counter easy hit

good

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق

سنگاپور: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری وقت میں بہت زیادہ پڑھنے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر سوجائیے کیونکہ اس سے امتحان میں آپ کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔ برسوں سے یہ بات تو معلوم ہے کہ وہ طالب علم جو امتحان کا خوف […]

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کہا کہ ڈگڈگی بجانے والے لوگ نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے اور یہاں کے لوگوں کی قسمت بدلے، قوم کے دشمن گوادر کی ترقی روکنے کی قیمت وصول کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گوادر میں گوادر اکنامک فورم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے […]

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کےآئندہ 24 […]

نیکی کر دریا میں ڈال

نیکی کر دریا میں ڈال

مشتاق احمد قریشی پاکستان یقیناً اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن افسوس کہ ہم اہل پاکستان اس نعمت کی نہ اہمیت سمجھتے ہیں نہ اس کی قدر کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے اللہ کے حکم کے مطابق جیسے ہمارے اعمال ہوں گے ویسے ہی ہم پر حکمران مسلط کیے جائیں گے اللہ تو ہمیں […]

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

پاکستان اور امریکا کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان اور امریکامیں اچھے دوستانہ تعلقات ہیں، توقع ہے مستقبل میں ان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا ۔ میاں محمد شہبازشریف سے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیونے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے […]

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ یہ نظریات کی جنگ ہے جسےقومی یکجہتی سے شکست دی جا سکتی ہے،اچھے اور خراب دہشتگردوں والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اصل روح کے مطابق عمل کرانے کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ […]

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی  کہتے ہیں سیاست میں آنے کی خواہش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔ لاہور:  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بہتر ہو رہی ہے، اچھے آل راؤنڈ مل چکے۔ آخر میں رنز نہ کرنے کی خامی پر قابو پانا ہو گا۔ سابق […]

مستقبل میں بھارت کے کیا ناپاک ارادے ہیں؟ اندر کی کہانی منظر عام پر ، کچا چٹھا کھل گیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے سرحدی بحران پیدا کر رہا ہے ، پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دے گا ، عالمی برادری وقت […]

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

قربانی قرآن و سنت کی روشنی میں

تحریر : حافظ جاوید الرحمن مخصوص جانوروں کو مخصوص دنوں میں ثواب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ہے قربانی حضرت ابراہیم کی سنت ہے ہمارے نبی کریم ۖ بھی اس سنت ابراہیمی کا اہتمام فرماتے اور امت کو بھی اس کا اہتمام کرنے کی تاکید فرماتے ۔ سنت ابراہیمی کو قرآن و سنت کے […]

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

اسلام میں اقتدار کا تصور اور پاکستانی سیاست دان

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم قادر مطلق خالق ومالک کی کروڑہا بار حمد وثنا اور لاکھوں بار درود سرور عالم محمد مصطفی کریم کی ذات بابرکات پر جس نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو لاکھوں خدائوں کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے واپس ایک خدا ایک معبود اور حقیقی رب اللہ کریم کی پہچان […]

مفید مشورہ

مفید مشورہ

تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

تحریر : مریم چوہدری آج ہمیں بارش کا پہلا قطرہ بننا ہے تم کچھ دیر رک جاوئ ابر ہونے تک 14 اگست کا دن صرف جشن منانے کی حد نہیں ہونا چاہیئے، بلکہ اس روز بچوں کو تحریک پاکستان کی اہمیت، ہجرت اور قربانیوں کی لازوال حقیقت سے آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔ نوجوان کرکٹرز […]

دھرتی میرے پرکھاں دی

دھرتی میرے پرکھاں دی

تحریر : شاہ فیصل نعیم میری اُس سے پہلی ملاقات ٢٠١٥ ء کے آخر میں یورپ کی ایک مشہور یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی ۔ وہ اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا ۔ وہ ایک ہی وقت میں دنیا کی ٤ اہم زبانوں میں گفتگو کر رہا تھا اُس […]

چلیں اچھا ہوا قائم علی شاہ تو رخصت ہوئے!!

چلیں اچھا ہوا قائم علی شاہ تو رخصت ہوئے!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی جبکہ حکومت کو ختم ہونے میں صرف 22ماہ رہ گئے ہیں ایسے میں گزشتہ اتوار کودُبئی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور سندھ سمیت مُلک کے دوسرے صوبوں سے بھی دُبئی جانے والے پی پی پی کے سینیئررہنماو ¿ںاور جیالوںکے […]

محمد اکمل کا اچھا اقدام، زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے

محمد اکمل کا اچھا اقدام، زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے

گزارنے کے تمام اصول سکھاتا ہے اور اُن اصولوں میں سے ایک اصول یہ بھی ہے کہ خود اور اپنی اولاد کو حلال کھلاؤ اس اصول کو مدنظر رکتھے ہوئے زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے جسمیں حلال گوشت، مرغی رکھی گئی ہے اور سب سے […]

تین ڈاکٹر

تین ڈاکٹر

تحریر:جاوید چوہدری ’انسان دنیا کے گناہوں‘ دنیا کے جرائم اور دنیا کی غلطیوں کی سزا دنیا ہی میں بھگت کر جاتا ہے اور میں اس کی زندہ مثال ہوں‘‘ پروفیسر صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے‘ انہوں نے اپنے سفید سرپر مفلرلپیٹااور ٹشو سے گالوں کی جھریوں میں سرکتے آنسو پونچھنے لگے۔ آپ کو دنیا […]

چاند

چاند

تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]

پاک رمضان

پاک رمضان

تحریر : ثوبیہ اجمل ساہیوال جیسا کے سب جانتے ہیں کے رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہنیہ ہے .یہ ماہ مبارک مومنوں کو عطا ہوتا ہے، اس میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جا تا ہے .لیکن جہاں مسلمانوں کو اس بات پر خوش ہونا چاہیے کے نیکیوں کا اجر دوگنا ہو گیا ہے […]

قرآن اور سوشل میڈیا

قرآن اور سوشل میڈیا

تحریر: راؤ اسامہ قرآن پاک میں سورہ حم سجدہ کی تین آیات جو میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر موجود سب لوگوں کو عموماً اور سیاسی و مذہبی اختلافات پہ بات کرنے والوں کو خصوصاً ہمیشہ مدنظر رکھنی چاہئیں، ملاحظہ کیجیے: *اور اے نبیؐ! نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں تم بدی کو اُس […]

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

تحریر : عبدالرزاق جونہی رمضان شریف کے بابرکت مہینہ کی آمد ہوتی ہے تو وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی پھرتیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ روز میاں شہبازشریف پروٹوکول کے سائبان کو تاتار کرتے قصور جا پہنچے جہاں انہوں نے ایک رمضان بازار کا دورہ کیا اور آٹے دال کا بھاو معلوم کیا […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

شاباش ڈی پی او قصور شاباش

شاباش ڈی پی او قصور شاباش

تحریر: ۔مقصود انجم کمبوہ ڈی پی او قصور نے فرائض میں غفلت برتنے پر 26 پولیس اہلکارفارغ کرد یئے ہیں جبکہ سب انسپکٹر سیف اللہ کو ناقص تفتیش اور کرپشن پر تنزلی کے بعد نوکری سے برخواست کردیا ہے فرائض میں غفلت برتنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سب انسپکٹر محمد اصغر اور ہیڈ […]