counter easy hit

islamabad

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر مولانا فضل الرحمان کی متوازن رائے

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر مولانا فضل الرحمان کی متوازن رائے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت اس کافیصلہ کرنے کیلئے بہترین فورمز ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو […]

پاکستان ہمارے جاسوس دہشتگرد کو ڈراتا دھمکاتا رہا، کلبھوشن یادیو کیس پر بھارتی وزارت خارجہ کا مضحکہ خیز موقف سامنے آیا

پاکستان ہمارے جاسوس دہشتگرد کو ڈراتا دھمکاتا رہا، کلبھوشن یادیو کیس پر بھارتی وزارت خارجہ کا مضحکہ خیز موقف سامنے آیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس اورحاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو کی طرف سے اپنی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست دائرکرنے سے انکار پربھارتی وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پرالزام عائد کیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو ایسا کرنے کے لیے ڈرایا دھمکایا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف […]

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ عزیربلوچ اور نثار مورائی کے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے نامکمل اور اصل جے آئی ٹی رپورٹ کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سندھ حکومت کی طرف سے […]

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی سفارتخانے کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواستوں کی وصولی شروع کردی جائے گی اس کیلئے سہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئ ہیں۔ سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ […]

چوہدری پرویز الہی کا اسلام آباد میں مندر بارے میں جرات مندانہ موقف اہل اسلام کے جذبات کی بہترین ترجمانی ہے، چوہدری اظہر وڑائچ

چوہدری پرویز الہی کا اسلام آباد میں مندر بارے میں جرات مندانہ موقف اہل اسلام کے جذبات کی بہترین ترجمانی ہے، چوہدری اظہر وڑائچ

سعودی عرب (آئی اے حاجی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے اسلام محبت جرات مندانہ بیان پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ہے بلکہ […]

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے ۔سارک ممالک ایک دوسرے کے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر بہتر معاشی ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سارک چیمبر آف […]

چرس کی لت: اسلام آباد کی طالبہ کی کہانی انہی کی زبانی، چرس آسانی سے مل جاتی ہے؟

چرس کی لت: اسلام آباد کی طالبہ کی کہانی انہی کی زبانی، چرس آسانی سے مل جاتی ہے؟

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سال بھر ہی بڑے پیمانے پر منشیات کو جلانے کی خبریں سامنے رہتیا ہیں اور سال بھر ہی کسی نہ کسی نئے نشے کا بھی انکشاف ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، آگاہی سرگرمیوں، ٹرکوں کے ٹرک نذرآتش کرنے اور سخت سخت اقدامات […]

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی سفارتی عملے کے دو اہلکاراسلام آباد پولیس کی جانب سے گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کو زخمی کرنے کےالزام میں گرفتاری کے بعد رہا کردیے گئے۔ بھارتی سفارتی عملے کے اہلکاروں کو سفارتی استثنیٰ کے تحت رہا کیا گیا۔ تاہم اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی اہلکاروں […]

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے دواہلکار لاپتا ہوگئے ہیں۔ بھارت کے سفارتی ذرائع کی طرف سے بھی اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے مذکورہ اہلکاروں کی گمشدگی کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزارتِ خارجہ کے ایک ذرائع کا کہنا ہے […]

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم، اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے کے بعد علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، متاثرہ علاقوں میں رینجرز اور پولیس بھی تعینات کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات […]

بھارت کی طرف سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر رات گئے بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارت کی طرف سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر رات گئے بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے سفارت آداب اورعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی سامنے آنے اور نیو دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں پرگھنائونے الزام کے جواب میں دفتر خارجہ نے رات گئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی […]

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرایمرجنسی لینڈنگ۔۔۔طیارے کو ہنگامی طور پرلینڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟حیران کُن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ۔ کلکتہ سے جارجیا جانے والے کارگو طیارے کے کپتان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ جس کے بعد اے ٹی سی کی اجازت کے بعد بھارتی کارگو طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اور کچھ […]

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز فرانس میں پھنسے ہوئے 150 پاکستانیوں کو لے کرآج  پیرس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔ اس فلائٹ کا انتظام حکومت پاکستان نے کیا تھا۔ فرانس کے ساتھ ساتھ بیلجیئم، اٹلی، پولینڈ سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں پھنسے پاکستانی بھی اس خصوصی پرواز کے ذریعے وطن عزیز […]

ہاؤسنگ اسکینڈل کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب سے رپورٹ طلب کرلی

