counter easy hit

local

اقبال کا مومن

اقبال کا مومن

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلدیاتی الیکشن جو کہ آخر کار ہو ہی گیا میں جیتنے والے ایک آزاد امید وار چیئر مین کادفتر جو کہ ایک سنوکر کلب ہے کے سامنے سے گزرنے کا اتفاق ہوا عوام کی جہالیت پر رونا آیا اور اس با ت کا مکمل یقین ہو گیا کہ اس معاشرے میں […]

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان پر روایتی الزام تراشی ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئی۔ بھارتی قافلے پر حملے کے الزام میں اودھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو اودھم پور سے گرفتار کر کے دعویٰ […]

بلدیاتی ادارے حکومت کی ”ترمیمی دہشتگردی“ کی زد پر ہیں: طاہر القادری

بلدیاتی ادارے حکومت کی ”ترمیمی دہشتگردی“ کی زد پر ہیں: طاہر القادری

لاہور : عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے حکومت کی ”ترمیمی دہشتگردی“ کی زد پر ہیں۔ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ حکمران اپنے خلاف خود سب سے بڑی سازش ہیں، حکمران بلدیاتی اداروں پر قبضے کی کوشش کر رہے […]

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا شہر کی مرکزی جگہ رامبلا رابال پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین، اسلامک کونسل کاتالونیا، آسے سوپ اور دیگر مقامی تنظیمات ہر سال مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام کرتی ہیں، جس میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد بھی کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ ایسی تقریبات […]

اپوزیشن جماعتیں دوبارہ آ کر بلدیاتی میچ کھیل لیں، پی ٹی آئی تیار ہے: عمران خان

اپوزیشن جماعتیں دوبارہ آ کر بلدیاتی میچ کھیل لیں، پی ٹی آئی تیار ہے: عمران خان

منڈی بہاؤالدین : حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یورپ کی ترقی اور ہماری پسماندگی کا سب سے بڑا فرق تعلیم ہے۔ تعلیم حکومتی ترجیحات میں شامل لیکن تعلیم کی وجہ سے مسلمان دنیا کی سپر پاور رہے۔ […]

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی امیگرنٹ کے زیر اہتمام مقامی لائبریری میں علمی و ادبی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کتاب تحریر کرنے کے حوالہ سے نہ صرف دس سنہری اصولوں پر روشنی ڈالی بلکہ مصنف اور تخلیق کار کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر […]

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

نیلسن (عبد الزیب) برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی کل […]

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی […]

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

تحریر : ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِانصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]

موم کی ناک

موم کی ناک

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ باتوں پر تبصرہ نہ بھی کیا جائے تو اچھا ہے لیکن جلنا کڑھنا جب مقدربن جائے تو دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے بات کہے بغیر بات نہیں بنتی اعلیٰ عدلیہ کئی سالوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم پر حکم دئیے جارہی ہے لیکن حکمرانوں کے سر سے آج […]

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کر دیا ہے،ہر سیاسی جماعت کا کچرا ان کے کنٹینر پرجمع ہو چکا ہے، مذاکرات کا راستہ ہم نے کبھی بند نہیں کیا، عمران خان کو جوڈیشل کمیشن بنوانا ہے تو پارلیمنٹ میں واپس آئیں۔ لاہور […]