counter easy hit

life

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

مسرت شمیم سے خصوصی انٹرویو

مسرت شمیم سے خصوصی انٹرویو

تحریر : عرفان طاہر برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) خواتین اور بچیوں کو خودکفیل بنانا اور انہیں زندگی میں ہنر سیکھنے کی ترغیب دینا میری زندگی کا پختہ عزم ہے ، بعض فلاحی ادارے اور این جی اوز محض بلند و بانگ دعوے ضرور کرتے ہیں لیکن عملی سطح پر ان کا کام کہیں […]

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

مٹھی (یس ڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ […]

کفن کی جیب

کفن کی جیب

تحریر : ایم سرور صدیق ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو […]

موت کی تلاش میں

موت کی تلاش میں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر مجھے زندگی کی نہیں موت کی بد دعا دیں ‘مجھے زندگی کی خوشیاں نہیں صرف موت چاہیے اگر مجھے موت نہ آئی تو میں خود کشی پر مجبور ہو جائوں گی۔ لیکن میں خود کشی کی حرام موت مرنا نہیں چاہتی ‘سر مجھے کوئی ایسی دعا ، تسبیح وظیفہ […]

شب و روز زندگی (قسط دوئم )

شب و روز زندگی (قسط دوئم )

تحریر : انجم صحرائی ایک واقعہ جو مجھے نہیں بھولتا وہ کچھ یوں ہے کہ اسی لاہور یا ترا کے دوران میں منصورہ بھی گیا شا ئد میں وہاں بھی کسی سے ملنے گیا تھا اس زما نے میں میاں محمد طفیل جما عت اسلا می پا کستان کے جزل سیکریٹری ہوا کرتے تھے اور […]

شب روز زندگی ( قسط اول )

شب روز زندگی ( قسط اول )

تحریر : انجم صحرائی زند گی بارے انگریزی کی ایک مشہور کہا وت ہے کہ “Life is a dream for the wise, a game for the fool, a comedy for the rich, a tragedy for the poor.” یعنی زند گی ایک خواب ہے احمق کے لئے ایک ایک کھیل امیر کے لئے ایک مزا حیہ […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم ہر عقل و خُو رکھنے والا مسلمان جس کے دل کی دنیا ابھی ایمان کی دولت سے ہری بھری ہے جس کے دل میں ابھی ایمان کی رتی بھر رمق باقی ہے جب اس کا ضمیر اسے ملامت کرتا ہے ، جب اس مقدس وادی کے نہاں خانوں میں اُٹھنے والی […]

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی دوستی ایک بڑی نعمت ہے، اس میں تو کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ کہا گیا ہے کہ نئے دوست بنایئے مگر پرانی دوستی مت توڑیئے، انگریزی زبان کی ایک کہاوت مشہور ہے: “Make new friends, but keep the old: Those are silver, these are […]

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

خاتون کے مرکزی کردار والی فلم گنگا جل 2 کیلیے پریانکا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈاریکٹر پرکاش جھا 2003 کی ہٹ فلم گنگا جل 2 کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی […]

سپر اسٹار ہونے کی وجہ سے ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، پریانکا چوپڑا

سپر اسٹار ہونے کی وجہ سے ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ایک اسٹار ہونے کی وجہ سے ہمیں ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ہر چیز کے لئے قیمت ادا کرنا مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے، لوگ سمجھتے […]

زندگی کا ذائقہ

زندگی کا ذائقہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں جب دنیا میں کچھ نہ تھا پانی تھا اور جب کچھ نہیں ہوگا تب بھی پانی ہی ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے اورقدرت کا بیش قیمت تحفہ بھی جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کرہ ٔ ارض پر ایک حصہ خشکی اور تین حصے پانی ہے اور […]

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی آگئی ہے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ہم تو بار بار یہ کہتے رہے کہ کپتان صاحب قول کے سچّے اوردُھن کے پکّے ہیں ،وہ جوکہتے ہیں ،کر گزرتے ہیں لیکن ہماری تو کوئی سُنتاہی نہیںتھا ۔اُنہوں نے ”تبدیلی”کا نعرہ لگایااور دیکھ لیں تبدیلی لاکر دکھادی۔کیاہوا جویہ تبدیلی ”نئے پاکستان”کی صورت میں نہیں آئی ،اُنکی زندگی میںتو آگئی ۔اُنہوںنے […]

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

تحریر: دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، مگر یہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اسی قدر نازک بھی ہے۔ ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، یہیں وجہ ہے کہ اس بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا کا […]