ہاؤسنگ اسکینڈل کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’ججوں کو بدنام‘ کرنے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وضاحت طلب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حزب اختلاف اور سابق ہاوسنگ وزیر اکرم خان درانی کی ضمانت خارج کرنے سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کردی۔ واضح رہے کہ نیب نے اکرم خان درانی کے خلاف گزشتہ برس […]

اسلام آباد، افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد، افغان پناہ گزین کیمپ میں واک تھرو سینیٹیشن گیٹ کی تنصیب

اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ) ریاستوں اور سرحدی علاقوںکے وزیر شہریار خان آفریدی نے کوروناوائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہائش پذیر افغان پناہ گزینوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مدد طلب کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز اسلام آباد میں افغان پناہ گزین کیمپ […]

وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے آگ لگا کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے سے قبل وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے آگ لگا کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے سے قبل وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کے سامنے آگ لگا کر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ اس نے شکواہ کرتے […]

اِسے فوری لے کر ایوانِ صدر پہنچو۔۔!! امان اللہ نے الحمرا ہال میں جنرل ضیاء الحق کے سامنے ایسا کیا کِیا تھا کہ سابق صدر نے اُنہیں اسلام آباد طلب کر لیا؟ جان کر آپ بھی عظیم فنکار کو داد دیں

اِسے فوری لے کر ایوانِ صدر پہنچو۔۔!! امان اللہ نے الحمرا ہال میں جنرل ضیاء الحق کے سامنے ایسا کیا کِیا تھا کہ سابق صدر نے اُنہیں اسلام آباد طلب کر لیا؟ جان کر آپ بھی عظیم فنکار کو داد دیں

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری اداکار، مشہور کامیڈین امان اللہ خان اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کے اس جہان فانی سے کوچ کر چکے ہیں، امان اللہ خان نے اپنی زندگی میں بہت سے ڈرامہ، ٹی وی سیریل، قومی و بین الاقوامی چینل پر اپنے منفرد انداز اداکاری کی بدولت نہ صرف داد سمیٹی […]

اسلام آباد : تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹ شہید ہوئے یا بچ نکلے؟ سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی

اسلام آباد : تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹ شہید ہوئے یا بچ نکلے؟ سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ تیارہ F-16 تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ وہ کافی دیر سے اس طیارے کو دیکھ رہے تھے ، پائلٹ […]

مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام

مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام

اسلام آؓاد(خصوصی رپورٹ) مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر بھرپورطریقے سے منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام عہدیداران اورکارکنان شرکت کرینگے اور جڑواں شہروں سے مختلف سیاسی وسماجی شخصیات بھرپور شرکت کرینگی۔ؔ اس موقع پر […]

اسلام آباد، کمرشل قونصلرپاکستان برائے مریشیئس فرزند پوٹھوہار طارق شریف بھٹی کی پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی سے ملاقات میں انھیں عمرہ شریف کی مبارکباد اور اہم امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد، کمرشل قونصلرپاکستان برائے مریشیئس فرزند پوٹھوہار طارق شریف بھٹی کی پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی سے ملاقات میں انھیں عمرہ شریف کی مبارکباد اور اہم امورپرتبادلہ خیال اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی سے مریشئس میں پاکستان کے کمرشل […]

آج اسلام آباد پہنچا ، اپنے دوست سے ملاقات کی اور پھر۔۔۔!!! آج ابو ظہبی کے ولی عہد پاکستان آئے اور چند ہی لمحوں بعد واپس چلے گئے، اس ملاقات کا مقصد کیا تھا؟ وطن پہنچتے ہی ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

آج اسلام آباد پہنچا ، اپنے دوست سے ملاقات کی اور پھر۔۔۔!!! آج ابو ظہبی کے ولی عہد پاکستان آئے اور چند ہی لمحوں بعد واپس چلے گئے، اس ملاقات کا مقصد کیا تھا؟ وطن پہنچتے ہی ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد پہنچا، اپنے دوست سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔   واضح رہے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد […]

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ شاہدہ رحمانی کا سامان غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں، […]

Overseas Pakistanis & HRD Department Islamabad Jobs 2019 for 3+ Naib Qasid

Overseas Pakistanis & HRD Department Islamabad Jobs 2019 for 3+ Naib Qasid

Overseas Pakistanis & HRD Department Islamabad Jobs 2019 for 3+ Naib Qasid Posted: 25 Nov 2019 01:44 AM PST Overseas Pakistanis & HRD Department Islamabad Jobs 2019 for 3+ Naib Qasid to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following…. Interested Applicants may sent their applications before […]