counter easy hit

good

حکیم اور مردانہ کمزوری

حکیم اور مردانہ کمزوری

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں چاچانورا کے پاس ایک حکیم صاحب آئے اور کہا کہ اگر آپ اپنی مردانہ قوت بڑھانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسی دوا بنا کر دوں گا کہ آپ بار بار مجھ سے اس دوائی کا تقاضا کریں گے، چاچا نورا حکیم صاحب کی لمبی لمبی داڑھی اور ٹچ […]

کان ایک عظیم نعمت

کان ایک عظیم نعمت

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال کان ایک حسی عضو ہے جو آواز سنتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو سنتا ہے بلکہ جسم کو متوازن حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سرانجام دیتا ہے۔ ہر جاندار کے دو کان ہوتے ہیں، ایک دائیں طرف ایک بائیں طرف اس سے آواز کی سمت اور […]

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

فرانس ( عمیر بیگ) پاک چین اقتصادی راہداری یقینا ایک ایساقومی منصوبہ ہے جس کی تکمیل میں سست روی ‘ کرپشن اور جانبداری و مخصوص طبقات کے مفادات کی روایت سے اجتناب کیا گیا تو اس سے ملک و قوم کی ہی نہیں بلکہ پاکستان ،چین ، افغانستان اور ایران سمیت پورے خطے کی تقدیر […]

اشتہار یا شارٹ فلمز

اشتہار یا شارٹ فلمز

تحریر : کوثر ناز کسی بھی شے کی تشہیر کو اشتہار کا نام دیا جاتا ہیاگر یوں کہوں کہ آج کل زمانہ ہی اشتہارات کا ہے تو غلط نہ ہوگا اشتہار ٹی وی پر ہو یا بل بورڈز پر ہر شے کی بہت عمدگی سے نمائندگی کرتے ہیں کہ تشہیر کے بنا تو کسی بھی […]

کیسی زمین

کیسی زمین

تحریر : شاہ بانو میر بارش ایک جیسی برستی ہے ایک زمین وہ ہے جو اس بارش کو بالکل اپنے اندر جذب نہیں کرنا چاہتی نہ ہی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لہٍذا یہ نعمت ضائع ہو جاتی ہے اور وہ ویسے ہی بنجر کی بنجر رہ جاتی ہے دوسری قسم وہ ہے جو […]

انسان کا ضمیر اور منافقت

انسان کا ضمیر اور منافقت

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج ہر انسان کے ذہن اس طرح کے ہوکر رہے گئے ہیں۔کہ ان کے ذہن میں یہی ہے ۔کہ میرے سے زیادہ کوئی عقل مند انسان نہیں ۔جبکہ ہرانسان میں اگر کوئی برائی ہے ۔تو اس میں کچھ نہ کچھ تو ضرور اچھائی بھی ہوتی ہے ۔جو کہ ہم […]

نیکی اور بدی

نیکی اور بدی

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم فرماتے ہیں جو شخص (وہاں) ایک نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے دس گنا (ثواب) ہوگا۔ اور جو شخص ایک برائی لے کر آئے گا تو اسے بس اس کے برابر ہی سزا دی جائے گی۔ اور ان پر ظلم نہیں […]

محفل میں سرگوشیاں

محفل میں سرگوشیاں

تحریر : شاہ بانو میر 114 النساء “”ان لوگوں کی اکثر سرگوشیاں اچھی نہیںہاں (اُس شخص کی سرگوشی اچھی ہو سکتی ہے) جو خیرات یا نیک بات یا صلح کا لوگوں کو کہے اور جو ایسے کام اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کرے گا تو ہم اسکو بہت بڑا ثواب دیں گے “”” محفل […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

تحریر: بدر سرحدی انقلاب کے لئے عوام کو سڑکوںپر نکلنا ہوگا ، ایک پرائیویٹ چینل پر شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،اینکتر پرسن نے لقمہ دیا خدا نہ کرے کوئی حادثہ پیش آئے لوڈ شیڈنگ کے باوجود نومبر ١٥ہ٢،کا ١٣٥ یونٹ کا بل ٨٦٣،روپئے مگر جو جمع کرایا وہ،٢٦٣ا تھایہی نہیں اوور بلنگ […]

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

حضرت محمد کے اخلاق حسنہ

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے ۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا […]

اللہ رب العزت کا کل عالم پر احسان عظیم

اللہ رب العزت کا کل عالم پر احسان عظیم

تحریر : فرخ وسیم بٹ ربیع اول اسلامی سن ہجری کا مبارک مہینہ ہو یہ سال اپنے دامن میں کیف و سرور اور محبت و مروت کے ان مٹ سمندر لیے جلوہ گر ہوتا ہے اور نگر نگر کار سالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تازہ جہاں آباد کر کے رحصت ہو جاتا ہے۔ […]

شاہ رخ کو اچھے اخلاق نے اسٹار بنایا ہے، روہت شیٹی

شاہ رخ کو اچھے اخلاق نے اسٹار بنایا ہے، روہت شیٹی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹی نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو ان کے اچھے اخلاق اور ان کی کام سے لگن نے اسٹار بنایا ہے۔ یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ روہت شیٹی کا کہنا تھا کہ جب آپ ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں جو […]

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور : آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن […]

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

فرانس (شاہ بانو میر) قرآن پیغام ہدایت ہے، تو یہ چیز جو ابھی تمہارے اندر پھیلائی گئی تھی بدترین نتائج ڈھا دیتی اے لوگو جو ایمان لائے ہو شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو اس کی پیروی کوئی کرے گا تو اسے فحش اور بدی ہی کا حکم دے گا۔ Post Views – پوسٹ […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان : نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

دبئی : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب مزید نہیں چلیں گے بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا حتمی جنگ کرے۔ دبئی میں بھارتی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ جو […]

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

لاہور : اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے اسکرپٹ عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔یہ بات انھوں نے […]

اچھے برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں، سرتاج عزیز

اچھے برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں کرتا، سب کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ مشیر خارجہ کا یہ بیان امریکی حکام کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی پر سامنے آیا۔ ایک سوال کے جواب میں مشیر خارجہ […]

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

کراچی : سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور […]

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

کراچی : متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہونے کا اعتراف ہے، متحدہ کو قومی دھارے سے باہر دھکیلنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، فاروق ستار کہتے ہیں کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ […]

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]