counter easy hit

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف 41 واں یوم سیاہ گواہ ہے ، شب خون مارنے والا آمر اور اسکے جانشین حرف غلط کی طرح مٹ گئے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے، پیپلز پارٹی فرانس

پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی، قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کا اظہار خیال

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان بھر کی طرح فرانس میں بھی شہید بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف جیالوں کا یوم سیاہ، ضیا آمریت تاریخ کی وحشیانہ اور بربریت سے لبریز بد ترین آمریت تھی پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرح دنیا بھر میں  5 جولائی کے مارشل لائ کو جیالے تاریخ کا بد ترین مارشل لائ قرار دے کر یوم سیاہ منائیں گے۔  بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف پیپلز پارٹی کے آج  یوم سیاہ پر پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت کی غیر آئینی اور غیر قانونی برطرفی کے آج 41 سال مکمل ہوگئے۔آج سے اکتالیس سال پہلے ایک آمر نے جمہوریت پر شب خون مارا تھا۔آج اس کا نام و نشان تک مٹ چکا ہے۔جبکہ بھٹو اور بھٹوازم آج بھی زندہ ہے۔ جئے بلاول جئے بھٹو ۔ تم کتنے بھٹو ماروں گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SAYS, ZIA, DICTATORSHIP, WAS, WORST, DICTATORSHIP, OF, HISTORY,QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SAYS, ZIA, DICTATORSHIP, WAS, WORST, DICTATORSHIP, OF, HISTORY,

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SAYS, ZIA, DICTATORSHIP, WAS, WORST, DICTATORSHIP, OF, HISTORY,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website