counter easy hit

اسلامک فورم گریس عظیم الشان تربیتی اجتماع کی خبر کی تصویر جھلکیاں

یتھنز (قاری خالد محمود) اسلامک فورم گریس اپنی علمی ،ادبی ،فکری اور فہم القرآن و سنت کی تدریس و تکمیل میں اہمیت اور اعلی روایات کی حامل تنظیم کا مقام رکھتی ہے، اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی 12 اپریل کو پاسکا کی عام تعطلات سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک عظیم الشان تربیتی اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام نمازِ ظہر سے نمازِ عصر تک جاری رہا پروگرام کا باقائدہ اغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering

Islamic-Forum-Grace-Training-Gathering