال پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو […]

پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرح […]

”عوام سیاسی شعبدہ بازوں سے ہوشیار رھیں ”کرپٹ سیاستدانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ”نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے  62اصغر علی مبارک

”عوام سیاسی شعبدہ بازوں سے ہوشیار رھیں ”کرپٹ سیاستدانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ”نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے  62اصغر علی مبارک

”عوام سیاسی شعبدہ بازوں سے ہوشیار رھیں ”کرپٹ سیاستدانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ”نامزد امیدوارپاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے  62اصغر علی مبارک راولپنڈی(پ،ر )،پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 NAاصغر علی مبارک نے کہا ھے ”عوام سیاسی شعبدہ بازوں سے ہوشیار رھیں ،عوام کی محبت کی […]

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

لندن ;سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ فوادحسن فوادکی گرفتاری پردکھ ہوا،ان کا کیس بھی میرے مقدمات کی طرح ہے جس کاکوئی ثبوت نہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہارلے سٹریٹ کلینک آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری کا سن کر دکھ ہوا، نوازشریف نے کہا کہ ان […]

’’ پی ٹی آئی والوں کے لیےلہسن 100 روپے کے اڑھائی کلو۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘گلی میں یہ صدائیں لگانے والا سبزی فروش تو آپ کو یاد ہوگا؟ اقرار الحسن نے ریڑھی بان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان اُمڈ آیا

;لاہور ویڈیو ’ غیر سیاسی پوسٹ‘ کے عنوان سے پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے یہ ادھیڑ عمر شخص اپنی سیاسی جماعت کے کارکنوں کیلئے خصوصی ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے۔ ریڑھی بان آواز لگا رہا ہے ’تھوم آگیا 100 دا 2 کلو، پی ٹی آئی آلیاں نوں ڈھائی کلو‘ (لہسن […]

ہمتِ مرداں مدد ِخدا: تصویر میں نظر آنے والے بچے نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے ایسا اقدام اُٹھا لیا کہ بڑے بڑے منہ دیکھتے رہ گئے

ہمتِ مرداں مدد ِخدا: تصویر میں نظر آنے والے بچے نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے ایسا اقدام اُٹھا لیا کہ بڑے بڑے منہ دیکھتے رہ گئے

روپے چیف جسٹس کو بھجوانے کیلیے نجی نیوز کوئٹہ کے دفتر پہنچ گیا اورپیسے بیوروچیف کے حوالے کردیے جو متعلقہ اکاؤنٹ میں جمع کرائے جائیں گے۔کلاس3 کے طالب علم علی شیر نے نجی نیوز کو بتایاکہ 10ہزار روپے اس نے اپنی جیب خرچ کے علاوہ سائیکل، موبائل گیمز فروخت کرکے پورے کیے ہیں۔ علی شیر […]

مرشد سے عشق کا اظہار شر ک نہیں بلکہ۔۔۔ مخالفین کی کڑی تنقید پر عمران خان نےحیران کن دعویٰ کر ڈالا

مرشد سے عشق کا اظہار شر ک نہیں بلکہ۔۔۔ مخالفین کی کڑی تنقید پر عمران خان نےحیران کن دعویٰ کر ڈالا

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا، دین کے متعلق میرا بہت مطالعہ ہے ،اقبال کو پڑھیں تو عشق کے متعلق پتہ چلے گا ،کلمہ گو شرک کیسے کر سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

تبدیلی آگئی ۔۔۔۔۔۔ انتخابات سے قبل پاکستان کی نامور خاتون سیاست دان کی پی ٹی آئی میں انٹری، عمران خان نے مخالفین کی بڑی وکٹ اُڑا دی

تبدیلی آگئی ۔۔۔۔۔۔ انتخابات سے قبل پاکستان کی نامور خاتون سیاست دان کی پی ٹی آئی میں انٹری، عمران خان نے مخالفین کی بڑی وکٹ اُڑا دی

