counter easy hit

Joint

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے 19ویں عالمی رہنما ہوں گے، رجب طیب اردوان پہلے عالمی رہنما ہیں جو تیسری بارپاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک کے سربراہ خطاب […]

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں   لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں […]

کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا مشترکہ کومبنگ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا مشترکہ کومبنگ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ کوئٹہ: دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ اور مشرقی بائی پاس میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت […]

چین اور بھارت کا رواں ماہ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان

چین اور بھارت کا رواں ماہ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد بھارت نے چین کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعلقات کو بہتر بنانا شروع کر دیا ہے اور رواں ماہ کے دوران مشرقی لداخ کے علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل فروری میں بھی دونوں ممالک نے مشترکہ […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

رو س اور چین کے بعد ایک اور بڑے ملک کی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں ۔۔۔ !بھارتی حکام پر سکتہ طاری

رو س اور چین کے بعد ایک اور بڑے ملک کی فوجیں پاکستان پہنچ گئیں ۔۔۔ !بھارتی حکام پر سکتہ طاری

اسلام آباد(یس ویب  ڈیسک ) ایرانی نیوی کے 4جہاز کراچی کی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جوپاکستان نیوی کے ساتھ ملاقات اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی نیوی کے چاربحری جہازکراچی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں جو پاکستان نیوی کے ہم منصب افسران سے ملاقات کے ساتھ ساتھ اہم […]

امن اور انسانیت کے قیام کا مشترکہ پلیٹ فارم

امن اور انسانیت کے قیام کا مشترکہ پلیٹ فارم

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں دو طبقات ہر زمانے میں پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جو اقتدار پر قابض ہے تو دوسرا وہ جو کسی اقتدار کے زیر سایہ ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ برسراقتدار طبقہ عموماً اپنے اختیارات کا صحیح استعمال نہیں کرتا ہے۔ نتیجہ میں ملک و […]

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

تحریر: سید توقیر زیدی افغان صدر پاکستان کیساتھ کشیدگی نہیں’ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔کابل میں پاور سٹیشن کی تعمیر کیخلاف ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 80 افراد ہلاک اور 231 زخمی ہو گئے۔ داعش نے دونوں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ طالبان نے […]

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ آج مورخہ 18 ،2016مۂی تمام کميٹیوں کے سربراہان نے مدرجہ ذیل فیصلے کيے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی وردیاں کا بندوبست کرنا لازمی قرار ديا گیا کمیٹی اپنے اپنے کھلاڑیوں کو وردیاں فراہم کرے گی وردی نا مکمل ہونے کی وجہ سے ٹیم صرف […]

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف 3 جماعتوں کی مشترکہ قرارداد منظور

کراچی : سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور فنکشنل لیگ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف پیش کردہ مشترکہ قرارداد منظورکرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن)، فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد […]

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

الطاف حسین اور فضل الرحمان کا تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلیے مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق

لندن : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس میں ملزمان کو معاونت فراہم کرنے کے الزام گرفتار معظم علی سے تفتیش کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل کی سربراہی میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں […]

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

ریاض (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری ،توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا کی […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) گورنر ہاوس کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان طویل اجلاس ہو ا۔جس میں باہمی تعلقات اور حکومت سازی پر گفتگو کی گئی گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان، سینیٹر رحمان ملک، وزیر […]

ایم کیو ایم کی قیادت خواتین کی تکریم پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی

ایم کیو ایم کی قیادت خواتین کی تکریم پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی

راولپنڈی (یس ڈیسک) تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر منزہ حسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور اس کی قیادت خواتین کی عزت و تکریم پر یقین نہیں رکھتی۔ الطاف حسین نے پاکستانی خواتین کے لیے جو زبان استعمال کی اس پر وہ معافی مانگیں۔ تحریک انصاف کے شعبہ خواتین کی صدر منزہ […]

دہشتگردی کیخلاف سب کو مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی : جان کیری

دہشتگردی کیخلاف سب کو مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی : جان کیری

میونخ (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پشاور میں سکول کے بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا۔ میونخ میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سیکورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج […]

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

لندن (یس ڈیسک) لندن کے لانکاسٹر ہاؤس میں افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی ملکر مدد کرنی چاہئے۔ دہشت گرد ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ہمیں ملکر ان کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کے […]