جب عوام ساتھ ہیں

جب عوام ساتھ ہیں

تحریر : لقمان اسد کیسی زندگی ہم بتا رہے اور جی رہے ہیں وطن عزیز کا ہر پیدا ہونے والا بچہ بھی مقروض ہی پیدا ہوتا ہے سر تسلیم خم کہ دہشت گردی کے ناتمام آسیب کا سامنا ہم کو ہے ملک کے اندر کا ایک طبقہ بہت بڑا مجرم ہے کہ وہ بیرونی ملک […]

زُلف اُس کی عجب دام پھیلا گئی

زُلف اُس کی عجب دام پھیلا گئی

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج کے معاشرے میں عریانیت و بے حیائی اس قدر تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کا مشاہدہ شرافت و کردار کو مجروح کر دیتا ہے۔ گھروں میں ہو یا سڑکوں پر کالج میں ہو یا اسکول میں بالخصوص لڑکیوں کی بے حیائی و لباس ہی ان کی عصمت کے […]

زندہ دلانِ شہر لاہور

زندہ دلانِ شہر لاہور

تحریر : ساجد حسین شاہ ہمارے معاشرے میں کئی چھوٹی چھوٹی برائیاں ہیں جنہیں ہم برائی تسلیم کر نے کو تیار نہیں یہی حقیر سی برائی ایک بڑے مسئلے کا پیش خیمہ ثا بت ہو تی ہے او ر اس مسئلے کا سدباب کرنے کو ایک طویل عر صہ درکار ہو تا ہے زندگی کی […]

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو اس وقت لاکھوں مسلمانوں نے جان و مال اور ہر طرح کی قربانیاں دی بہت سے لوگ وہاں اپنا پیسہ جائیداد اور مکانات سب چھوڑ آئے یہ سب وطن سے محبت کا جذ بہ ہی ہے جو انسان کو اپنے ہم وطنوں کی خدمت […]

آقا! میریاں اکھیاں مدینے وچ رئے گئیاں

آقا! میریاں اکھیاں مدینے وچ رئے گئیاں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری کہاں سے شروع کروں ابھی ننھے دانش اور سکندر کے ساتھ درود شریف کا ورد کرتے گھر میں داخل ہوا ہوں دونوں میری بہن کے پوتے ہیں۔رات میری بہو نے ایک خوبصورت نعت ٹیگ کی جس میں ایک غریبی کی مار کھایا ہوا ایک بچہ نعت شریف پڑھ رہا تھا۔آقا میریاں […]

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

تحریر :صباءاکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو ایک رشتہ […]

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

تحریر : اختر سردار چودھری قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت ہر سال 5 جنوری کو منایا جاتا ہے ان کا 2015 میں یہ 87 ویں یوم ولادت ہے۔ ملک بھر میں ان کی ولادت جوش و خروش سے منائی جاتی ہے اور گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں مرکزی تقریبات ہوتی ہیں ۔ذوالفقاری […]

رحمت اللعالمین صلی االہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات بابرکت ماہ و سال کے آئینے میں

رحمت اللعالمین صلی االہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات بابرکت ماہ و سال کے آئینے میں

تحریر: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی میلا دالنبی صلی االہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن کے موقع پر دنیا کے سب سے مثالی انسان حضرت محمد مصطفی صلی االہ علیہ وآلہ وسلم کے حالات زندگی ماہ و سال کی روشنی میں پیش ہیں۔ پیغمبر اسلام تاجدار مدینہ رحمت عالم شافع محشر نبی آخر الزماں حضرت محمد […]

پگھلتی برف اور کامیاب کل

پگھلتی برف اور کامیاب کل

تحریر: انجم صحرائی 2014 بھی بیت گیا زندگی ایک قدم اور آ گے بڑھ گئی بس چند قدم کی مسافت ہے اور منزل قریب بس آ یا ہی چا ہتی ہے۔ گذ رے برسوں کی بات ہے ایک بزرگ سے ملاقات ہو ئی بڑی مختصر سی ملا قات میں نے انہیں اپنی موٹر سا ئیکل […]

نئے سال کے ادھورے خواب

نئے سال کے ادھورے خواب

تحریر: نجیم شاہ ایک اور سال بیت گیا ہے۔ صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کے ساتھ ہی پوری دنیا میں نئے سال کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ عیسوی سال ہے یا ہجری، ایک نئی تاریخ کا باب کھل چکا ہے۔ عیسوی سال کی بنیاد سورج کی گردش پر […]