تبدیلی آگئی ۔۔۔۔۔۔ انتخابات سے قبل پاکستان کی نامور خاتون سیاست دان کی پی ٹی آئی میں انٹری، عمران خان نے مخالفین کی بڑی وکٹ اُڑا دی۔۔۔۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی رہنما لیلاپروین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان نے کہاہے کہ لیلاپروین کی شمولیت   سے تبدیلی […]

’’ مرشد و مسیحا‘‘ عمران خان نے پاکپتن میں ماتھا ٹیکا مگر سیال شریف میں ایسا کیوں نہیں کیا؟ خاتون کالم نگار نے پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہونے والی روحانیت کے بارے میں اصل حقیقت بیان کر دی

’’ مرشد و مسیحا‘‘ عمران خان نے پاکپتن میں ماتھا ٹیکا مگر سیال شریف میں ایسا کیوں نہیں کیا؟ خاتون کالم نگار نے پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہونے والی روحانیت کے بارے میں اصل حقیقت بیان کر دی

لاہور; نامور خاتون کالم نگا ر طیبہ ضیاء چیمہ اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔بیوی کی قدر کرنا سیکھیں۔ بیوی بڑی کام کی چیز ہے۔شوہر کی کامیابی میں بیوی کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہیں کہ کوئی مری ہوئی بیوی کا نام لے لے کر صدر بن گیا۔ کوئی بیمار […]

بریکنگ نیوز: قمر الاسلام کے بعد نواز شریف کے دست راست کو نیب نے گرفتار کر لیا

بریکنگ نیوز: قمر الاسلام کے بعد نواز شریف کے دست راست کو نیب نے گرفتار کر لیا

لاہور; نیب نے سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا۔ آج وہ کرپشن کیسز کے حوالے سے نیب میں پیش ہوئے تھے ۔ واضح رہے کہ نیب نے الیکشن تک ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں کرپشن […]

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

راولپنڈی;قومی اسمبلی کے حلقہ این ای60اور62کے امیدوار وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ نوازشریف سیاسی شکست سے بچنے کیلئے ہمدردیاں حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں میں نے نوازشریف کی خاطر آوارہ کلاشنکوف کیس میں 7سال قید کاٹی اب وہ مجھے طعنے دے رہے ہیں دراصل انہیں سپریم کورٹ سے […]

آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہولناک واردات

آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہولناک واردات

دڑو: 50 سالہ موسیٰ سومرو گھر کے باہر تنہا کھڑی بچی کو پھسلا کر جنگل میں لے گیا مشتعل ہجوم نے ملزم کو جلانے کی کوشش کی، پولیس نے حراست میں لے لیاضلع سجاول کے شہر دڑو میں 50 سالہ درندہ صفت شخص نے 8 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کی […]

ایمان افروز واقعہ ملاحظہ کیجئے

ایمان افروز واقعہ ملاحظہ کیجئے

جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کیا جو 6 جولائی بروز جمعہ کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت نے فیصلے کے دن سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں طلب کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق […]

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو تو عام انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کاپروٹوکول دیا جا رہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر عمران خان مسکرا دیے اور کہا کہ ہر پارٹی کے سربراہ […]

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

اسلام آباد; اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کا تفصیلی فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریر کیا جب کہ، راجہ ظفر الحق کمیٹی کی […]

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی جانب سے سڑک پر لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]

کیا آپ الیکشن سے پہلے واپس جائیں گی؟ صحافی کے سوال کرنے پر لاڈو رانی نے ایسا جواب دے دیا کہ سب ششدر ہو کر رہ گئے

کیا آپ الیکشن سے پہلے واپس جائیں گی؟ صحافی کے سوال کرنے پر لاڈو رانی نے ایسا جواب دے دیا کہ سب ششدر ہو کر رہ گئے

لندن ; سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میں جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے ایک ایسے کام کا جھنڈا اُٹھا لیا ہے جسے پچھلے 70 سال سے کسی نے کیا تو پھر ڈرنا […]

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین […]