counter easy hit

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈتھرلر فلم اِٹ کمز ایٹ نائٹ کاپہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔

Released the first trailer of the film "It comes at Night"

Released the first trailer of the film “It comes at Night”

ٹرے ایڈورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی اور بیٹے کو ایک پراسرار مخلوق کے خوف سے محفوظ رکھنے کیلئے سر توڑ کوششیں کرتا دکھائی دیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جوئل ایڈگرٹن،ریلے کیوہ،کرسٹوفر ایبٹ،کیلون ہیریسن اور کارمن ایجوگو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈیوڈ کیپلان اور اینڈریا روا کی مشترکہ پروڈیوز کردہ سنسنسی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم25اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website