counter easy hit

news

بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ پچیس اگست ٢٠١٥ دہلی کے تقریباً تمام اخبارات میں یہ افسوسناک خبر شائع ہوئی کہ نویں کلاس کے ایک پندرہ سالہ طالب علم ،شبھم جندل جو کرشنا ماڈل اسکول میں زیر تعلیم تھے، کی اس ہی کے کلاس کے دو ساتھیوں نے لکٹری کے ایک مضبوط ڈنڈے سے […]

پاکستان کے جوہری اثاثوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل حد درجہ تحمل اور ذمہ دارنہ پالیسی پر مبنی ہے اور پاکستان کم سے کم جوہری صلاحیت رکھنے پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان نے […]

اب پارس بننا ہے

اب پارس بننا ہے

تحریر: شاہ بانو میر بول نیوز (مرزا محمد طارق ) کی ٹیم کی منتخب اراکین محترمہ وقار النساء صاحبہ کی معیت میں اکیڈمی کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کرنے پہنچیں تو شاہ بانو میر نے اپنی رہائشگاہ پر ان کا پُرتپاک استقبال کیاـ الحمدللہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین گزشتہ […]

پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی

پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک بار پھر کسی شخصیت سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیشی کے موقع پر ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے […]

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی میڈیا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارت سے واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محمد ادریس پاکستان میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ کے افسر ادریس کو کچھ ماہ قبل بھارت تعینات کرنے کا […]

ڈاکٹر ہما جمشید کا تقرر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر ہما جمشید کا تقرر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا/ پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اسپین کے صوبہ کاتالونیا کے بلدیاتی انتخابات میں سب سے بڑا اپ سیٹ بلدیہ بارسلونا میں ہوا۔ یہا ں سیاسی اتحاداین کمیوں نے کا میابی حا صل کی ہے اور بارسلونا کی تاریخ میں اس اتحاد کی پہلی خاتون اداکولاءو میئر بننے جا رہی ہے۔ گزشتہ روز اس سیاسی […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی محفل کا انعقاد فرخ وسیم بٹ کی رہائش گاہ پر کیا گیا، جس میں ملک بھر سے منہاج القرآن کے اراکین وابستگان افراد،زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد، انگلینڈ سے آئی ہوئی تبلیغی جماعت اورپاکستانی کمیونٹی […]

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]

لیبر پارٹی مڈ لینڈز کے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں میٹنگ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

لیبر پارٹی مڈ لینڈز کے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں میٹنگ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) لیبر پارٹی مڈ لینڈزکے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی نو منتخب ممبر برطانوی پارلیمنٹ لئیم بیرن اور لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر سید شفیق شاہ نے بطور مہمان […]

لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

سٹوک ان ٹرینٹ (ایس ایم عرفان طاہر سے) لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام ، سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور مختلف مکاتب فکر کی شرکت اس مو قع پر لارڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ حاجی ماجد خان، سابق لارڈ […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( میاں عرفان صدیق ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد فرانس پہنچ گئے۔ پیرس ایئرپورٹ پر راجہ علی اصغر کا دوستوں نے بھرپور استقبال کیا اور ان کے راول ریسٹورنٹ پر دوستوں کا تانتا بندھ گیا۔ پیرس کی سیاسی وسماجی، مذہبی جماعتوں […]

اسلامک فورم گریس عظیم الشان تربیتی اجتماع کی خبر کی تصویر جھلکیاں

اسلامک فورم گریس عظیم الشان تربیتی اجتماع کی خبر کی تصویر جھلکیاں

یتھنز (قاری خالد محمود) اسلامک فورم گریس اپنی علمی ،ادبی ،فکری اور فہم القرآن و سنت کی تدریس و تکمیل میں اہمیت اور اعلی روایات کی حامل تنظیم کا مقام رکھتی ہے، اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی 12 اپریل کو پاسکا کی عام تعطلات سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک عظیم الشان […]

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 530

چوہدری شبیر بھدر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شبیر بھدر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 231

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پاک فرانس دوستی کی مثال کی خبر کی تصویری جھلکیاں

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فوٹو جرنلسٹ مصطفی آباد کا قیام، غلام قادر صدر ، ذوالفقار جزل سیکرٹری منتخب، پریس کلب مصطفی آباد کے صدر محمد عمران سلفی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کی طرف سے فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔ Post […]

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل سے) پیرس میں گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان فرانس میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز جناب سید الفت شاہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا، بعد میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب نے پرچم کشائی کی اور مسلح افواج کے افسران […]

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

ممبئی (یس ڈیسک) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے ہل چل مچادی۔ سوشل میڈیا میں بالی ووڈ اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور دوستوں کو اداس کردیا تاہم جلد ہی یہ خبر جھوٹی ثابت […]

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

ونڈ پاور کوریڈورز کی دریافت عوام کیلئے خوشخبری ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایل این جی پاور پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈنمارک کی معروف بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے ہوا […]

چائلڈ لیبر قوانین، لمحہ فکریہ

چائلڈ لیبر قوانین، لمحہ فکریہ

تحریر: مجید احمد جائی یہ اتوار کا دن تھا۔ سرکاری اداروں، سکول، کالج، یونیورسٹی میں ہفتہ وار چھٹی ٹھی۔ مگر دس سالہ ارسلان کو آج بھی چھٹی نہیں تھی۔کیونکہ ارسلان نہ ہی سرکاری آفیسر تھا نہ ہی سٹوڈنٹ۔ وہ تو ملازم تھا، غلام تھا، غربت کے ہاتھوں بک گیا تھا۔ ارسلان سے آپ واقف نہیں […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج بھی ریڈیو ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہے جسے کہیں بھی باآسانی سنا جا سکتا ہے، یونیسکو نے ریڈیو کا عالمی دن پہلی بار 2012ء میں منایا، ا س سال یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو نوجوانوں سے […]

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]

اقتصادی راہداری روٹ کی تبدیلی بارے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، احسن اقبال

اقتصادی راہداری روٹ کی تبدیلی بارے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اس منصوبے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔ اقتصادی راہداری منصوبہ وفاق کی […]

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ضلعی صدور نے صوبائی صدر اعجاز چودھری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، علیم خان کو نیا صوبائی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اعجاز چودھری متعدد بنکوں کے نادہندہ ہیں کئی پارٹی عہدیداروں سے ان کے […]