counter easy hit

NA

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے این اے 120 میں اپنا امیدوار دستبردار نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: این اے 120 کا ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی ٹرین مس کردی۔ جماعت اسلامی نے بھرپور اندازسے اپنا امیدوار میدان میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے […]

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں جب […]

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

این اے 120 کا الیکشن: 44 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست جاری

این اے 120 کا الیکشن: 44 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست جاری

لاہور: این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے اور میاں نعمان کورنگ […]

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا  جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابپرمشارت کی گئی۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، پرویز رشید، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]

این 120 ضمنی انتخاب؛ کلثوم نواز اور یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع

این 120 ضمنی انتخاب؛ کلثوم نواز اور یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز اور تحریک انصاف کی یاسمین راشد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جارہے ہیں اور اب […]

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

مشاورتی اجلاسوں میں اکثریتی رائے سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو وفاق میں لانے کے بجائے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہی آئندہ انتخابات تک وزیراعظم برقرار رکھا جائے: ذرائع لاہور: این اے 120 سے شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں اس کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا، ذرائع کے مطابق ڈونگا گلی […]

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]

فلم ’’ چین آئے نہ‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہوگی، سید نور

فلم ’’ چین آئے نہ‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہوگی، سید نور

کراچی /  لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین معروف فلم ساز و ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم’’ چین آئے نا‘‘ پنجاب سنسر بورڈ نے سینسر کردی ہے جب کہ سندھ سینسر بورڈ میں بھی پیش کی جائیگی۔ سید نور نے کہا کہ فلمی صنعت کا ریوائیول کراچی سے ہورہا ہے، اسی […]

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کو جمہوریت کی کوئی تمیزنہیں ہے،کل جو اسمبلی میں ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ ایسی اسمبلی کا کیا فائدہ، اسے بند کردیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اسمبلی میں جانے کے لیے کہا […]

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

سید نور نے نئی فلم ’’چین نہ آئے‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

 کراچی: ہدایت کارسید نور نے نئی فلم’’چین نہ آئے‘‘بنانے کا اعلان کردیا جس کا اعلان انھوں نے گذشتہ شام کراچی کے مقامی ہوٹل میں فلم کی افتتاحی تقریب سے کیا۔تقریب میں انڈسٹری کے معروف سینئرفنکاروں نے شرکت کی۔ سید نور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوتے کہا کہ سینئر اور نئے لوگوں کواپنے ساتھ ملاکر کام […]

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

لاہور(یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے حصول کیلئے ایک ریفرنس بھیجا ہےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ’’پارلیمنت کو مضبوط کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو […]

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

چیچہ وطنی حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز

ساہیوال(یس نیوز) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی الیکشن کے لئے میدان سج گیا ہے اور پولنگ آج صبح 8 بجے مقررہ وقت پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال ، ن لیگ کےچوہدری محمد طفیل جٹ اور پیپلزپارٹی کے […]

این اے 63 اور پی پی 232 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج

این اے 63 اور پی پی 232 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج

عائشہ نذیر جٹ بوریوالا سے اور جہلم سے راجہ مطلوب مہدی آگے جہلم(نمائندہ یس نیوز) این اے 63 جہلم کے پولنگ اسٹیشن بگا سیال کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجا مطلوب مہدی 10ووٹ لے کر آگے ہیں ۔اس پولنگ اسٹیشن پر 467 میں سے صرف10ووٹ کاسٹ ہوئے۔ […]

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

جہلم(یس نیوز)عمران خان یکم ستمبر کوہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد سے قبل ہی پنڈال شہریوں سے بھر گیا تھا جہاں تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعدا دمیں موجود تھے۔ عمران خان نے سب سے پہلے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور فقید المثال استقبال پر جہلم کے شہریوں کو […]

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن ٹربیونل آج عمران خان کی اس درخواست پر فیصلہ سنائے گا ،جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ این اے 122 میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں […]

1 3 4 5