counter easy hit

doctors

شہبازشریف کا کمردرد شدت اختیار کر گیا ، ڈاکٹروں نے کس چیز کا مشورہ دیدیا

شہبازشریف کا کمردرد شدت اختیار کر گیا ، ڈاکٹروں نے کس چیز کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے کمرکا درد شدت اختیارکرگیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے کمرکا درد شدت اختیارکرگیا جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں کی ہدایت پرآج کی تمام مصروفیات منسوخ کردیں […]

اسلام آباد میں ٹریفک وارڈن نے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا

اسلام آباد میں ٹریفک وارڈن نے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں ٹریفک پولیس وارڈن نے ایک دکان سے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا۔ تفصیلات کے مطابقمتاثرہ ڈاکٹر کی جانب سے واقع کی ایف آئی آر 8 نومبر کو درج کرائی گئی تھی۔ ایف آئی آر کے مطابق پرس میں 25 ہزار روپے، لائسنس اور […]

ملازمت کے مواقع، ڈاکٹرز ، سپیشلسٹس ڈاکٹرز، سندھ یونیورسٹی آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن میں 2018 کی خالی آسامیاں، ایم کیڈٹ سکیم آن لائن رجسٹریشن، آج کے اخبارات کے تراشے

ملازمت کے مواقع، ڈاکٹرز ، سپیشلسٹس ڈاکٹرز، سندھ یونیورسٹی آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن میں 2018 کی خالی آسامیاں، ایم کیڈٹ سکیم آن لائن رجسٹریشن، آج کے اخبارات کے تراشے

SIUT Jobs November 2018 Medical Officers & Specialists Doctors Sindh Institute of Urology & Transplantation Latest 11-Nov-2018 (Sunday)  in  Dawn   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

بریکنگ نیوز: نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب۔۔۔۔۔ڈاکٹروں نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا

بریکنگ نیوز: نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب۔۔۔۔۔ڈاکٹروں نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا

راولپنڈی;اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر پمز ہسپتال کے ڈاکٹرنے نواز شریف کو سی سی یو منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نسیم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اڈیالہ جیل قید سابق وزیراعظم […]

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

کشمیر; گذشتہ جمعے کو ڈاکٹر عبدالغنی کو تقریباً چار بجے ہسپتال واپس آنے کے لیے فون آیا۔اس وقت انھیں یہ علم نہیں تھا کہ ہسپتال میں ان کے اپنے بیٹے کی لاش رکھی ہے جسے انھیں مردہ قرار دینا ہے۔انڈیا کے زیر انتظام پلوامہ ضلعے کے راجپورہ ہسپتال میں پانچ زخمیوں کو داخل کیا گیا […]

بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے

بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے

گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتا ہے لیکن بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پینے میں مشکلات کا سامنا […]

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]

ینگ ڈاکٹرز کی بدمعاشی نہیں چلے گی، سیاست کرنیوالے فارغ کردیں: چیف جسٹس پاکستان

ینگ ڈاکٹرز کی بدمعاشی نہیں چلے گی، سیاست کرنیوالے فارغ کردیں: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں وظیفے میں اضافے کے باوجود صدر ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات پورے نہیں ہوئے کی رٹ پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی کوئٹہ: سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیسز کی سماعت کے دوران ینگ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کے باوجود مطالبے پورے نہ ہونے کی رٹ […]

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ: بلوچستان کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرے کے دوران   ساڈا حق ایتھے رکھ   کے نعرے لگاتے رہے۔ احتجاجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سول ہسپتال سے ریلی کی شکل میں نکلے اور وزیرِاعلیٰ کی […]

بلوچستان میں ڈاکٹر کی تنخواہ 24 جبکہ ڈرائیور کی 35 ہزار ہے، چیف جسٹس

بلوچستان میں ڈاکٹر کی تنخواہ 24 جبکہ ڈرائیور کی 35 ہزار ہے، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان حکومت گورننس میں ناکام ہے یہاں سپریم کورٹ کے ڈرائیور کی تنخواہ 35 ہزار جب کہ ڈاکٹر کی تنخواہ 24 ہزار ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس سجادعلی شاہ اورجسٹس منصورعلی  پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے […]

مروٹ قلعہ جام گڑھ، ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک

مروٹ قلعہ جام گڑھ، ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک

مروٹ قلعہ جام گڑھ(یاسرآکاش چوہدری) ویٹرنری ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے محنت کش کے بکرے ہلاک. اہلیان علاقہ سراپا احتجاج۔ مروٹ قلعہ جام گڑھ کی ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک ہوگئے ۔ہیلپ لائن اور متعلقہ ڈاکٹر کو بار بار فون کرنے کے باوجود کوئی بھی […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم

تونسہ شریف: ہسپتال میں علاج کی بجائے بلاوجہ وقت ضائع کیا گیا :شوہر ، الٹراسائونڈ رپورٹ میں درج ہے ، بچہ پیٹ میں مر چکا تھا: ڈاکٹرز کا موقف بستی ہڈوار کی خاتون زوجہ حنیف ہڈوار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا ، خاتون کے شوہر حنیف ہڈوار […]

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور: انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری، ڈاکٹر سمیت 2 گرفتار

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ لاہور:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں آنکھ کاآپریشن کروایا ،ڈاکٹر کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے، پر شہباز شریف کو 3 روز آرام کا مشورہ دیا ہے، چوہدری نثار نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی […]

شیخوپورہ میں ڈاکٹروں کا جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار

شیخوپورہ میں ڈاکٹروں کا جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار

شیخوپورہ: چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بچی کے والدین کو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ پہلے پولیس کارروائی کرے گی تو علاج ہو گا۔ شیخوپورہ میں چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بے حسی کی انتہا کردی، گرم چائے سے جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس کو لاو […]

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان: نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ […]

احمد پور شرقیہ میں ڈاکٹروں کی بے حسی، ڈلیوری آپریشن کی ویڈیو وائرل

احمد پور شرقیہ میں ڈاکٹروں کی بے حسی، ڈلیوری آپریشن کی ویڈیو وائرل

بہاولپور: بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ڈاکٹروں نے آپریشن تھریٹر کو ہی فلم نگری بنا دیا، ایک مریض کی موجودگی میں دوسرے کا ڈلیوری آپریشن کر کے بے حسی کی تمام حدیں عبور کر لیں۔ مسیحاؤں نے واقعہ کی پوری منظر کشی کر کے وائرل کر ڈالا۔ تحصیل احمد پور شرقیہ کے تحصیل ہیڈ […]

روہنگیا مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں کی کمی

روہنگیا مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں کی کمی

ایک دن میں ایک ڈاکٹر نے 600 مریضوں کو دیکھا، لوگ خوراک کی کمی کا شکار ہیں، پیٹ کی بیماریاں عام ہیں: ڈاکٹر عبدالرزاق ڈھاکا: میانمار سے جان بچا کر بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم نہیں ہو رہے، میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی تعداد زیادہ جبکہ ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ ادھر […]