counter easy hit

Eid

پاکستان میں عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

پاکستان میں عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کراچی ؛ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عیدالاضحی 22 اگست کو ہونے کا امکان ہے جبکہ ممکنہ طور پر پاکستان اور سعودی عرب میں عید قرباں بدھ کو ایک ہی روز ہو سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کے مطابق اس بار ذیقعد کا مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہونے کا امکان ہے […]

وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ

وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ

وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ نگران حکومت نے وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے اکاونٹنٹ جنرل ملٹری، اکاونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو اور وزارت خارجہ کے چیف اکاونٹنٹ […]

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی سے قبل شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی سے قبل شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی سے قبل شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا کسی بھی قسم کے قربانی کے جانور کو اسلام آباد کے سیکٹرز میں بیچنے پر پابندی قربانی کے جانوروں کو سڑکوں، گرین بیلٹس، اور خالی پلاٹوں میں رکھنے پر بھی پابندی […]

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

اسلام آباد: عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع پشاور سے اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گاڑی داخل ہونا ایس ایس پی اور آئی جی اسلام آباد کے لیے سوالیہ نشان ہے تھانہ آبپارہ پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل علی زمان نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی سیون سے […]

زوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

زوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

لاہور؛ ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام کو نظر آنے کی پیشگوئی، تفصیلات کے مطابق ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ، ماہر فلکیات، قمر شناس و علم الاعداد پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش کوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کی شام […]

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القران کے رفقا و وابستگان اور رہنماوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،معززین پیرس اور میڈیا پرسنز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا فارمیڈ دوستانہ ماحول میں منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے […]

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے […]

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

خدا تعالیٰ کا ہر انسان کو دیا گیا بہترین تحفہ دماغ ہے جس کا استعمال کرنا بندے کے خود کا کام ہے۔ عید کے موقع پر اس خدا کے تحفے کے اندر کئی سوالوں نے جنم لیا جن میں سے چند یہ ہیں۔ عید کیسے منائی جاتی ہے اور عید کی کتنی اقسام ہیں؟ اساتذہ […]

پیرس۔مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام  

پیرس۔مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام  

پیرس ( اے کے رائو) فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیوء میں مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں فیڈریشن کی ممبر ایسوسی ایشن پاکستان سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ،انڈیا سے انڈین مسلم ایسوسی ایشن ، الجزائر ،مراکش ، تیونس اور کموڈین مسلم کے سربراہان نے شرکت کی۔ […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں صوبہ بھر میں 913 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 36 سیل، 234 کو جرمانے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی تیس سو گیارہ فوڈ پوائنٹس کو معمولی نقائص پر وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مختلف مقامات سے برآمد ہونے والے چھ سو سے زائد ایکسپائر بسکٹ، […]

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مباک باد، رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس چودھری افضل لنگا

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مباک باد، رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس چودھری افضل لنگا

پیرس: (ویب ڈیسک) عیدالفطر رمضان کے 30 روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان 2 رکعت نماز ادا کرتے ہیں۔ اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید کی […]

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

کوئٹہ میں عید پر ہاتھ سے تیار کیے گئے بوٹ اور چپلوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے، کاریگر محنت سے پائیدار مال تیار کرتے ہیں جبکہ شہری شوق سے سستی خریداری کرتے ہیں۔ مناسب قیمت اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گاہگ بھی خوشی خوشی ہاتھ سے تیار کی گئی چپلیں اور بوٹ خرید لیتے ہیں۔ شہریوں […]