counter easy hit

hope

کشمیر کے الیکشن میں دیانتدار امیدوار کو ووٹ دیں، شریف عباسی

کشمیر کے الیکشن میں دیانتدار امیدوار کو ووٹ دیں، شریف عباسی

اٹلی (شیخ بابر سے) آزاد کشمیر کے الیکشن میں دیانتدار اور اہل لوگوں کا چناؤ کیا جائے کشمیر کے لوگ کرپٹ اور بدکردار لوگوں کو ووٹ نہ دیں اور مافیہ کے لوگوں کو مسترد کر دیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کمیونٹی اٹلی کے صدر اور ہر دل عزیز شخصیت شریف خان عباسی […]

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

تحریر : علی عمران شاہین ”فضا لڑاکا طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی اور زمین ٹینکوں کی گڑگڑاہٹ سے کانپ رہی تھی۔ بم اور میزائلوں کے دھماکوں سے کان پھٹے جاتے تھے۔ صحرا میں اڑتی دھول اور دھوئیں کا یہ منظر کسی جنگ کا نہیں بلکہ سعودی عرب میں ناردرن تھنڈر (رعدالشمال) کے […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

حرص اور لمبی امیدیں

حرص اور لمبی امیدیں

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی تخلیق سے بھی پہلے اس کے رزق کا انتظام فرما دیا تھا ۔پھر اس شاہکار قدرت انسان نے جو دنیا میں کرنا تھا اچھا یا برا بطور تقدیر تحریر کر دیا گیا ۔ صدقات و خیرات ،صلہ رحمی اور والدین و بزرگان دین کی دعا سے برکات دنیا و […]

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

تحریر : شاز ملک میری بیٹی سے شادی کرنی اتنی آسان نہیں ہے ناصر خان اسکے تو بارے امیدوار ہیں، ادھیڑ عمر کی نگار خانم نے فخریہ انداز میں مسکرا کر پاس بیٹھی نوجوان بیٹی کی طرف دیکھا اور آنکھوں سے اشارہ کیا مجھ سے شادی کرنی ہے تو میری شرطیں ماننی ہوں گیں صبا […]

رومن رینز

رومن رینز

تحریر : ممتاز امیر رانجھا انسانی زندگی رومن رینز کی ریسلنگ کی طرح ہے۔وہ رِنگ میں ایمانداری سے لڑتا ہے لیکن دوسری طرف wweکا مالک ٹرپل ایچ نہایت بے ایمان آدمی کا کردار ادا کرتا ہے۔وہ اپنے سارے بے ایمان ساتھیوں کی مدد سے ہمیشہ رومن رینز کے راستے میں رکاوٹیں حائل کرتا ہے۔وہ لڑتا […]

یورپ میں مہاجرین کی آمد

یورپ میں مہاجرین کی آمد

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں مہاجرین کی سے بڑی تعداد داخل ہورہی ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد شام کے باشندوں کی ہے۔ شام کے علاوہ خطے کے دیگرممالک کے باشندے اور افغانی بھی ان مہاجرین میں شامل ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان، […]

کرپٹ نظام کا خاتمہ

کرپٹ نظام کا خاتمہ

تحریر: طارق حسین بٹ انسان کا خاصہ ہے کہ وہ سداامید کا دامن تھامے رکھتاہے۔سخت سے سخت صورتِ حا ل بھی اس سے اس کی امیدوں کو نہیں چھین سکتی۔ نا مساعد حالات اور ناقابلِ برداشت گھڑیوں میں زندہ رہنا انسان ہی کا خاصہ ہے اور زندہ رہنے کا یہ حو صلہ اسے امید عطا […]

پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں: پرویز رشید

پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں: پرویز رشید

لاہور: عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹوں کے عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں اور وہ یہ عادت ترک نہیں کر سکتے۔ پیپلز پارٹی کے بھگوڑے اور ق لیگ کے مفرور تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ سابق حکومتوں کے لیے […]

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]

