counter easy hit

important

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس ۔۔۔ زلمے خلیل داد خاموش اور کدھر غائب ہیں؟ حیرت انگیز خبر

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس ۔۔۔ زلمے خلیل داد خاموش اور کدھر غائب ہیں؟ حیرت انگیز خبر

نیویارک( ویب ڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج کل بالکل خاموش اور میڈیا پر گفتگو کرنے سے گریزاں ہیں اور صدر پرمپ کی جانب سے طالبان سے ملاقات و مذاکرات کی منسوخی کے بعد اپنے منصب اور ذمہ داریوں بارے میں بھی عجیب صورت حال کاسامنا […]

شاہ محمود قریشی کو عمران خان نے کیا مشن سونپا ہے اور وہ آج کس سے ملاقات کر رہے ہیں؟ دل خوش کر دینے والی خبرآ گئی

شاہ محمود قریشی کو عمران خان نے کیا مشن سونپا ہے اور وہ آج کس سے ملاقات کر رہے ہیں؟ دل خوش کر دینے والی خبرآ گئی

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس بلانا اور نہتے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا مثبت قدم ہے، مقبوضہ کشمیر کے 80لاکھ مسلمان او آئی سی کی طرف دیکھ رہے ہیں، او آئی سی کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم کےخلاف مسلسل آواز […]

زلزلہ کیو ں آتا ہے؟ پاکستان،آزاد کشمیر میں آنیوالے زلزلے کی وجہ کیا تھی؟ چونکا دینے والے حقائق‎

زلزلہ کیو ں آتا ہے؟ پاکستان،آزاد کشمیر میں آنیوالے زلزلے کی وجہ کیا تھی؟ چونکا دینے والے حقائق‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز آنے والا زلزلہ جہلم تھرسٹ فالٹ میں آیا ہے جبکہ زلزلے کے مرکز سے قریب ترین فالٹ دِل جابہ تھرسٹ فالٹ اور روات فالٹ ہیں جو کہ ایک دوسرے کے متوازی ہیں ۔سائنسی ریسرچ کے بعد […]

عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور یہ لوگ ۔۔۔۔۔۔ اہم کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے ناقابل یقین ریمارکس جاری کر دیے

عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور یہ لوگ ۔۔۔۔۔۔ اہم کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے ناقابل یقین ریمارکس جاری کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے محکمہ نکاسی آب کے ملازم پرویز خان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے […]

جہانگیر ترین نے کونسے اہم وزراء سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دی؟ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

جہانگیر ترین نے کونسے اہم وزراء سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دی؟ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی […]

ارشاد بھٹی کی ایک انوکھی اور سبق آموز تحریر

ارشاد بھٹی کی ایک انوکھی اور سبق آموز تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساحر لدھیانوی، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے، میں پل دوپل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے، ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں جیسی شاعری کا خالق عبدالحی المعروف ساحر لدھیانوی، امرتا پریتم کے عشق میں نامور […]

بریکنگ نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کس اہم ترین شخصیت سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے؟ جانیے

بریکنگ نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک کس اہم ترین شخصیت سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے؟ جانیے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ نے ملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ […]

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس ۔۔۔۔ کل کیا کیا اہم فیصلے ہوئے ؟ بڑے کام کی خبر

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس ۔۔۔۔ کل کیا کیا اہم فیصلے ہوئے ؟ بڑے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17واں اجلاس ہوا ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17واں اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں 15نکاتی […]

12 ارب ڈالرز کی لاگت سے پاکستان کے اہم ترین شہر میں بڑے منصوبے کا آغاز ۔۔۔ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں کی بولتی بند

12 ارب ڈالرز کی لاگت سے پاکستان کے اہم ترین شہر میں بڑے منصوبے کا آغاز ۔۔۔ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں کی بولتی بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گوادر میں سعودی عرب کے تعاون سے 12 ارب ڈالرز کی آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام اکتوبر سے شروع ہونے کا امکان، سعودی ڈپٹی منسٹر برائے توانائی خالد صالح کا کہنا ہے کہ منصوبہ بہت وسیع اور پیچیدہ ہے تاہم اس کی ٹیکنیکل اسٹڈی اکتوبر کے ماہ تک مکمل کر […]

ایک اور پاکستانی برطانیہ میں اہم ترین عہدے پر فائز ۔۔۔ یہ کون ہے؟ جا ن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

ایک اور پاکستانی برطانیہ میں اہم ترین عہدے پر فائز ۔۔۔ یہ کون ہے؟ جا ن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

لندن (ویب ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئے ،ضمیر چودھری کا تعلق حکمران جماعت ٹوری پارٹی سے ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور پاکستانی نژادضمیر چودھری لارڈ بن گئے ،ضمیر چودھری کو پاکستان میں صدارتی ایوارڈسے بھی نوازا گیاتھا،ضمیر چودھری کو برطانوی شاہی خاندان نے […]

’’میرٹ کا بول بالا۔۔۔‘‘ ہندو لڑکی پُشپا کوہلی کو صوبائی مقابلے کے امتحان میں زبردست کامیابی کے بعد پولیس کے کس اہم عہدے پر فائض کر دیا گیا؟

’’میرٹ کا بول بالا۔۔۔‘‘ ہندو لڑکی پُشپا کوہلی کو صوبائی مقابلے کے امتحان میں زبردست کامیابی کے بعد پولیس کے کس اہم عہدے پر فائض کر دیا گیا؟

کراچی (ویب ڈیسک) پُشپا کوہلی پاکستان کی پہلی ہندو پولیس افسر بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پُشپا نے سینکڑوں امیدواروں کا مقابلہ کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی مقابلے کے امتحان میں حصہ لیا اور اسسٹنٹ سب انسپیکٹر بن گئیں۔ پشپا کے تعلق سندھ سے ہے اور انہوں نے سندھ کا صوبائی مقابلے کا […]

