counter easy hit

it

اور پھر یوں ہوا

اور پھر یوں ہوا

فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن اس […]

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی […]

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے

ایک محتاط اندازے کے مطابق احمد ندیم قاسمی صاحب کی مندرجہ بالا مصرعے سے شروع ہونے والی دعائیہ نظم ہمارے قومی ادب میں قومی ترانے کے بعد سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نظم بنتی جا رہی ہے۔ احباب کی ایک محفل میں اس کی وجوہات پر غور کیا گیا تو اس کی دیگر خوبیوں سے قطع […]

کابل میں دہشتگردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا: دفترخارجہ

کابل میں دہشتگردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا: دفترخارجہ

افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار بھارت ہے، پاکستان کی قربانیاں تسلیم کئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا: ترجمان نفیس زکریا کا ردعمل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دہشت گردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا، دہشتگردی کے […]

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی۔ سکھر جلسے سے متعلق ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کل 25 اگست کو سکھر میں آپ کا منتظر رہوں گا، سندھ کے عوام کو کل سکھر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ عمران […]

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا  ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور 5 ججوں نے نکال دیا، نواز شریف نے […]

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ووٹ کو روندا گیا ہے اور اس کی کوئی وقعت نہیں۔ گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری اپیل عوام کی عدالت میں ہے، نوازشریف آپ کی عدالت میں حاضر ہے، اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ نوازشریف کے ساتھ ہورہا […]

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

این اے 120: شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا

مشاورتی اجلاسوں میں اکثریتی رائے سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو وفاق میں لانے کے بجائے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہی آئندہ انتخابات تک وزیراعظم برقرار رکھا جائے: ذرائع لاہور: این اے 120 سے شہباز شریف الیکشن لڑیں گے یا نہیں اس کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا، ذرائع کے مطابق ڈونگا گلی […]

انکوائری ٹیم جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی، رانا ثنااللہ

انکوائری ٹیم جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی جب کہ جناتی انکوائری کے بعد بھی نواز شریف کے دامن پر داغ نہیں لگا سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم  دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے How to manage 4 wives , Click here to learn it in a funny way Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر انہیں ویرات کوہلی نے داد دی، مگر دھونی نے نہیں دی ۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے فخر زمان نے فائنل میں اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا قصہ بھی سنایا۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی […]

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس ميں خورشید شاہ خوب گرجے بھی اوربرسے بھی، کہا بتایاجائے سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ اپوزیشن لیڈرنے اجلاس میں سوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہو ئے کہاراحیل شریف کو کن شرائط پر این او سی ملا ،وزيراعظم ایوان کو اتحاد کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے یہ شرط […]

عوام سٹرکوں پر آ رہی ہے تو یہ ان کا حق ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

عوام سٹرکوں پر آ رہی ہے تو یہ ان کا حق ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ بجلی کی بندش کے خلاف وفاق کو کئی بار تحریری طور پر کہہ چکا ہوں ،اب اگر عوام سٹرکوں پرآرہی ہے تو یہ ان کا حق ہے۔ کراچی میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں80 بستروں […]

یومِ مزدور پر مزدوروں کو زبردست خراجِ تحسین، یہ دن 1986 کے شہدا کی یاد دلاتا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ناصر علی رانجھا

یومِ مزدور پر مزدوروں کو زبردست خراجِ تحسین، یہ دن 1986 کے شہدا کی یاد دلاتا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ناصر علی رانجھا

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے رہنما ناصر علی رانجھا نے کہا کہ یومِ مئی بین ا لاقوامی طور پر مزدوروں کی عید یا بڑے دن کے طور پر منایا جاتا ہے- اور انھوں نے مزدوروں کے حقوق پر بھی بہت زور دیا غیر رسمی معیشت سے وابستہ مزدور بری طرح غربت کے پھندے میں جکڑے ہوئے ہیں […]

اسٹیٹ بینک نے پاناما آئی ٹی کیلئے 3 نام بھجوا دیے

اسٹیٹ بینک نے پاناما آئی ٹی کیلئے 3 نام بھجوا دیے

پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے3 نام سپریم کورٹ کو بھجوا دیے، ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کو ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کےنام موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق نام گزشتہ روز بذریعہ کورئیر بھجوائے گئے، […]

ایک تو چوری اس پر سینہ زوری

ایک تو چوری اس پر سینہ زوری

ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام “بھارتا” تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان “سنسکرت” میں بھارت پڑا یعنی بھارت بہت قدیم اور کسی حد تک مذہبی انتہا پسندی کی آمیزش سے بھرپور لگتا ہے اس ہی وجہ سے ہندو مذہب ماننے […]

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا عرفان حسین میں اکثر تعجب میں پڑ جاتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے ساتھ ہونے والی روزانہ کی تکالیف کو آخر خاموشی سے سہتے کیوں جاتے ہیں۔وہ ملک میں پھیلی نااہلی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے لیے اٹھ کھڑے کیوں نہیں ہوتے؟ بنیادی تعلیم اور صحت کو دیکھیں […]

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں — اسکرین شاٹ اس ویک اینڈ پر آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کہیں گھومنے جائیں گے، گھر کا کوئی کام کریں گے یا بس ایسے ہی وقت گزاریں گے؟اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس […]

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’

‘سائن کرنے تک فلم کے بارے میں بات نہیں کرتی’ بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون — فوٹو/ فائل بولی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو اُن فلموں سے متعلق بھی میڈیا پر بات کرتی نظر آتی ہیں، جن کی انہیں آفر ہوئی اور انہوں نے اس میں کام سے انکار کردیا۔ان ہی اداکاراؤں […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

صوبہ سندھ کے نو منتخب گورنر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں حالات اب کافی بہتر ہوچکے ہیں اور شہر کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں ہے۔ خصوصی انٹرویو میں محمد زبیر نے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا اور کہا کہ سابق […]

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈتھرلر فلم اِٹ کمز ایٹ نائٹ کاپہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ ٹرے ایڈورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی اور بیٹے کو ایک پراسرار مخلوق کے […]