counter easy hit

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ

Volleyball Tournament

Volleyball Tournament

رول آف ٹورنامنٹ والی بال یورپ کی متحدہ کمیٹیوں مشترکہ فیصلہ آج مورخہ 18 ،2016مۂی تمام کميٹیوں کے سربراہان نے مدرجہ ذیل فیصلے کيے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی وردیاں کا بندوبست کرنا لازمی قرار ديا گیا کمیٹی اپنے اپنے کھلاڑیوں کو وردیاں فراہم کرے گی وردی نا مکمل ہونے کی وجہ سے ٹیم صرف وردی والے ہی کھلاڑیوں سے کھیلےگی آج یہ بھی فیصلہ ہوا کے پہلا انعام 2000 یورو دوسرا انعام 1000 یورو ہو گا تمام ٹورنا منٹ فرانس میں تمام ٹیموں پر ٹاۂم کی پابندی لازمی ھو گی ٹیم لیٹ ہونے کی وجہ سے دوسری ٹیم کو پواۂنٹ دیے جاۂیں گے نیٹ بلا کر اجازت ہوگی نیٹ مین فری ہونگے کۂی معاملے پر کھلاڑی نہيں کمیٹی فیصلہ کرے گی حتمی فیصلہ ریفری کا مانا جاۂے گا 2016 کے رول شیڈول تمام ٹیموں کے لیےیہی ہوں گے رخسار احمد، محمد نويد،محمد آصف مريدکے،محمد ارشد، اوپن کھلاڑی ، شمبريز اعظم ،جمشيد ،علی،عابد، ستی، وسيم مغل،اصغر انگليڈ،وسيم گجر يوکے،عامر راشد ،بلال حسين ،محمد ولاۂيت،عدنان وراۂچ،رضا،قاسم خان