امید کی کرن

امید کی کرن

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے بعد عدالتوں میں نہیں بلکہ عوام میں جائے گی۔ شیخ رشید انتخابات میں حصہ لیں تو اُن کا زرضمانت بھی ضبط ہو جائے گا جبکہ جہانگیر ترین کا تو جہاز بھی بک جائے گا۔ اُنہوں نے […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان : نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

سیدة خدیجہ الکبری حصہ دوئم

سیدة خدیجہ الکبری حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ آمنہ کے لعل نے سن ِدنیا کے پچیسویںبرس میں قدم رکھا۔شفیق تایا سیدنا ابو طالب کی دلی تمنا تھی کہ میرے عزیز بھتیجے کا گھر آباد ہو جائے۔جہاں دیدہ سردار ِبطحا کی ایمانی نگاہیں ،سیدہ ،طاہرہ، مَلِیْکَةُالْعَرَبْ کے علاوہ کسی کو پسند نہ فرماتیں۔ سیدہ طاہرہ حیات فانی […]

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

تحریر: آمنہ نسیم علم رنگ وبو میں اقوام وملت کی ترقی و کامرانی کا راز کسں بات میں پنہاں ہے َ؟اگر ہم تھوڑی دیر سوچ و بچار اور فکرو تدبر سے کام لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ان کی ترقی و کامیابی کا بھید افراد کی اجتماعی […]

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بار پھربلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی اطلاعات ہیں اس مرتبہ لگتاہے یہ التواء دو تین ماہ کے لئے ہوگا بہرطور اس سال بلدیاتی انتخابات ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ لیکن شیدے اور میدے کو یقین ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی۔ جب بھی بلدیاتی انتخابات کروانے کا […]

ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین کی تصویری جھلکیاں

ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) رضائے الہی کے حصول کے لیے برائی سے توبہ کرتے ہوئے خود کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ضروری ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید نہیں ہونا چا ہیے کیونکہ اللہ کی رحمت اسکے جلال پرحاو ی ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر معروف […]

اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید نہ ہوں، صاحبزادہ پیر مظہر حسین ضیاء

اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید نہ ہوں، صاحبزادہ پیر مظہر حسین ضیاء

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) رضائے الہی کے حصول کے لیے برائی سے توبہ کرتے ہوئے خود کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ضروری ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید نہیں ہونا چا ہیے کیونکہ اللہ کی رحمت اسکے جلال پرحاو ی ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر معروف […]

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]

مجھے زندہ رہنے دو

مجھے زندہ رہنے دو

تحریر: سید مبارک علی شمسی میں ایک ایسے شخص کو دیکھ رہا تھا جس کو حالات اور واقعات نے بوڑھا بنا ڈالا تھا۔ جس میں اس کے اپنے جانشینوں کا بڑا عمل دخل شامل تھا جنہوں نے اس کو اتنی تکلیفوں میںمبتلا کر دیا کہ اس کی کمر ٹوٹ گئی۔ میری جگہ کوئی اور شخص […]

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور […]

بھوک و افلاس

بھوک و افلاس

تحریر: ساجد حسین شاہ قدرت نے انسان کی طبیعت میں آس اور امید کا سلسلہ نہ رکھا ہوتا تو وہ پہلی ہی ناامیدی پر ختم ہو جاتا مایوسی سے مر جاتا اسی امر کی وجہ سے انسان ہر بار اپنی امید کو قائم رکھتے ہوئے بارہا کوششں جاری رکھتا ہے اور جو لوگ امید کا […]

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے جنگلات کی معاشی، ماحولیاتی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو ترقی دینا۔ […]

جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن

جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔اُمید کی اُجلی کرن

تحریر: لقمان اسد مگر اس طرح کی تمام تر توقعات افواہوں اور اندازوں کے برعکس جنرل راحیل شریف نے ایسا کوئی بھی اقدام نہ اُٹھایا اور وہ اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں دیئے […]