کھانوں کا اہم جز لہسن متعدد فوائد کا حامل

کھانوں کا اہم جز لہسن متعدد فوائد کا حامل

لہسن بیشتر کھانوں کا جزو ہوتا ہے مگر یہ کھانے پکانے کے علاوہ دیگر فوائد بھی رکھتا ہے یہ جان کر یقیناً ہم اپنی خوراک میں لہسن کا مزید اضافہ کردیں گے . کیل مہاسوں کا خاتمہ یہ کیل مہاسے دور کرنے والی ادویات کا مرکزی جزو تو نہیں مگر لہسن قدرتی علاج ضرور ہے […]

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران وادی الربیع کے مقام پر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کی طرف سے جنوب مغربی طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے متعدد عسکری […]

‘‘پلوشہ خان کو تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، عامر لیاقت نے ایسی دُرگت بنائی کہ پی پی رہنماء پروگرام ہی چھوڑ گئیں

‘‘پلوشہ خان کو تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، عامر لیاقت نے ایسی دُرگت بنائی کہ پی پی رہنماء پروگرام ہی چھوڑ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس کے 2 ملزمان بری کردیئے ،عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے شک کی بنا پر محمد حنیف اور محمد اکرم کو بری کردیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاش سامنے پڑی تھی اوروقت کسی کومعلوم نہیں کہ قتل کب […]

صدارتی آرڈیننس کے تحت 300ار ب روپے کیوں معاف کیے گئے؟ پاکستانیوں کو اہم ترین سوال کا جواب دے دیا گیا

صدارتی آرڈیننس کے تحت 300ار ب روپے کیوں معاف کیے گئے؟ پاکستانیوں کو اہم ترین سوال کا جواب دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ ایک مثال ہے کہ اگر کوئی حکومت یا ادارہ اپنے ملازمین سے پیسے لینا شروع کر دے اور کہے کہ ہم آپ کو دو سال کے بعد گھر بنا کر دیں گے، […]

لائکس ختم ۔۔۔ فیس بک نے اہم ترین فیچر ہی ختم کر ڈالا

لائکس ختم ۔۔۔ فیس بک نے اہم ترین فیچر ہی ختم کر ڈالا

لندن (ؤیب ڈیسک ) جب آپ فیس بک پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے صارفین کی نیوزفیڈ پوسٹس پر لائیکس کی تعداد کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے پر غور شروع کردیا ہے۔ جی ہاں […]

لائکس ختم ۔۔۔ فیس بک نے اہم ترین فیچر ہی ختم کر ڈالا

لائکس ختم ۔۔۔ فیس بک نے اہم ترین فیچر ہی ختم کر ڈالا

.لندن (ؤیب ڈیسک ) جب آپ فیس بک پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے صارفین کی نیوزفیڈ پوسٹس پر لائیکس کی تعداد کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے پر غور شروع کردیا ہے۔ جی ہاں […]

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن کے نئے انچارج علی خالدالدوسری نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ،علی خالدالدوسری کاچارج لینے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اوررابطے شروع کردیئے ہیں، علی خالدالدوسری نے کہاہے کہ سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی کی سربراہی میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیےبھرپور […]

بریکنگ نیوز: عمران حکومت کی کامیاب سفارتکاری ۔۔۔۔ بھارت مان گیا ، مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: عمران حکومت کی کامیاب سفارتکاری ۔۔۔۔ بھارت مان گیا ، مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوصہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنے کیلیے اپنی سفارتی مہم میں اور تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہدایت کی ہے کہ مقبوصہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے معاملے کو عالمی سطح پر […]

اہم ترین ملک کی فورسز نے اپنے ہی طیارے پر فائرنگ کر دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

اہم ترین ملک کی فورسز نے اپنے ہی طیارے پر فائرنگ کر دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

تل ابیب (ویب ڈیسک) صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے طیارے کو دشمن طیارہ سمجھ فائرنگ کی تاہم واقعے میں کوئی زخمی یا نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی دستوں نے غلطی سے اسرائیل ہی کے ایک طیارے پر فضا […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع لیکن اسی سال ریٹائر ہونے والے بھارتی آرمی چیف کو کونسا اہم ترین عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا؟ تازہ ترین خبر

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع لیکن اسی سال ریٹائر ہونے والے بھارتی آرمی چیف کو کونسا اہم ترین عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت رواں سال دسمبر میں عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم انہیں عہدے میں تین سال کی توسیع دیتے ہوئے ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا جائے گا، یہ عہدہ بھارتی حکومت نے پیدا کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح […]

پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑی خبر : ایک اور اہم عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑی خبر : ایک اور اہم عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے پروفیشنل مینجر کی تلاش بھی شروع کردی ہے طلعت علی کا معاہدہ ورلڈ کپ تک تھا اور پی سی بی نے اب ویب سائٹ سے اب ان کا بھی نام بھی ہٹادیا ہے۔ پی سی بی حکام اب صرف ایک مینیجر کو ٹیم مینجمنٹ کا […]

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے پاک ترک اسٹریٹجک اقتصادی فریم ورک کی بھی منظوری دے دی، دونوں ملکوں پر 9 جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دیے جائیں گے،ورکنگ گروپ فری ٹریڈ، ٹیکنالوجی اور دفاعی اشتراک پرغورکریں گے،سی پیک کے ذریعے سنٹرل ایشیاء اور ترکی کے ذریعے یورپی ممالک تک تجارت کی راہ ہموار […]

بریکنگ نیوز: پاکستان کے اہم ترین شہر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

بریکنگ نیوز: پاکستان کے اہم ترین شہر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

دیر بالا(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی […]