counter easy hit

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاست افسردہ ۔۔۔۔۔ نامور سیاستدان اور معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

Breaking News: Pakistani politics sad ... Eminent politicians and well-known MPs passed away

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے دادو سے رکن سندھ اسمبلی سید غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے, غلام شاہ جیلانی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے قریبی رشتہ دار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دادو سے رکن سندھ اسمبلی سید غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے، پی ایس 86 تحصیل جوہی کے ایم پی ای سید غلام شاہ جیلانی 4 مرتبہ رکن اسیمبلی رہے, سید غلام شاہ جیلانی سی. ایم سندھ سید مراد علی شاہ کے قریبی رشتےدار تھے،ایم پی ای سید غلام شاہ جیلانی درگاہ نئنگ شریف کے قائم مقام گدی نشین تھے۔ سید غلام شاہ جیلانی کی طبیعت گزشتہ روز اچانک خراب ہو گئی تھی، جس پرایم پی سید سید غلام شاہ جیلانی کراچی کی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، سید غلام شاہ جیلانی کے نماز جنازہ دوپہر 1 بجے درگاہ نئنگ شریف جوہی میں ادا کے جائیگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website