counter easy hit

fasting

روزوں کے مسائل سے فضل الصوم

روزوں کے مسائل سے فضل الصوم

تحریر : شاہ بانو میر روزوں کے مسائل سے فضل الصوم روزے کی فضیلت جنت اور جہنم کے دروازے حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ٬ اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں٬ بخاری و مسلم […]

روزے کی فرضیت

روزے کی فرضیت

تحریر : شاہ بانو میر روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک فرض ہے ٬حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر ہے کلمہ شہادت ٌ اشھد ان لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نماز قائم کرنا زکوة ادا کرنا […]

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

تحریر : در صدف ایمان اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا۔ البقرہ نزول قرآن پاک کی برکت سے اس ماہ مبارک کو یہ فضیلت ملی کہ اسکے لیے جنت آراستہ کی جاتی ہے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ خطائین […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی

تحریر : شہزاد حسین بھٹی شیخ اکبر محی الدین محمد ابن علی ابن العربی اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ “کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں […]

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج کے اس زمانہ میں جب کوئی دین اسلام کا نہیں ۔نماز ۔روزہ ۔حج ۔زکوة سب کچھ بھول چکے ہیں ۔آج جب مسجدوں میں آذان ہو رہی ہوتی ہے ۔توہم اس اذان کا احترام نہیں کرتے ۔کوئی ٹی وی دیکھ رہا ہے ۔تو کوئی گانے بجانے کی محفل سجا […]

ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے، حاجی محمدجاوید عظیمی

ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے، حاجی محمدجاوید عظیمی

ہالینڈ: روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمدجاوید عظیمی نے کہا کہ ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے۔ مگر اگر ہم افطاری پر ہونے والے اخراجات پر توجہ مرکوز کریں تو ایک افطاری پر کم از کم پانچ سو یورو […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ۱۸ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا […]